محترماصل مصدر کا حوالہ دینا چاہیے۔
میں نے مذکورہ کتاب میں ہی پڑھا ہے۔ اور اس میں حوالہ نہیں ہے۔
محترماصل مصدر کا حوالہ دینا چاہیے۔
بھائی میں نے کہا کہ اصل مصدر کا حوالہ دینا چاہیے۔ میں نے یہ نہیں پوچھا کہ اس میں حوالہ ہے یا نہیں۔ آپ سے مصنف کے بارے میں پوچھنے سے قبل ہی میں جانتا تھا بلکہ آپ کی احالہ کردہ کتاب کی طرف رجوع بھی کیا تھا۔ حوالہ نہ پا کر آپ سے استفسار کیا۔ سلف کے اقوال کا حوالہ بیسویں صدی کی کتاب سے دیا جائے گا؟؟؟محترم
میں نے مذکورہ کتاب میں ہی پڑھا ہے۔ اور اس میں حوالہ نہیں ہے۔