• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال معاذ بن جبل:
تَلَقّ الحق إذا سمِعْتَهُ، فإنّ على الحق نُورًا (جامع العلوم والحكم ١٠٠/٢)

حق کو سنو تو اسے قبول کر لو کہ حق پر ایک نور ہوتا ہے!
سیدنا معاذ بن جبلؓ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
فقیہ وہ ہےجو خدا سےڈرتا ہے خواہ اس کا علم تھوڑا ہی ہو اور جاہل وہ ہے جوخدا کا نافرمان ہےچاہےاس کاعلم کتناہی زیادہ ہو!
امام مجاہدؒ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
رزق مقسوم ہو چکا- حریص محروم، حاسد مغموم اور بخیل مذموم ہی رہتا ہے-
حافظ ابن عبدالبر رحمہ اللّٰہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شعبان قرآن پڑھنے والوں کا مہینا ہے!
حبیب بن ابی ثابتؒ


‏شَهـــرُ القُــــــرَّاءِ

كان حبيبُ بنُ أبي ثابتٍ إذا دخلَ شعبان قالَ : هذا شهــرُ القُــــرَّاء.

• وكان عمرو بن قيس الملائي إذا دخل شعبان أغلق حَانُوته و تفـــرَّغ لقــراءة القُــــرآن.

[ لطائف المعارف ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال ابن الجوزي رحمه الله؛
"كانوا يبكون مع التّقوى،وأنت تضحك مع الذنوب !!".

الخواتيم ص245.

سلف صالحین تقویٰ کے باوجود روتے تھے اور تو گناہ کر کے بھی ہنستا پھرتا ہے!!
حافظ ابن الجوزیؒ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جو اپنےلباس کو صاف رکھتاہے، اس کا رنج کم ہو جاتاہے اور جو عمدہ خوشبو لگائے، اس کی عقل میں اضافہ ہو جاتا ہے!
امام شافعی رحمہ اللّٰہ


‏✿ قال الشافعي رحمه الله :

من نظف ثوبه قل همه ،
ومن طاب ريحه زاد عقله.

صفة الصفوة (٤٣٧/١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
وعظ کہنے والے کو چاہیے کہ سختی نہ کرے اور سننے والے کو چاہیے کہ تکبر نہ کرے!
امام سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ


‏قال الإمام سفيان الثوري رحمه الله: ": ينبغي لمن وَعظَ أن لا يُعَنِّف، ولمن وُعِظَ أن لا يَأنَف".
*الآداب الشرعية لابن مفلح الحنبلي
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شوقِ علم
امام قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ بستر مرگ پر تھے کہ ایک فقیہ ملنے آئے ؛ امامؒ نے ان سے دادیوں کی میراث کے متعلق دریافت کیا ۔ وہ تعجب سے کہنے لگے : اس حالت میں آپ یہ استفسار کر رہے ہیں ؟ فرمایا : میں اس سے باخبر ہو کر دنیا سے جانا چاہتا ہوں ، جہل کی حالت میں نہیں !
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
زار أحد الفقهاء أبا يوسف القاضي وهو على فراش الموت . فسأله أبويوسف عن ميراث الجدات؟ فقال:وأنت علی هذا الحال؟ قال: أموت عالماً بها لاجاهلا بها
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قرآن پڑھنے والا کبھی نہیں سٹھیاتا!
امام شعبی رحمہ اللّٰہ

من قرأ القرآن لم يخرف. موسوعة ابن أبي الدُّنيا ٧/ ٥٧١

سٹھیاتا /// بے عقل، فاسد العقل اور مخبوط الحواس
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام احمد بن حنبلؒ ہفتے میں دو مرتبہ مکمّل قرآن کریم ختم کرتے، ایک مرتبہ دن میں اور ایک دفعہ رات میں!
(عبداللّٰہ بن احمدؒ)


‏قال عبد الله بن أحمد بن حنبل: كان أبي يقرأ القرآن في كل أسبوع ختمتين: إحداهما بالليل، والأخرى بالنهار.
وقد ختم الإمام أحمد القرآن في ليلة بمكة مصليا به. [طبقات الحنابلة (9/1)]
 
Top