- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
دوسری مسجد میں ۔ مسکراہٹ ۔بندہ جائے تو جائے کہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دوسری مسجد میں ۔ مسکراہٹ ۔بندہ جائے تو جائے کہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابو عبداللہ بھائی، معزرت کے ساتھ ۔۔۔۔آپ کا یہ کہنا کہ "اس میں دعوه سر فہرست ہے" بھی کہیں "ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے" کے زمرے میں تو نہیں آتا ؟ہم شاید ابھی تک ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں ۔
ایک جماعت اگر کوئی کام کرتی ہے تو اس پر ظعنہ زنی کی جاتی ہے اور کچھ دیر بعد خود بھی شروع کر دیتی ہے اور اس میں دعوہ سر فہرست ہے
عجیب ۔ ایسے کام عموما چندہ اکٹھا کرنے والے دو ٹکے کے آدمی کرتے ہیں ، جن کے ہاں چندے کے سوا کسی چیز کی اہمیت نہیں ۔میں نے رمضان میں ایک معروف جماعت کے تحت دروس دینے سے انکار کیا تو میری کردار کشی شروع کر دی گئی ایسے میں کیا کیا جائے؟
آپ کا تعلق کہیں تحریک انصاف سے تو نہیں؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
آج اچانک اس دھاگے پر نظر پڑی تو احباب کے مختلف تبصرے پڑھے،کچھ بھائیوں کے تبصرے تو قابل داد اور کچھ کے قابل اصلاح ہیں۔سوچا اس پر کچھ لکھ ہی دوں۔امید ہے میری ہردرست بات سے آپ احباب اتفاق کریں گے اور غلط بات پر اصلاح۔
1:کیا آپریشن ضرب عضب کی حمایت کرنا غلط ہے؟
اگر ہم اپنے دوست اور دشمن کو نہیں پہچان سکتے تو یہ المیے سے کم نہیں ہے،یہ بات درست ہے کہ قبائلی لوگ ہمیشہ سے ہی دین کی خاطر قربانیاں دینے والی سوچ کے مالک رہے ہیں،لیکن یہ بھی سب جانتے ہیں کہ دورحاضر میں دشمن کھل کرمیدانوں میں کم اور چھپ کر زیادہ جنگ لڑتا ہے۔کبھی میڈیا وار،کبھی ثقافت،کبھی مسلم تاریخ سےدوری اور کبھی اسلام کو بدنام کرنے کی جنگوں پر دشمن نے سب سے زیادہ محنت کی ہے۔کچھ ایسا ہی ان قبائلیوں کے ساتھ مغرب میں بیٹھے ہوئے امریکہ،انڈیا اور نیٹو نے کیا۔اسلام کے نام پر ایسے موقع میں پاکستان میں نفاذِشریعت کی مسلح تحریک کھڑی کی جب پاکستان پر پوری دنیا کی کافر قوتیں گھات لگائے ہوئے بیٹھیں تھیں۔ہم نفاذِشریعت کے مخالف نہیں بلکہ جو نفاذِشریعت کا مخالف ہے اس کے ایمان میں ہی شک کرتے ہیں لیکن نفاذِشریعت کا جو طریقہ طالبان،لال مسجد،سکندر اور قادری جیسے اپناتے ہیں ایسے طریقے کو غلط کہتے ہیں۔ایسے عناصر سے ہرممکن مذاکرات کے لیے اور پرامن طریقے سے ان کا حل چاہتے ہیں۔لیکن جب نفاذِشریعت کے نام پر سکندر،لال مسجد یا پھر طالبان کفار کا ایجنڈا پوراکررہے ہوں،اور کسی صورت بات سننے کو تیار نہ ہوں تو ایسوں کا خاتمہ اسلام اور اہل اسلام کے لیے نہایت ضروری سمجھتے ہیں۔یہ میں یا جماعۃ الدعوہ نہیں کہتی بلکہ قرآن کریم میں اللہ رب العزت فرماتا ہے:
جولوگ اللہ اور اس کے رسول سے لڑائی کریں اور ملک میں فساد کرنے کو دوڑتے پھریں ان کی یہی سزا ہے کہ بری طرح قتل کردیے جائیں یا سولی چڑھادیئے جائیں یا ان کے ایک ایک طرف ہاتھ اور ایک ایک طرف کے پاؤں کاٹ دئے جائیں یا ملک سے غائب کردئے جائیں یہ تو دنیا میں ان کی رسوائی ہے اور آخرت میں ان کے لیے بڑا بھاری عذاب تیار ہے(المائدہ:33)
ٹی ٹی پی کو دودھ سے دھلا ہوا اور خالصتاً نفاذِشریعت کی علمبردار تحریک سمجھنے والوں کو چاہئے کہ ٹی ٹی پی کے اپنوں کی زبان سے دی گئی گواہیوں سے ہی سبق سیکھ لیں
قاری زین العابدین،محسود قبیلے کے اعظم طارق جیسے رہنماؤں کے بیان سننے کے بعد بھی دوست اور دشمن کو پہچاننے سے محروم ہیں تو پھر ہم تو کچھ نہیں کرسکتے۔
2:کراچی میں حملہ ہوا،لیکن آپریشن وزیرستان میں کیوں؟
محترم جہاں سے حملہ آور آئے تھے وہیں آپریشن کرنا ہے،ہرکوئی ٹی ٹی پی کی طرح بے وقوف تو ہوتا نہیں کہ ڈرون امریکہ گراتا ہے تو انتقام پاکستان سے لیا جاتا ہے۔
3:جماعۃ الدعوہ نے آپریشن کی حمایت تو کردی لیکن خودجاکر کیوں نہیں لڑرہی؟
آپریشن اور خوارج کا صفایا کرنے کے لیے پاک آرمی کافی و شافی ہے الحمداللہ۔ہمارے مجاہدین کو جہاں کشمیر،افغانستان یا دوسرے محاذوں پر ضرورت ہے وہاں اپناکردار ادا کررہے ہیں۔
4:آپریشن سے متاثرہ افراد کی مددکرنا کیامال کمانے کا ذریعہ ہے؟
جن متاثرین کی مدد کوئی جاکرکرتاہے ان سے جاکر پوچھیں یہ خدمت خلق میں بھاگ دوڑ کرنے والے مال کمانے کا ذریعہ یاچندے کے لیے سب کچھ کررہے ہیں یا اللہ کی رضا کے لیے؟
ویسے بھی کس قدر افسوس کی بات ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت جس کی اسلام تو دور کی بات ہرمذہب ترغیب دیتا ہے اس مقدس فریضے پر بھی تعصب اور حسد کے مارے افراد کس قدر زہر اگل رہے ہیں اور خدمت فی سبیل اللہ میں پیش پیش افراد کی نیتوں کے بارے کس قدرشک کررہے ہیں شاید کوئی مسلمان ایسا کبھی نہ کرے۔
5:کل تک جماعۃ الدعوہ مذاکرات کی حمایت کرتی تھی،لیکن آج آپریشن کی کیوں؟
ہم تو پہلے دن سے ہی کہتے ہیں قتل وغارت کا بازار گرم نہ کیاجائے،چاہے لال مسجد والا معاملہ ہو یا سوات،وزیرستان والا۔لیکن جب مذاکرات کی میز پر آنے سے پہلے درجنوں مسلمانوں کے خون سے وضوکرکے آئیں تو پھر ایسوں کے لیے وہی کچھ ہونا چاہئے جو قرآن پاک میں سورۃ المائدہ33 آیت میں ذکر ہے۔
امید ہے ان تمام باتوں سے ہرعقل ودانش رکھنے والا شخص متفق ہوگا۔
علاوہ ازیں محمد فیض الابرار بھائی اگر جھوٹ بول کر پروپیگنڈہ نہ بھی کریں تو آپ کو مشہوری بڑی ہے۔
جناب محترم مجھے تو جو اعتراضات اٹھائے ہوئے نظر آئے ان پر روشنی ڈال دی ہے،کوئی ابھی بھی آپ کے ذہن میں ہوتو لکھ دیںاور بہتر تو یہ ہے کہ جن شکوک و شبہات کا اظہار کیا گیا ہے اس کا جواب دیں کہیں کی اینٹ اور کہیں کا روڑا بھان متی نے کنبہ جوڑا کے مصداق
یہ ساری باتیں آپ جیسے بہت سے حق گو کرتے آ رہے ہیں اور کرتے رہیں گے
اور اگر ذاتیات پر آئیں گے تو جواب دینے کا حق میرے پاس بھی محفوظ ہو گا اور
شیشہ گھر میں کھڑے ہو کر دوسروں کو پتھر مارنا اچھی بات نہیں