• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
یہ دل ظروف (برتنوں) کے مانند ہیں، انھیں صرف قرآنِ کریم میں مشغول رکھو، اس کے سوا کسی چیز میں نہ لگاؤ!
سیدنا عبداللّٰہ بن مسعودؓ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ایسے انسان کو دوست مت بناؤ جو غصے میں آ کر تم پہ جھوٹ باندھنے لگے!
امام فضیل بن عیاض رحمہ اللّٰہ

‏‎#درر_منثورة
قال الفُضَيل بن عياض رحمـہ اللّـہ :
« لا تُؤَاخِ إِنسَانًا إِذَا غَضِبَ كَذَبَ عَلَيكَ ! »
شُعَب الإيمَان (٩٠٥٠ ).
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
عالم کی لغزش ، کشتی میں شگاف کے مانند ہے جس سے مخلوق کی بڑی تعداد غرقاب ہو جاتی ہے!
امام ابن المعتزؒ

قال ابن المعتز - رحمه الله - :" زلَّة العالم كانكسار السَّفِينَة يغرق مَعها خلقٌ كثير ".الوافي بالوفيات ١٧/ ٢٤٢
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جسے قرآن مجید سے انس حاصل نہ ہو، خدا اس کی وحشت دور نہ کرے!!
محدث فضیل بن عیاضؒ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
بلند تر منزلوں کا حصول آزمایش کے بغیر ممکن نہیں!
امام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ

‏قال شيخ الإسلام ابن تيمية - رحمه الله - :

'' الـمنــازل العاليـة لا تنـال إلا بـالـبلاء ''.

‹الفتـاوى: (302/25)›
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جب چالیس برس کی عمر کو پہنچ جاؤ تو اپنے بچاو کا سامان کرو!
امام مسروق رحمہ اللّٰہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال العلامة ابن عثيمين - رحمه الله -:

بعض العامة يظنون أنّهُ لا يجوز الدعاء للوالدينِ
بالمغفرة في الفريضة ويجوز في النافلة، وهذا
من تصرفات العوام، فالفرض والنفل كلاهما سواء
تدعو الله فيهما بما شئت، لكن حافظ أوّلاً على
الوارد ثم بعد ذلك ادع بما شئت.

التعليق على المنتقى (٢٤٧/١)


والدین کے لیے صرف نفل ہی میں نہیں، فرض نماز میں بھی دعاے مغفرت کر سکتے ہیں، تاہم پہلے مسنون دعائیں پڑھ لیں۔
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللّٰہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
من طرائف الشيخ ابن_عثيمين رحمه الله ..

زاره مرة الملك خالد بن عبدالعزيز (رحمه الله)، فرأى بيت الشيخ قديما ليس فيه شيء يرد العين فقال له سنأمر لك بتشييد بيت جديد يليق بمقامك.

فقال الشيخ ابن عثيمين : جزاك الله خيرا لدينا بيت في الصالحية نجهز فيه وسننتقل إليه .. فاطمأن الملك خالد !!
فبعد انصراف الملك خالد ، سأل الطلاب شيخهم ابن عثيمين بتعجب !! يا شيخنا لا نعرف لك بيتا في الصالحية ؟؟
فرد عليهم رحمه الله : أليست المقبرة في الصالحية ، فالقبر هناك وبيت الآخرة حقيق بالعمران !!

درس مجاني في التربية .. اللهم لا تجعل الدنيا أكبر همنا ولا مبلغ علمنا ولا إلى النار مصيرنا ......رحم الله شيخنا وجازاه الله عنا وعن المسلمين خير الجزاء والثواب ورفع قدره ومنزلته الي اعلي عليين.

منقول



اصلی گھر
شیخ علامہ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللّٰہ سعودی عرب کے ممتاز ترین علما اور مشايخ میں شمار ہوتے ہیں۔ ایک مرتبہ بادشاہ وقت شاہ خالد ان سے ملنے ان کے گھر آئے تو دیکھا کہ پرانا سا گھر ہے اور ساز و سامان سے خالی! کہا: شیخ! ہم آپ کے لیے ایک نیا مکان تعمیر کراتے ہیں جو آپ کے مقام و مرتبے کے شایان شان ہو۔
شیخ رحمہ اللّٰہ نے فرمایا: خدا آپ کو جزاے خیر عطا کرے، ہمارا صالحیہ علاقے میں ایک مکان موجود ہے، اس میں کچھ ساز و سامان ڈال کر وہیں منتقل ہو جائیں گے۔ بادشاہ یہ سن کر مطمئن ہو گئے۔ ان کے جانے کے بعد شاگردوں نے شیخ سے پوچھا: شیخ مکرم! ہم نے کبھی نہیں سنا کہ صالحیہ میں آپ کا کوئی مکان ہے؟ فرمایا: صالحیہ میں قبرستان نہیں؟ وہیں قبر بنے گی اور آخرت کا گھر ہی تو بسانے کا اصل مستحق ہے!!
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
لوگوں کی ضروریات پوری کرنا
امام ابوداؤد طیالسیؒ کا بیان ہے: ہم محدث شعبہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے پاس بیٹھے تھے کہ سلیمان بن مغیرہؒ روتے ہوئے آئے اور کہنے لگے: میرا گدھا مر گیا ہے، تو میرا جمعہ بھی ضائع ہو گیا اور ضروریات بھی پوری نہیں کر پا رہا- شعبہؒ نے پوچھا: گدھا کتنے میں خریدا تھا؟ کہا: تین دینار میں- شعبہؒ نے فرمایا: میرے پاس یہ تین دینار ہیں اور ان کے سوا کچھ بھی موجود نہیں- پھر وہ دینار سلیمان کو دے دیے- (سیر اعلام النبلاء 211/7)
______________________
قضاء حوائج الناس
قال أبو داود الطيالسي : كنا عند شعبة فجاء سليمان بن المغيرة يبكي وقال: مات حماري وذهبت مني الجمعة وذهبت حوائجي ، قال : بكم أخذته ؟ قال : بثلاثة دنانير . قال شعبة : فعندي ثلاثة دنانير ، والله ما أملك غيرها ، ثم دفعها إليه .(سير أعلام النبلاء ٢١١/٧ )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
عبداللّٰہ بن غالب رحمہ اللّٰہ کو دفن کیا گیا تو ان کی قبر کی مٹی سے کستوری کی خوشبو پھوٹ پڑی۔ کسی نے خواب میں انھیں دیکھا تو اس کے متعلق پوچھا۔ فرمایا: وہ تلاوتِ قرآن اور (روزے کی) پیاس کی خوشبو ہے! (حلیة الاولیاء 6/ 248)
 
Top