• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ASSLAM O ALLIKUM BAHI YEH BOOK UPLOAD KARNA KA MAQSAD DEEN(MUHAMMADI )SAW KI SAR BULANDI HA ......ALLAH MERA GHUNAHOON KO MAF FARMA DA .AMEEN

الصحیفۃ من کلام ائمۃ
الجرح و التعدیل علی ابی حنیفۃ

Al Sa&[URL=http://www.kitabosunnat.com/forum/usertag.php?do=list&action=hash&hash=39]#39ifa Man Kalaam &#39imma Al Jarh Wa Tadeel A&#39la Abi Hanifa.pdf - 4shared.com - document sharing - download[/URL]

raza bahi ap ko unciode ma email kar don gha inshallah
جزاک اللہ خیراً رانا بھائی۔ بہت شکریہ!
ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ آپ کی ٹائپنگ ماشاءاللہ اتنی اچھی ہے لیکن فورم پر آپ اردو کی بجائے انگریزی حروف میں لکھتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
جزاک اللہ خیراً رانا بھائی۔ بہت شکریہ!
ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ آپ کی ٹائپنگ ماشاءاللہ اتنی اچھی ہے لیکن فورم پر آپ اردو کی بجائے انگریزی حروف میں لکھتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟

bahi yeh book ma na nahi write ki 1 bahi na write na ki ha ... pher us na kaha ha mera name zahir na kiya jaee ......
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
ASSLAM O ALLIKUM BAHI YEH BOOK UPLOAD KARNA KA MAQSAD DEEN(MUHAMMADI )SAW KI SAR BULANDI HA ......ALLAH MERA GHUNAHOON KO MAF FARMA DA .AMEEN


الصحیفۃ من کلام ائمۃ
الجرح و التعدیل علی ابی حنیفۃ


Ahlulhadeeth - Downloads
 

معین

رکن
شمولیت
اپریل 26، 2011
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
145
پوائنٹ
49
Is tarah ki kutub ka mutala'a kar ke bahut afsos hota hai. Ek tarah hamarey akabireen, jin me Hazrat Nazeer Husain, Abdul Mannan Wazerabadi, Ibrahim Sialkoti, Hafiz al-Asr Gondlavi waghairahum Imam Abu Hanifa ka difa karte hain, dusri aur ye "ba'dh an-Nas" ghairo ke ilzamat ko sach sabit kr dete hai.

Yaha ye arz kar du ki Dr. Bashhar Awwad Ma'roof ne Tarikh Baghdad ki apni tahqeeq me Imam Abu Haneefa ka difa kiya hai, isi tarah Sa'eed al-Qahtani ne, kitab as-Sunnah ke apne edition me, Imam Abu Haneefa ka difa kiya hai aur bahut ilmi andaz me kiya hai. Kitab as-Sunnah ke is se pehle ke edition me saudi ulama ne Imam Abu Hanifa ka tarjama hadhaf kar diya tha jis ki wajah wazeh hai. g

Iske alawa, As-Saheefa ke mu'allif ne sirf jarh zikr ki hai, ta'deel se ghurez kiya hai jo unke mut'assib hone ka sabut hai. Aur kisi ulama ka kisi dusre ulama ko Kadhhab ya fasiq ya mubtadi' kah dena us dusre 'alim ko majrooh nahi bana deta. Na hi kisi ka Ahlur-ray hona us ke mubtadi' hone ki daleel hai,jaisa ki Hazrat Mawlana Muhammad Gondalvi ne al-Islah me wazeh kar diya hai. Ye kitab bahut mufeed hai aur mei samajhta hu ye kitab tamacha hai ghali mut'assibeen ke muh par jo Ahnaf ko islam dushman ki surat me pesh krte hai. wassalaam​
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
جب جرح و تعدیل کی بات ہو تو متقدمین میں کسی شخصیت کے حوالہ سے انہیں کی باتیں قابل قبول ہوتی ہیں جو ناقدین میں آتے ہیں ، تعجب ہے کہ ائمہ جرح و تعدیل کے مقابلہ میں کچھ لوگ موجودہ دور کے اہل علم کے حوالے پیش کرتے رہتے ہیں کہ انہوں نے ابوحنیفہ کا دفاع کیا ہے ۔
لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔
ابوحنیفہ رحمہ اللہ کےبارے میں ناقدین محدثین کے خلاف غیرناقدین اہل علم کے اقوال پیش کرنا ایک لغو اور لایعنی چیز ہے۔
اللہ ہدایت دے۔ آمین ۔
عصرحاضرکے اہل علم لاکھ قابل قدر سہی مگر انہیں یہ حق حاصل نہیں ہے کہ ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر کی گئی جرح کا ازالہ کرسکیں ، ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے بارے میں ہم جوکچھ کہتے ہیں وہ ہماری اپنی بات نہیں ہے بلکہ ناقدین کی بات ہے لہٰذا اگرکسی کو ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے دفاع کا شوق ہو تو معاصرین اہل علم کے اقوال پیش کرنے کے بجائے ناقدین محدثین کے اقوال پیش کرے ورنہ خاموش رہے ۔

جب اہل حدیث امام ابوحنیفہ رحمہ اللہکے بارے میں اپنے نہیں ، بلکہ جلیل القدر ناقدین کے تبصرے پیش کرتے ہیں تو بعض ناانصاف لوگ یہ کہنے لگتے ہیں کہ اہل حدیث ائمہ متبوعین کا احترام نہیں کرتے !!!!!!!!!!!
غورطلب بات یہ ہے کہ کیا کوئی اہل حدیث ، امام مالک ، امام شافعی ، اور امام احمدبن حنبل رحمہم اللہ کے بارے اس طرح کی کوئی بات کرتاہے؟؟؟؟
ہرگز نہیں ! حالانکہ یہ ائمہ بھی ائمہ متبوعین میں سے ہیں ، اوران کے بھی مقلدین ہیں ، اور تقلید کے ہم خلاف ہیں۔
لیکن اس کے باوجود بھی ان ائمہ ثلاثہ کے بارے میں کوئی بھی اہل حدیث وہ باتیں خواب خیال میں بھی نہیں سوچ سکتا ، جوابوحنیفہ کے تعلق سے مروی ہیں۔
ایسا اس لئے ہے کہ ائمہ ثلاثہ کا مقام بہت ہی بلند و ارفع ہے یہ چوٹی کے محدثین و فقہاء تھے اللہ تعالی نے اپنے دین کی خدمت کے لئے انہیں چن لیا تھا۔
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
ASSLAM O ALLIKUM BAHI YEH BOOK UPLOAD KARNA KA MAQSAD DEEN(MUHAMMADI )SAW KI SAR BULANDI HA ......ALLAH MERA GHUNAHOON KO MAF FARMA DA .AMEEN


الصحیفۃ من کلام ائمۃ
الجرح و التعدیل علی ابی حنیفۃ


Ahlulhadeeth - Downloads

asslam o allikum, inshallah 1 2 din ma scaned pdf (original book ) upload kar don gha 38 page scan ho chuka han
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم
١)سب کی طرح مجھے بھی اس کتاب کا بے چینی سے انتظار تھا۔کتاب پڑھ کر میرے ہوش ٹھکانے نہیں رہے۔کہ اتنی خطرناک جرح ،جب اتنی خطرناک اور سخت جرح ابو حنیفہ کے اوپر تھی تو ہمارے علمائے کرام اسے ابھی تک پیش کیوں نہیں کیا؟
٢)کیا اسطرح کی جرح پڑھنے کے بعد ابو حنیفہ کے نام کے ساتھ رحمہ اللہ استعمال کرنا مناسب ہوگا؟
٣)ابو محمد خرم شہزاد نے انصاف سے کام نہیں لیا۔جتنی بھی تعدیل ہے اسے پیش کرنا چاہئے تھا۔وہ آٹے میں نمک کے برابر کی ہی کیوں نہ ہو
٤)مجھے ابو محمد خرم شہزاد صاحب سے ڈر لگ رہا ہے کیونکہ موصوٍف پہلے حنفی دیوبندی تھی پھر اہلحدیث ہوئے۔کیونکہ صادق کہاٹی کا حال بھی کچھ کس طرح کا تھا۔پہلے دیوبندی پھر اہلحدیث ہوئے۔اور اہلحدیث ہوتےہی دیوبندیوں اور حنفیوں کے اوپر تابڑ توڑ حملے شروع کیے۔اور پھر سے دیوبندی بن گئے۔خیر باطل کچھ بھی کرلے برصغیر میں دین محمدی غالب ہوکر رہے گا۔انشاءاللہ۔
٥)میں چاہتا ہو کہ ترجمان حنفیت اور ترجمان دیوبند اور ممبر محدث فورم جناب جمشید صاحب اس معاملہ پرلب کشائی کرے۔
اللہ حافظ
 
Top