محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
یہی وجہ ہے کہ ان لوگوں کی باتو ں میں کوئی اثر نہیں ہے۔ اور نہ ہی یہ لوگ کسی میدان میں کامیاب ہیں، بس اپنے اپنے مفاد حاصل کرنے کے لئے جو ان لوگوں نے کھیل رچایا ہے ، وہی حاصل کر رہے ہیں، اور وہ بھی صرف اتنا کہ جتنا ان کی قسمت میں لکھا ہوا ہے، ورنہ تو یہ دنیا میں بھی کوئی خاطر خواہ کامیاب نہیں ہے۔ اللہ ان لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمینصرف امیر حمزہ ہی نہیں یہاں عبدالرحمن مکی ، نوید قمر، اور خود حافظ سعید صاحب ، اپنے ہی ساتھیوں کو راز افشا ہونے کے ڈر سے قتل کرنے والے تو ان میں اور پاکستان کی کسی مافیائی سیاسی تنظیم میں کیا فرق رہ گیا
اور رہے ساجد میر صاحب تو انہوں نے امارت کا الیکشن جو راوی 106 میں منعقد کیا گیا تھا اس میں ان کے ساتھیوں نے کیا کیا جعل سازیاں نہیں کی میں اس کا عملی شاہد ہوں صرف پرچیوں پر اور شناختی کارڈ کی فوٹو کاپیوں پر ساجد میر صاحب کے حق میں امارتی ووٹ کاسٹ ہوئے ان کی سینٹر شپ میں کیا حاصل ہوا ٹائیں ٹائیں فش
اور باقی کا ذکر عنقا
یہ ہے ان کی نام نہاد توحید کے کرشمے