• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
سب سے جلیل القدر علم وہ ھے جو تمھیں تمھارے پروردگار کے قریب کرے اور اسکی رضامندی کے حصول میں تمھارا معاون ھو
امام حافظ ابن حزم رحمہ اللہ
الاخلاق والسیرلابن حزم
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏جو اپنے خالق کے چہرے کا دیدار کرنا چاہتا ہے، وہ نیک عمل کرے اور کسی کو اس کی خبر نہ ہونے دے ..

‏(امام ابن المبارک رح - رواه اللّالكائي ٢٣٥/٣)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مخلوق کا مخلوق سے مانگنا یوں ہی ہے جیسے کوئی قیدی دوسرے قیدی سے کہے مجھے رہا کردو

شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری (حفظہ اللّه)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"سچے مسلمانوں کے دل ، اور انکی نیک دعائیں یہ وہ لشکر ہے جس پر کوئی غالب نہیں آسکتا ، اور یہ ایسی فوج ہے جس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا!"
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
(مجموع الفتاوی: 28/644)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
الله کا سب سے مضبوط قلعہ

شیخ الاسلام ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں :

فإن الطاعة حصن الله الأعظم، من دخله كان من الآمنين من عقوبات الدنيا والآخرة

بے شک اطاعتِ الہی الله رب العزت کا سب سے بڑا قلعہ ہے جو اس میں داخل ہو گیا وہ دنیا و آخرت کے مصائب سے بچ جانے والوں میں سے ہو جائے گا

الجواب الکافی ص 75
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن تيميہ رحمہ الله فرماتے ہیں:

"سخاوت کی بدترین قسم یہ کہ تم اپنی نیکیاں دوسروں کو دے بیٹھو, غیبت اور چغلی کر کے, بہتان باندھ کر یا گالی گلوچ کے ذریعے…!"
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏مجیب بن موسیٰ اصفہانیؒ کا بیان ہے کہ میں مکہ کےسفر میں امام سفیان ثوریؒ کے ہمراہ تھا؛وہ بہت زیادہ روتےتھےتو میں نے پوچھا:اے ابو عبداللہ! کیا یہ روناگناہوں کےڈرسےہے؟امام نے محمل سےایک لکڑی اٹھاکرپھینکی اورفرمایا:گناہ میرےلیے اس قدرہلکےہیں؛میں توڈرتاہوں کہیں توحیدسلب نہ ہوجائے!
‏(اخبار اصبھان، 1923)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏خیر پانچ چیزوں میں ہے:

غناے قلب، تکلیف پہنچانے سے باز رہنا، کسبِ حلال، تقویٰ اور اللّٰہ پر اعتماد

امام شافعیؒ

(سير أعلام النبلاء)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏علم حاصل کر لو، اس سے پہلے کہ اسے اٹھا لیا جائے اور علم اٹھنے سے مراد ہے علما کا دنیا سے رخصت ہو جانا!

سیدنا ابو الدرداءؓ

"حلية الاولياء" (1/213)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏شيخ ابن عثيمين رحمه الله کہتے ہیں :

فرشتے روح کو خوشبو لگاتے اور کفن پہناتے ہیں
اور انسان بدن کو خوشبو لگاتے اور کفن پہناتے ہیں
دیکھو ! اللہ سبحانه و تعالى اپنے بندے پر کس قدر لطف و کرم فرماتے ہیں .

«الملائكة تُكفّن وتُحنّط الـــروح
والبشر يُكفّنون ويُحنّطون البدن
فانظر إلى عناية الله بالآدمي!»

[«شرح رياض الصالحين» (٤٤٢/١)]
 
Top