• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال لقمان لابنه: يا بني، لا تؤخر التوبة، فإن الموت قد يأتي بغتة.
(التوبة لابن أبي الدنيا 29)

‏لقمان کی بیٹے کو وصیت
میرے بچے! توبہ کو موخر نہ کرنا کہ موت اچانک بھی آ جاتی ہے۔
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"اِنسان اپنے استاذ کی غلطی تب تک نہیں پہچان سکتا، جب تک کہ وہ اُسکے علاوہ کسی اور کے ساتھ نا بیٹھے (کسی دوسرے عالم سے بھی علم حاصل کرے)!"
امام خلیل بن احمد رحمه الله
(سير أعلام النبلاء : ٤٣١/٧)

‏قال الخليل بن أحمد - رحمه الله :

لا يعرف الرجل خطأ معلمه حتى يجالس غيره .

(سير أعلام النبلاء : ٤٣١/٧)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"میں اپنا علم نَشر کروں، یہ مجھے اِس کی نسبت زیادہ پسند ہے کہ میں اُسے اپنی قبر میں ساتھ لے جاؤں!"
سعید بن جبير رحمہ اللہ
(سير أعلام النبلاء : ٣٢٦/٤)

‏قال سعيد بن جبير - رحمه الله :

لأن أنشر علمي أحب إليّ من أن أذهب به إلى قبري .

(سير أعلام النبلاء : ٣٢٦/٤)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
بزدلی سے قوم بچا کرتی تو بہادروں کو کبھی موت نہ آتی
علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کے آخری خطاب کے الفاظ
23 مارچ 1987
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"قرآن کے اسرار و معانی سے پاکیزہ دل ہی لطف اندوز ہو سکتے ہیں اور وہ متقیوں کے دل ہیں"۔

[فتاوى ابن تيمية ١٣/٢٥٤]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”اسلام اور مسلمانوں کو رونے اور رُلانے والوں سے کوئی فائدہ نہیں پہنچتا۔ بلکہ ان سے فائدہ پہنچتا ہے جو خود بھی ڈٹے رہیں، اور دوسروں کو بھی مضبوط کریں؛ اسلام بلند رہنے کیلیے آیا ہے، جھکنے کیلیے نہیں۔“

(شیخ صالح العصيمي حفظه الله)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"گناہوں پر رونا اُنہیں یوں مٹِا دیتا ہے جیسے ہوا خُشک پتوں کو جھاڑ دیتی ہے!"
مالک بن دینار رحمہ اللہ
(الرقة والبكاء : ٢٥)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اپنا معاملہ خدا کے سپرد کر دو، راحت پا لو گے!
عامر بن قیس رحمہ اللّٰہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال سعيد بن جبير - رحمه الله :

لأن أنشر علمي أحب إليّ من أن أذهب به إلى قبري .

- سير أعلام النبلاء ( ٣٢٦/٤) -

میں اپنا علم نشر کروں، یہ مجھے اس کی نسبت زیادہ پسند ہے کہ میں اسے اپنی قبر میں ساتھ لے جاؤں!
سعید بن جبير رحمہ اللّٰہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏اللہ کا ذکر کرو؛ یہ ایک شفاء ہے
انسانوں کا ذکر مت کیے جاؤ؛ یہ ایک روگ ہے

۔ امیر المؤمنین عمرؓ، کتاب الزھد از امام أحمد
 
Top