lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
آپ نے لکھا ہے کہ"امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا" اس پیش کردہ حدیث مبارکہ کہ اُن الفاظ کی نشاندہی کریں جن کا ترجمہ ہو کہ مقتدی امام کے پیچھے فاتحہ پڑھے؟؟؟
میں نے ساری احادیث کے بارے میں پوچھا ہے کہ کیا کہیں گے آپ -
ان احادیث کے بارے میں کیا کہیں گے آپ - کیا یہ احادیث احناف کے نزدیک قابل عمل ہیں یا نہیں - اگر نہیں تو کیوں - یہ احادیث اوپر بھی پیش کی جا چکی ہیں -
اٹیچمنٹس
-
163 KB مناظر: 293
Last edited: