abdullah786
رکن
- شمولیت
- نومبر 24، 2015
- پیغامات
- 428
- ری ایکشن اسکور
- 25
- پوائنٹ
- 46
جناب،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ومن يكون يطعن في معاوية--- فذاك مِن كلاب الهاوية
جو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر طعن کرے، وہ جہنمی کتوں میں سے ایک کتا ہے
ملاحظہ فرمائیں: احکام شریعت از احمد رضا خان بریلوی
صحیح کہا مگر جو طعن کرے طعن کے معنی ان کو برا بھلا کہنا ہے اور یہ میں کسی عام مسلمان کے لیے جائز نہیں ہے وہ تو صحابی ہیں مگر میں حدیث بتا رہا ہوں جس کی تشریح میں امت کے اکابرین آئمہ نے یہی لکھا ہے کہ معاویہ رضی اللہ عنہ کی خلافت نہیں بلکہ ملوکیت تھی(حوالے طلب کرنے پر پیش کروں گا) خلافت علی رضی اللہ عنہ اور بعض کے ںزدیک حسن رضی اللہ عنہ پر 30 سال پورے ہو گئے تھے۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔