• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شب کی تاریکیوں میں جب خدا کے سامنے بیٹھو تو بچوں کا طریقہ اپناؤ، بچہ روتا ہے اور پھر اپنی مراد پا کر رہتا ہے!
محدث ابن الجوزیؒ

‏إذا جَلست في ظلام الليل بين يدي الله، فاستعمل أخلاق الأطفال، فإن الطفل يبكي حتى يأخذ ما يُريد.
ابن الجوزي.
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏لو كانت الدُنيا سهلة مُيسره لما كان الصبر أحد أبواب الجنة !
قيل لأحد الصالحين :
ما هو الصّبر الجميل ؟
قال : أن تُبتلى وقلبك يقول الحمد لله

کسی مرد صالح سے پوچھا گیا: صبرِ جمیل کیا ہے؟ کہا: تم مصیبت میں مبتلا ہو اور تمھارا دل الحمدللّٰہ کہتا رہے!
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
نیک عمل تین چیزوں کے بغیر مکمل نہیں ہوتا: جلد کیا جائے، اسے چھوٹا سمجھا جائے اور چھپایا جائے!
جعفر الصادق رحمہ اللّٰہ


‏قال جعفر الصادق - رحمه الله :

لا يتم المعروف إلا بثلاثةٍ : بتعجيله وتصغيره وستره .

- سير أعلام النبلاء ( ٢٦٣/٦) -
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
نعمتیں چھن جانے کے دو اسباب ہیں:
خشیتِ الہٰی سے عاری ہو جانا اور لوگوں سے بدسلوکی کرنا!
حافظ ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللّٰہ


سلب النعم يعود لأمرين: ترك تقوى الله، و الإساءة إلى الناس. أحكام أهل الذمة(1/88)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
آدمی کے لیے تنہائی کی کچھ ایسی مجلسیں ہونا چاہییں جن میں وہ اپنے گناہوں کو یاد کرے اور ان کی بخشش مانگے!
امام مسروق رحمہ اللّٰہ

‏عن مسروق رحمه الله :

إن المرء لحقيق أن تكون له مجالس يخلو فيها، يذكر فيها ذنوبه، فيستغفر منها

‎#الحجر_المنزلي
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
بڑے بزرگوں کے ساتھ بیٹھا کرو، داناؤں سے میل جول رکھو اور علما سے پوچھا کرو!
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللّٰہ عنہ


‏قَـال أبو جحِيفة -رَضِي اللهُ عَنه-:

”جَـالسُوا الكبَرَاء، وَخَـالطُوا الحُكمَاء
وَسَـائِلُوا العُلمَـاء“

[ صحيح/ابن أبي شيبة ٢٦١٠٢ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال ابن تيمية يرحمه الله : المبادرة إلي التكفير إنما تغلب على طباع من يغلب عليهم الجهل . السبعينيّة ص٣٤٥ .


تکفیرمیں جلدبازی ان طبائع میں زیادہ ہوتی ہےجن پرجہل کاغلبہ ہوتاہے:مجددابن تیمیہؒ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
لا الہ الا اللّٰہ کی ایک فضیلت یہ ہے کہ یہ قبر کی وحشتوں اور حشر کی دہشتوں میں باعثِ امان ہے!
حافظ ابن رجب رحمہ اللّٰہ


‏لا إله إلا الله ..
قال ابن رجب :ومن فضائلها أنها أمان
من وحشة القبر وهول الحشر .
مجموع الرسائل ٨٣/٣
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
عشق سے خدا کی پناہ
سیدنا ابنِ عباسؓ عرفہ میں تھے کہ ان کے پاس ایک نوجوان لایا گیا جو بے حد لاغر تھا کہ ماس ہڈیوں سے جا لگا تھا۔ جناب ابن عباس نے پوچھا: اسے کیا ہوا ہے؟ بتایا گیا: اسے عشق ہو گیا ہے۔ اس کے بعد ابن عباس ہر روز عشق سے پناہ مانگا کرتے!! (الداء والدواء، ص ۳۰۳)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی لائی ہوئی ہر چیز حق ہے، اگر اخبار ہیں تو سچ اور اگر احکام ہیں تو عدل!
ابن عثیمین رحمہ اللّٰہ

‏كل ما جاء به النبي صلى الله عليه وسلم حق إن كانت أخباراً فهي صدق وإن كانت أحكاماً فهي عدل.

(شرح عمدة الأحكام ج2 ص13) ابن_عثيمين
 
Top