• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"یہ دُنیا شیطان کا نشہ ہے،
جو اِس میں ڈوب گیا وہ صرف موت کے وقت نِکلا، خسارہ پانے والوں کے ساتھ نَادم ہوکر!"
امام یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏حاسد کو حسد سے ذرہ فائدہ نہیں ہوتا بلکہ اسکے غم و حسرت میں اضافہ ہوتا ہے؛دوسروں کے لیے بھلائی چاہیں آپ کو بھلائی نصیب ہوگی!

شیخ ابن عثیمین

(كتاب العلم 107)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏تمام تر فقہ کی بنیاد یہ ہے کہ انسان دین میں میانہ روی اختیار کرے اور سنت کو تھامے رکھے ..

(امام ابن القيم رحمہ الله - إغاثة اللهفان : ٢٣٠/١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"تعجب ہے اُس شخص پر جو اپنے رب کو جاننے کے باوجود اُسکی نافرمانی کرے، اور شیطان کو جانتے ہوئے بھی اُسکی اطاعت کرے!"
امام ابن رجب رحمہ اللہ
(لطائف المعارف : ٦١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
راحت یکسوئی میں ہے ...

ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

”جسے راحت چاہیے وہ مخلوق کا خیال دل سے نکال دے!“

(سير السلف الصالحين للأصبهاني : ص ٤٧٧)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"تمام تر فِقہ کی بنیاد یہ ہے کہ انسان دین میں میانہ روی اختیار کرے اور سُنتّ کو تھامے رکھے!"
امام ابن القيم رحمہ اللہ
(إغاثة اللهفان : ٢٣٠/١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن قدامہ رحمہ اللہ مناظرہ کرتے وقت مسکراتے رہتے یہاں تک بعض لوگ یہ کہ دیتے کہ
"یہ شیخ تو مسکراہٹ کےساتھ اپنے مخالف مناظرکو قتل کر دیتا ہے."
(ذیل طبقات الحنابلہ لابن رجب 3/288)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"تُم جو بھی عِلم سیکھنا چاہتے ہو سیکھ لو، پَر الله تمہیں عِلم کا فائدہ اُس وقت تک نہیں دے گا جب تک خود عمل نہ کرو گے!"
سیدنا معاذ بن جبل رضی الله تعالى عنه
(ألزهد لأبي داؤد : ١٩٦)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"جو مُسلمان دِین کے اعمال میں الله کی ذات کیلئے مُخلص ہو اور اُسی کیلئے کرے تو وہ اولیاء اللہ میں سے ہے جو متقی ہیں اور اُنہیں ہی نعمتیں دی جاتی ہیں!"
امام ابن تیمیة رحمه الله
(مجموع الفتاوی 1/8)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جس میں اخلاص ہو وہ اولیاء الله میں سے ہے :

شیخ الاسلام ابن تیمیة رحمه الله فرماتے ہیں:

فمن كان مخلصا في أعمال الدين يعملها لله كان من أولياء الله المتقين أهل النعيم المقيم.
جو مسلمان دین کے اعمال میں الله کی ذات کے لیے مخلص ہو اور اسی کے لیے کرے تو وہ اولیاءاللہ میں سے ہے جو متقی ہیں اور انہیں ہی نعمتیں دی جاتی ہیں
(مجموع الفتاوی 1/8)
 
Top