• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کیونکہ امریکہ کی ڈکٹیشن تھی
ہائے اس معصومیت پر قربان نہ جائیں ایک طرف تو وزیر اعظم کو ہدایات اور دوسری طرف حمایت کا اعلان اور ہر ذی عقل و باشعور پاکستانی یہی کہہ رہا ہے کہ یہ آپریشن غیرملکی عناصر کے اشارے پر شروع کیا گیا ہے تو کیا حافظ سعید صاحب اتنے ہی لا علم ہیں کہ انہیں حقیقت حال کا علم نہیں ؟؟؟
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
75
کسی ایک کو بھی کیسے کامیابی مل سکتی ہے کہ ہماری "دینی و جہادی" جماعتوں اور سوچوں میں ہی بہت نفرتیں اور اختلافات ہیں. کیا انہی اختلافات کی وجہ سے ہی ہماری ہوا نہیں اکھڑ چکی؟ سورة انفال میں اس بیان کی کوئی تو خاص وجہ ہو گی کہ:
وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ ۖ وَاصْبِرُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کسی ایک کو بھی کیسے کامیابی مل سکتی ہے کہ ہماری "دینی و جہادی" جماعتوں اور سوچوں میں ہی بہت نفرتیں اور اختلافات ہیں. کیا انہی اختلافات کی وجہ سے ہی ہماری ہوا نہیں اکھڑ چکی؟ سورة انفال میں اس بیان کی کوئی تو خاص وجہ ہو گی کہ:
وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ ۖ وَاصْبِرُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
بالکل صحیح کہا لیکن اس میں زیادہ ذمہ داری کس کی ہے
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جو نام نہاد امارت کی بنیاد پر اپنی اطاعت کرواتے ہیں کون سی امارت ایک کی امارت راوی 106 پر اور دوسرے کی امارت مرکز طیبہ مریدکے تک محدود ؟؟؟؟؟ اور تیسرا ایک جامعہ کی حدود تک محدود اور چوتھا بھی ایک مدرسہ کی حدود کا مقید اور پانچواں صرف ٹی وی چینلز پر رونق بخشتا ہے ؟؟؟؟
کیا ہے یہ سب؟ اور کس کے لیے ؟ کیا توحید انہیں اکٹھا نہیں کر سکتی ؟ کیا واقعی توحید انہی اکٹھا نہیں کر سکتی ؟ یا پھر مکمل اور جامع توحید ہی نہیں ہے کیا کمال ہے لوگوں کو توحید کا درس دینے والے خود توحید کی جامعیت اور اکملیت سے محروم؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا یہ قائد اپنی اپنی نام نہاد امارتوں سے دست بردار ہو کر کم از کم اہل توحید کو تو ایک جگہ اکٹھا کر دیں
لیکن اناپرستی اور اور اور فرقہ واریت بھی شرک کی ایک صورت ہے جماعت بندی ایسی کہ اپنے آپ کو صحیح کہنا اور باقی سب کو غلط کہنا
تو واقعی ہماری ہوا اکھڑ جائے گی بلکہ اکھڑ چکی اور ہم کثرت میں ہیں اور عالم کفر ہم پر چہار اطراف سے یلغار کیے ہوئے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کی طرف بڑھتا ہوا اور ہم اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بچانے میں مصروف
اہل توحید کی پاکستان میں پانچ بڑی جماعتیں اور سب ہی اپنے آپ میں مگن
امت اسلامیہ کے مسائل پر سیاسی جماعتوں کی طرح ریلیاں اور جلسے کر کے یہ سمجھنا کہ ذمہ داریاں پوری ہو گئی یہ تو اپنے آپ کو دھوکہ دینے کے مترادف ہی ہے
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
75
بالکل صحیح کہا لیکن اس میں زیادہ ذمہ داری کس کی ہے
میری ناقص سمجھ کے کسی ایک کی ذمہ داری نہیں، بحیثیت "خیر امت اخرجت للناس" یہ ہر اس کی ذمہ داری ہے جو دل میں الله کے فرمان کا احساس رکھتا ہے. اگر کوئی بھی، کسی بھی جماعت، مسلک اور فرقہ کا امام و عالم اپنی خواہش کو اسلام و احکامات الہی پر مقدم رکھتا ہے، غلط کرتا ہے اور اس روش پر کبھی بھی وہ نتائج نہیں حاصل ہو سکتے جو اہل توحید سے متوقع ہیں. الله سمجھنے اور دین پر اس طرح قائم ہونے کی توفیق دے جیسا کہ اس کا حق ہے.

کسی ایک کا بھی نام لیئے بغیر، میں اپنے رب سے یہ دعا کرتا ہوں کہ "اگر تو ان جماعتوں (دینی اور جہادی) میں اسلام کے لئے کوئی خیر ہے تو ہمیں بھی اس خیر میں شامل فرما اور اگر ان میں (سے کسی میں بھی) کوئی شر ہے تو ہمیں اس سے محفوظ کر اور اپنی جناب سے ہمارے لئے مخلص راہنما عطا فرما اور ہمیں (اور ہماری تمام کوششوں کو) اسلام کے لئے قبول فرما"
خدا نصيب کرے ہند کے اماموں کو ..... وہ سجدہ ، جس ميں ہے ملت کی زندگی کا پيام
 
جزاکم اللہ خیرا ،
آمین اللہم آمین
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
خدا نصيب کرے ہند کے اماموں کو ..... وہ سجدہ ، جس ميں ہے ملت کی زندگی کا پيام

صرف ہند کے اماموں کو کیوں ، امت اسلامیہ کہاں گئی پھر اور اجتماعیت کیا کیا ہوا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
توحید کے نام پر اکٹھا کرنے والے پہلے خود توحید پر مضبوطی سے عمل کریں ، تب ہی امت کو اکٹھا کرنے کی بات کریں
حافظ سعید صاحب
فرض کریں ہم سب حافظ محمد سعید صاحب کے ساتھ اکٹھے ہوتے ہیں، تو ان کی جماعت کا منشور اب یہ ہے کہ امیر حمزہ صاحب ایک عرس پر جا کر کہتے ہیں:
" کوئی شیعہ ہے، بریلوی ہے، دیوبندی ہے، اہل حدیث ہے، ان میں سے جو بھی میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کلمہ پڑھتا ہے وہ ہماری آنکھ کا تارا ہے"
دسو یار ، کلمہ پڑھنے کے بعد امی عائشہ رضی اللہ عنہ کو جہنم میں ماننے والا بھی اگر کسی کی آنکھ کا تارا ہے تو ہم ایسے اکٹھے نہیں ہو سکتے
ایک اور جگہ "حسین رضی اللہ عنہ سب کا" کانفرنس میں امیر حمزہ صاحب کہتے ہیں:
"جماعت (الدعوۃ) کا بچہ بچہ خمینی کے دیس کی حفاظت کرے گا"
صحابہ کرام رضی اللہ عنہ پر سب و شتم کرنے والا خمینی، کیا اب ہم اس کافر کے دیس کی حفاطت کے لئے اکٹھے ہوں گے۔ العیاذباللہ

ساجد میر صاحب
اب ہم ساجد میر صاحب کے ساتھ سب اہل توحید اکٹھے ہوتے ہیں، تو ساجد میر صاحب جمہوریت کے استحکام اور میڈیا کی آزادی کی باتیں کرتے ہیں۔ وہ جمہوریت جس کی خباثت ذکر کرنے کی یہاں ضرورت نہیں، شرک و کفر ، زنا کاری، فحاشی، شراب نوشی کے اڈے اس حکومت کی زیر نگرانی چل رہے ہیں، میڈیا دن رات، کفر و الحاد اور فحاشی پھیلا رہا ہے، لیکن ساجد میر صاحب ان کو روکنے کی بجائے ان کی آزادی اور استحکام کی باتیں کرتے ہیں۔
 
Top