محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
نعیم بھائی اسے انٹرویو نہیں کہتے یہ تو مادر علمی کی محبت ہے جو ہمیں ملا رہی ہے بالکل ایسے ہی جیسے جامعہ اسلامیہ کا کوئی خریج ہم عصر مل جائے تو بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے جیسے آج فیصل آباد کے ایک ساتھی جو کہ جامعہ اسلامیہ میں میرے ساتھ ہی تھے ان سے ملاقات ہوئی آج کل سعودیہ میں جیزان میں ہوتے ہیںالسلام علیکم ورحمۃ اللہ
محمد فیض الابراربھائی!
آپ کا انٹرویو ہو رہا ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔