• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اصل استقامت، توحید پر دل کی استقامت ہے-
حافظ ابن رجب رحمہ اللّٰہ

‏قال ابن رجب رحمه الله:
فأصل الاستقامةِ استقامةُ القلب على التوحيد. جامع العلوم والحِكم [٣٨٦]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اگر شیطان کل مجھ پر غالب آ گیا تھا تو میں آج توبہ اور حسنِ عبادت سے اس کی کمر توڑ دوں گا!
محدث سفیان ثوریؒ


‏كان سُفيَان الثَوري يَقول :
لئِنْ غلبني الشيطان بالأمس !
لأقصمنّ ظَهرَه اليوم بتوبتي وحُسن عِبَادتي.
فاكثروا من الاستغفار والتوبة .
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
معروف رحمہ اللّٰہ کے پاس ایک شخص نے کسی کی غیبت کی۔ فرمایا: رُوئی کو یاد کرو،جب وہ تمھاری آنکھوں پر رکھی جائے گی!!


‏اغتاب رجلٌ عند معروف فقال : اذكر القطن إذا وضع على عينيك.

- سير أعلام النبلاء ( ٣٤١/٩) -
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
الاقتصاد في السنة خير من الاجتهاد في البدعة. الزهد لأحمد ١٩٨.

سنت میں اعتدال، بدعت میں سخت جہد و کاوش سے بہتر ہے!
سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
علم کی قدر
ایک شخص نے ابن عجلان رحمہ اللّٰہ کو ایک مسئلہ سمجھایا تو انھوں نے اس کے سر پر بوسہ دیا-
(سير أعلام النبلاء 6/379)


بيَّنَ رجل مسألة لابن عجلان فلمَّا فهمها، قامَ إليه ابن عجلان فقبل رأسه. سير أعلام النبلاء ٦/٣٧٩.
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ایسے شہر میں مت رہو جہاں دینی رہ نمائی کرنے والا مفتی ہو اور نہ بدنی امور کی تشخیص کرنے والا طبیب!
امام شافعی رحمہ اللّٰہ

✍قال الإمام الشافعي رحمه الله:

إنَّـما العلم عِلمان: علمُ الدين، وعلمُ الدنيا، فالعلم الذي للدين هو: الفقه، والعلم الذي للدنيا هو: الطب.

وقال رحمه الله:

لا تَسكُـنَـنَّ بلدًا لا يَكون فيه عالمٌ يُـفتِـيك عن دينك، ولا طبيبٌ يُـنـبِـئُـك عن أمر بدَنِـك.
‏/ آداب الشافعي ومناقبه لابن أبي حاتم الرازي (ص: ٢٤٤)./
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام احمدؒ کو جب کسی کے شخص کی نیکی، زہد اور اتباع سنت کے متعلق پتا چلتا تو اس کے بارے میں پوچھتے اور خواہش کرتے کہ اس کے ساتھ واقفیت پیدا کریں۔ (امام ابوبکر مروذیؒ)
ـــــــــــــــــــــ
التعرف على أهل الخير قال الإمام أبو بكر المروُّذي عن الإمام أحمد بن حنبل: «كان إذا بلغه عن رجل صلاح أو زهد أو اتباع الأثر سأل عنه، وأحب أن يجري بينه وبينه معرفة». «الآداب الشرعية» 2/ 7.
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام احمد سے پوچھا گیا: کیا آپ نے یہ علم اللّٰہ کے لیے سیکھا؟ فرمایا: یہ بڑی سخت شرط ہے، مجھے ایک چیز پسند آئی تو اسے جمع کر دیا!


‏هذا حالهم :
قال رجل لأحمد بن حنبل:
هذا العلم تعلمته لله؟

فقال له الإمام أحمد:

(هذا شرط شديد، ولكن حُبِّبَ إلي شئ فجمعته).

"البداية والنهاية" (10/ 364)

فما هي حالنا ؟!
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ترکِ دنیا شدید ہے اور ترکِ جنت شدید تر؛ اور جنت کا مہر ہے ترکِ دنیا!
یحییٰ بن معاذ رازی رحمہ اللّٰہ


ترك الدنيا شديـــــد، وترك الجنة أشد منـــــه، وإن مهر الجنـــــة ترك الدنيــــــا. تنبيه الغافلين (1/82)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مجھے پسند ہے کہ انسان دن اور رات میں کچھ رکعات ضرور پڑھے، حالتِ نشاط ہو تو طویل پڑھے ورنہ ہلکی کر لے!
امام احمد بن حنبلؒ

‏قال الإمام أحمد:" يعجبني أن يكون للرجل ركعات من الليل والنهار، فإذا نشط طولها، وإذا لم ينشط خففها".
المغني٥٦٦/٢
 
Top