• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏امام ابوحنیفہؒ سے پوچھا گیا: آپ اس مقامِ بلند تک کیونکر پہنچے؟فرمایا: میں نے افادے میں بخل سے اور استفادے میں تکبر سے دامن بچایا!
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏فقیہ وہ ہے جو اسباب و نتائج پر نظر رکھتا اور مقاصدِ شرع میں غور و فکر کرتا ہے!

حافظ ابن قیم رحمہ اللّٰہ

"مدارج السالكين" (1/496) .
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
صدقہ سے علاج کا حیرت انگیز واقعہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذہبی رحمہ اللہ نے ابن شقیق سے روایت کیا ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن المبارک سے ایک آدمی کے بارے میں سنا جو ان سے اپنے عارضہ کے بارے میں پوچھتے ہیں جو سات سالوں سے گھٹنے میں لاحق تھا اور مختلف قسم کا علاج کراچکا تھا اورمختلف قسم کے اطباء سے پوچھا مگر ان لوگوں کی کوئی دوا کام نہ آئی تو اس سے ابن المبارک نے کہا کہ جاؤ اور ایک ایسی جگہ کنواں کھودو جہاں لوگ پانی کے لئے محتاج ہوں ، مجھے امید ہے کہ وہاں سے چشمہ نکلے گا تو تیرے قدم سے بہنے والا خون رک جائے گا،اس آدمی نے ایسا ہی کیا اور اللہ کے حکم سے وہ ٹھیک ہوگیا۔
(سير أعلام النبلاء 8/ 408)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
⭕ "کچھ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو سلفی کہتے ہیں مگر نمازِ فجر کے وقت سوئے رہتے ہیں!"

✍ - |[ شیخ عبد الرزاق البدر حفظه الله ]|
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
نفس انسان کو تاویلوں کے ذریعے حرام کی طرف
لے جاتا ہے۔

استاذہ فرحت ہاشمی
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"اگر اللہ کا تمھاری دعا قبول کرنے کا اِرادہ نہیں ہوتا، تو وہ تمہیں دُعا کرنے کی توفیق ہی نہیں دیتا!"
امام ابن القيم رحمہ اللہ
(عدة الصابرين :ص/60)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"طالب علم کیلئے سب چیزوں سے زیادہ اہم یہ ہے کہ وہ اچھے اخلاق اور پاکیزہ کردار کا مالک ہو!"
شيخ عبد العزيز بن باز رحمه الله
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
عوام كو نصيحت كا معنى ..

شيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ فرماتے ہیں : عوام كو نصيحت كا معنى يہ نہيں كہ آپ ان كے مذہب پر حملہ آور ہوں اور ان كے باطل طريقہ پر حملے كريں، نہيں ايسا نہيں، بلكہ نصيحت يہ ہے كہ آپ ان كے ليے حق بيان كريں اور سنت كى وضاحت كريں، پھر اس كے بعد جب آپ ان كے ليے سنت بيان كريں تو مجھے پورا يقين ہے كہ اگر ان ميں حقيقى ايمان پايا جاتا ہے تو وہ اس حق كى طرف واپس آ كر اپنے باطل كو ترک كر ديں گے۔ اگر يہ حاصل ہو تو يہى بہتر اور اچھا ہے ۔۔۔۔

(لقاءات الباب المفتوح لقاء نمبر 80، سوال نمبر 4)

ماخذ : الاسلام سوال و جواب - سوال نمبر [112062]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اللہ کا ذکر، اللہ کی طرف پلٹ جانا، لوٹ جانا، آزمائش آتے ہی نماز کی طرف لپکنا ؛ کتنے ہی بیمار محض اسی سے شفایاب ہو جاتے ہیں اور کتنے ہی مریضوں کو اسی سے عافیت نصیب ہو جاتی ہے۔"

- *( امام ابن القيم رحمه الله || مفتاح دار السعادة : ٢٥٠/١ )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال عمر بن الخطاب: «لا تغرنكم صلاة امرئ ولا صيامه، ولكن إذا حدث صدق، وإذا اؤتمن أدى»
مكارم الأخلاق للخرائطي (٥٥٦)

کسی آدمی کی نماز اور روزہ تمھیں دھوکے میں نہ ڈال دے۔ اصل یہ ہے کہ بات کرے تو سچ بولے اور امانت دی جائےتو اسے پورا لوٹائے! (‏امیر المومنین عمر بن خطابؓ)
 
Top