محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
میرے والد محترم جو کہ میرے استاد بھی تھے اور مربی بھی،
جمعہ کے دن نماز فجر کے بعد طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون
آپ تمام ساتھیوں سے خصوصی دعاؤں کی التماس ہے کہ اللہ تعالی ان کی خطائیں معاف کرے اور حسنات میں اضافہ کرے اور جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
بدھ کے دن جب حالت ہوش میں آخری ملاقات ہوئی تو ان کے آخری کلمات یہ تھے کہ بیٹا جی مجھے یقین ہے کہ میرا رب میرے اگلے مراحل آسان کر دے گا اور جس طرح اللہ تعالی نے عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو قاتلانہ حملے کے بعد تیسرے دن اپنے پاس بلا لیا تھا تو مجھے بھی امید ہے کہ چوتھا دن نہیں ہو گا اور پھر تیسرے دن صبح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔