• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"تم ﷲ تعالیٰ کی عظیم نعمت اور کامل احسان (محکومیت سے آزادی) پر ﷲ تعالیٰ کی عبادت کر کے اور اس کے ساتھ شرک سے اجتناب کر کے اس کا شکر ادا کرو۔"

|[ تفسير السعدی از شیخ عبد الرحمن بن ناصر السعدی رحمه الله || الأنفال : ٢٦ ]|
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
متقی ہونے کے لئے ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ ان سے کبھی کوئی گناہ ہی سرزد نہ ہو، یا وہ خطا و معصیت سے معصوم پیدا کئے گیے ہوں، اگر ایسی کوئی شرط ہوتی تو پوری امت میں کوئی بھی متقی نہ ہوتا۔
متقی تو وہ ہے۔ جو اپنے گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے اور جو گناہوں کو مٹا دینے والی نیکیاں کرتا رہتا ہے۔

(منهاج السنة 82/7)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
عوام میں یہ حدیث مشہور ہے: اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان. اسے طبرانی نے روایت کیا ہے مگر یہ خبر منکر ہے اور رسول اللّٰہ ﷺ سے صحیح طور پر ثابت نہیں ہے
(محدث سلیمان العلوان)

‏قال الشيخ سليمان العلوان :

اشتهر عند العامة حديث ( اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان)
رواه الطبراني وهو خبر منكر لايصح عن رسول الله ﷺ.
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏" مسلمانوں کے اخلاق میں سے سب سے افضل درگزر ( کرنے والی خوبی ) ہے. "

حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ
[ الزهد لابن مبارك رقم ٦٥٢ ]
( سنده صحيح )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مجھے تعجب ہے اس شخص پر جو نجات کا سامان ساتھ میں ہونے کے باوجود بھی ہلاک ہو جاتا ہے۔ پوچھا گیا کہ : اے أمير المؤمنين وہ کیا ہے؟ کہا : وہ استغفار ہے۔"

- |[ المجالسة وجواهر العلم : 1207، عیون الأخبار : 282/1، إسناده لا بأس به ]|
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"گناہ سے توبہ کرنے والے کو اُس کے سابقہ گناہ پر ملامت کرنا منع ہے۔
جو کوئی ظاہراً توبہ کر لے، اُس کے ساتھ خیر کا معاملہ روا رکھا جائے گا!“
امام ابن تيمية رحمه الله
(الآداب الشرعية لابن مفلح : ١٢٦/١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ہر شخص کی بات قبول یا چھوڑی جا سکتی ہے سوائے
نبی علیه السلام کے
امام مالک رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ابو حمزہ رحمہ اللہ سے سوال ہوا اخلاص کیا ہے ؟ فرمایا کسی عمل پر غیر اللہ سے تعریف نہ چاہی جائے
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال الفُضَيل بن عِياض رحمه الله:

مَنْ خاف الله لم يضرَّه أحدٌ،
ومن خاف غيرَ الله، لم ينفعه أحد.

- انـظـر: [سير أعلام النبلاء - (8/ص426)]

جو اللّٰہ سے ڈرتا ہے، اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا اور جو غیر اللّٰہ سے ڈرتا ہے، اسے کوئی نفع نہیں دے سکتا!
فضیل بن عیاض رحمہ اللّٰہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
حافظ الدنیا امام ابن حجر رحمه الله فرماتے ہیں:

مسلمانوں کا یہ طریقہ رہا ہے کہ جب شعبان کا مہینہ شروع ہوتا تو مصاحف پر جھک جاتے (یعنی بہت کثرت سے تلاوت کرتے) اور زکوۃ ادا کر دیتے."

[ فتح الباری : ٣١۰/٣ ]

اس مہینے کو شھر القراء یعنی قاریوں کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے۔

نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے بعد سب سے زیادہ روزے اسی مہینے میں رکھتے تھے، گویا یہ رمضان کی تیاری کے لئے اختیار کیے جانے والے اقدامات ہیں۔
 
Top