• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"اگر تم اپنے گناہوں کو چھوٹا سمجھتے ہو، تو سوچو اگر وہ لوگوں کے سامنے ظاھر ہوجائیں!"
امام ابن حزم رحمہ اللہ
(الأخلاق و السير : 190)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قرآن مجید میں جہاں بھی ظلمات اور نور آیا ہے، اس سے کفر اور ایمان مراد ہے سواے سورہ الانعام کے، وہاں رات اور دن مقصود ہیں۔
واقدی رحمہ اللّٰہ

‏الواقدي:
"ﻛﻞ ﺷﻲء ﻓﻲ اﻟﻘﺮﺁﻥ ﻣﻦ اﻟﻈﻠﻤﺎﺕ ﻭاﻟﻨﻮﺭ ﻓﺈﻧﻪ ﺃﺭاﺩ ﺑﻪ اﻟﻜﻔﺮ ﻭاﻹﻳﻤﺎﻥ، ﻏﻴﺮ اﻟﺘﻲ ﻓﻲ ﺳﻮﺭﺓ اﻷﻧﻌﺎﻡ: {ﻭﺟﻌﻞ اﻟﻈﻠﻤﺎﺕ ﻭاﻟﻨﻮﺭ} ﻓﺈﻧﻪ ﻳﻌﻨﻲ ﺑﻪ اﻟﻠﻴﻞ ﻭاﻟﻨﻬﺎﺭ"
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال الإمام عبد الله بن المبارك ، كتب إليّ سفيان الثوري - رحمهم الله - : بُثَّ علمك ، واحذر الشهرة . حلية الأولياء (٧٠/٧)

‏سفیان ثوری رحمہ اللہ نے عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ کو خط لکھا : ” اپنا علم پھیلاؤ اور شہرت سے بچ کے رہو ۔“
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
️ شيخ الإسلام إمام ابن قيم الجوزية رحمه اللہ تعالى فرماتے ہیں :
« جب بچہ سنِ بلوغ کو پہنچ جائے تو باپ کو اس کی شادی کر دینی چاہیے۔ حیرت ہے اس باپ پر جو اپنے ایامِ بلوغت بھول جاتا ہے، بلوغت کے بعد پیش آنے والے مسائل کو بھول جاتا ہے۔ یا جوانی میں اس سے کوئی گناہ ہوئے ہوں گے؟! تو سمجھتا کیوں نہیں کہ اس کا بیٹا بھی انہی حالات سے گزر رہا ہو گا »
[ تنبيه النائم الغمر : ٤٣ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
سیدنا ابنِ مسعود ؓ فرماتے ہیں:
مومن کے لیے اللہ سے ملاقات کے سوا راحت کا کوئی سامان میسر نہیں!
(الزهد والرقاق: ١٧)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"جو وحی کی ہدایت سے منہ پھیرتا ہے، آراء و افکار، اور ذہن کی غلاظت میں مبتلا کردیا جاتا ہے!"
امام ابن القيم رحمہ اللہ
(مدارج السالكين : ١٢٦/١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شیخ محمد تقی الدین الهلالی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

❞المسلمون في هذا الزمان هم أكبر مانع لغيرهم من الدخول في الإسلام لعدم تمسكهم بالإسلام وانحرفهم عن جادتهم وبعدهم عن أخلاقه.❝

«آج کے دور میں مسلمان، اسلام سے لا تعلقی، اپنی راہ سے روگردانی اور اس کے آداب و اخلاق سے دوری کے سبب، خود ہی غیروں کے لیے دخولِ اسلام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔»

سبيل الرشاد في هدي خير العباد بتحقيق أبو عبيدة مشهور بن حسن: ٢٣٦/١
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جب کمر گناہوں کے بوجھ سےبھاری ہوجائےتو دل الله کی طرف جانے سے اور اعضاء اسکی اطاعت میں جھکنےسے منع کردیتے ہیں
امام ابن قیم رحمہ الله

قال ابن قيم الجوزية :

" وإذا ثقل الظهر بالأوزار منع القلب من السير إلى الله والجوارح من النهوض في طاعته "

بدائع التفسير ٣٣٢/٣
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن القيم رحمه الله کہتے ہیں :
*’’الصلاةُ على النبي صلى الله عليه وسلم للدعاء بمنزلة الفاتحة من الصلاة.‘‘*
"دعا کے لیے نبی کریم صلى الله عليه وآله وسلم پر درود کا وہی مقام ہے جو نماز کے لیے فاتحہ کا ہے۔"
(جلاء الأفهام : 448)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
ارادوں اور نیتوں میں اگر شرک کی بات کی جائے تو اس کی کوئی انتہا نہیں، اور کم ہی لوگ اس سے بچ پاتے ہیں۔

(الجواب الكافي ص ٢٠٨)
 
Top