• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کے گھر میں امام مسجد کی سات بچوں کے ساتھ بدفعلی !!!

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
اللہ کے بندے اچھی چیز کو پرموٹ کیا کرو
یہ کام اسلام دشمن کرتے ہیں جو آپ کررہے ہیں
عبدالقیوم
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اللہ کے بندے اچھی چیز کو پرموٹ کیا کرو
یہ کام اسلام دشمن کرتے ہیں جو آپ کررہے ہیں
عبدالقیوم

ان شاءاللہ آنئدہ خیال رکھوں گا مجھے بھی اچھا نہیں لگا میرا مقصد صرف یہ تھا

کیا یہ حقیقت ہے یا اسلام دشمنی
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
آخر کیا وجہ ہے کہ اس کام میں زیادہ تر مسلمان ہی ملوث ہوتے ہیں پڑھے لکھے عالم باشعور ملوث ہوتے ہیں یہ ایسی حقیقت ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا -
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
آخر کیا وجہ ہے کہ اس کام میں زیادہ تر مسلمان ہی ملوث ہوتے ہیں پڑھے لکھے عالم باشعور ملوث ہوتے ہیں یہ ایسی حقیقت ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا -
جی یہ غلط ہے۔اللہ تعالی مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
آخر کیا وجہ ہے کہ اس کام میں زیادہ تر مسلمان ہی ملوث ہوتے ہیں پڑھے لکھے عالم باشعور ملوث ہوتے ہیں یہ ایسی حقیقت ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا -
آپ کے پاس اس کا کوئی ثبوت ہے یا یونہی بہتان لگارہے ہیں۔ اس قسم کے جرائم دنیا بھر میں ہوتے ہیں۔ ان کے مصدقہ اعداد و شمار کا انڈیکس حاصل کیجئے اور پھر تجزیہ کیجئے کہ کتنے فیصد مسلمان یا عالم ہیں اور کتنے فیصد دیگر لوگ۔
اللہ ہمیں اس قسم کے دھاگوں اور ایسے بہتان والے تبصروں سے محفوظ رکھے آمین
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
جناب بہتر ہے کہ یہ بات یہیں چھوڑ دیتے ہیں ورنہ میرے پاس ایسے بہت سارے ثبوت ہیں جسکا میں خود گواہ ہوں اور بہت ساروں کو جانتا ہوں میں نے کسی پر بہتان نہیں لگایا بلکہ میں نے اپنی نظر سے جو دیکھا وہی کہا-

باقی ہمیں ثبوت نہ فراہم کرنے پر معذور سمجھیں -
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
آخر کیا وجہ ہے کہ اس کام میں زیادہ تر مسلمان ہی ملوث ہوتے ہیں پڑھے لکھے عالم باشعور ملوث ہوتے ہیں یہ ایسی حقیقت ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا -
محترم بھائی اس بات میں کوئی بھی حقیقت نہیں ہے۔
آپ گوگل پر "گے اسٹوریز" لکھیے۔ آپ کو "خوبصورت" "مہذب" دنیا کی وہ کالک نظر آئے گی کہ آپ حیران ہو جائیں گے۔ اور اگر ویڈیوز سرچ کر لیں تو پھر کچھ نہ پوچھئے۔
اور اگر اپنے معاشرے میں دیکھنا ہو تو "گے اسٹوریز اردو" یا "گے پاکستان" لکھ دیجیے۔ ان سب کو لکھنے والے، پروموٹ کرنے والے اور اپنے نمبر دینے والے کوئی عالم ہیں نہ دین دار۔
اصل بات یہ ہے کہ یہ ایک نفسیاتی مسئلہ ہے جس میں جس طرح دنیا کے بہت سے لوگ مبتلا ہیں اسی طرح بعض اس لائن کے حضرات بھی مبتلا ہیں۔ اس کی وجہ سے ہم علماء کو متہم نہیں کر سکتے۔
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
آخر کیا وجہ ہے کہ اس کام میں زیادہ تر مسلمان ہی ملوث ہوتے ہیں پڑھے لکھے عالم باشعور ملوث ہوتے ہیں یہ ایسی حقیقت ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا -
عیسائی پادریوں پر بھی ذرا غور کرنا
اور نیٹ سےان کے بارے میں ریسرچ کرنا آپ کو معلوم ہوجائے گا
کہ کون کیا کرتا ہے
 
Top