• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
‫‏صاحب علم اپنے آپ کو ضائع نہ کرے‬
=======================

ربیعہ رحمہ اللہ کہتے ہیں :

" جس بندے کے پاس علم میں سے کوئی چیز ہو اس کے لیے مناسب نہیں کہ وہ اپنے آپ کو ضائع کرے _ "
__________________

قال ربيعة الرأي :
(( لا ينبغی لاحد عنده شيئ من العلم ان يضيع نفسه . ))

[ رواه البخاري معلقا بصيغة الجزم ، كتاب العلم ، باب رفع العلم و ظهور الجهل ]
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
من تدبر القرآن طالبا الھدٰی منہ:تبین لہ طریق الحق(ابن تیمیہ رحمہ اللہ)
جو شخص ہدایت کی طلب میں قرآن مجید پر تدبر کرتا ہے،اس پر حق راستہ واضح ہو جاتا ہے۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
"لوگوں کے معاملہ میں اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہنا اور اللہ تعالٰی کے بارے میں لوگوں سے کبھی نہ ڈرنا"
سیدنا سعید بن عامررضی اللہ عنہ
از:حیات صحابہ( رضوان اللہ علیھم اجمعین) کے درخشاں پہلو
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے هے :

" نماز كی چابی حدث و نجاست سے پاكی هے جب كه خون كی چابی غیبت , چغل خوریاں اور وه فتنے پھیلانا هے جس كے سبب مسلمانوں كے خون بهیں __ "

قال ابن حجر رحمه الله :

(( مفتاح الصلاة : التطهر من الحدث و الخبث .
ومفتاح الدماء : الغيبة والسعي بين الناس بالنميمة بنشر الفتن التي يسفك بسببها الدماء . ))


[ فتح الباري : ٤٧٢/١٠ ]
( منقول )
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
"جن چیزوں اور کاموں کے پیچھے اپنی آخرت داؤ پر لگا رہے ہو۔۔وہ چند لمحات میں ختم ہو سکتی ہیں۔۔تمہاری موت انہیں بے مقصد بنا دے گی"
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
جہاں صدیق و فاروق (رض) کو دشنام دیا جائے وہاں بیٹھنا بھی روا نہیں ہے! (امام دار الھجرہ مالک بن انس)
______________________________________
يقول الإمام مالك رحمه الله تعالى
لايجلس في ارض يسب فيها ابو بكر وعمر.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
‫مرده كون ؟؟؟‬

ابن جوزی رحمہ اللہ كہتے هیں :

" میت وه نہیں جس كی روح پرواز كر گئی , میت تو وه هے جو سمجھتا نہیں كه اس كے رب كے اس پر كیا حقوق هیں ___ "

___________________________

قال ابن الجوزي رحمہ اللہ :

ليس الميت من خرجت روحه من جنبيه وإنما الميت من لا يفقه ماذا لربه من الحقوق عليه .

[التذكرة ١٨]
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
’’ رسول اللہ ﷺ کے بارے میں ہمارا یہ گمان بھی ناممکنات میں ہے کہ انھوں نے اپنی امت کو استنجا کے مسائل تو بتلائے ہوں لیکن انھیں توحید کی تعلیم نہ دی ہو!‘‘
محال أن نظن بالنبي صلى الله عليه و سلم أنه علّم أمته الاستنجاء و لم يعلمهم التوحيد.

(امام دار الھجرہ مالک بن انسؒ)
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے فرماتے ھیں۔۔۔۔۔
حق بات کا یہ حق ہے کہ اس کی اتباع کی جائے.
● مسلک کے لئے عصبیت جائز نہیں.
● افراد کے لئے عصبیت جائز نہیں.
● اور قبائل کے لئے عصبیت جائز نہیں.
✅ ایک مسلمان کا کام یہ ہے کہ حق جہاں کہیں ملے، وہ اس کی اتباع کرتا ہے.
○ وہ تعصب نہیں کرتا.
○ حق بات کو نہیں چهوڑتا.
مسلمان تو وہ ہے، اسے جہاں حق مل جائے، اس کے ساتھ رہتا ہے.
■ خواہ یہ حق اس کے مسلک میں ہو یا دوسرے کے مسلک میں.
■ اس کے امام کے پاس ہو یا دوسرے کے امام کے پاس.
■ اس کے قبیلے اور برادری کے ساتھ ہو یا دوسرے کے قبیلے اور برادری کے ساتھ.
■ یہاں تک کہ اگر حق اس کے دشمن کے پاس ہو تب بھی وہ اسے اختیار کرتا ہے.
↩ کیونکہ حق کی رجوع کرنا.
باطل پر جم جانے سے بہتر ہے.
[ إعانة المستفيد (2/115)
 
Top