محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
میں معذرت خواہ ہوں میں غلط سمجھا تھا آپ کے آخری جملے کا مفہوم میں نے غلط لیاجناب محترم مجھے تو جو اعتراضات اٹھائے ہوئے نظر آئے ان پر روشنی ڈال دی ہے،کوئی ابھی بھی آپ کے ذہن میں ہوتو لکھ دیں
ذاتیات کا تو میں نے کوئی ذکر نہیں کیا،ہاں آپ کے اس تھریڈ کا ضرور آپ کو ہلکا سا اشارہ دیا ہے کہ آپ کو ایک جماعت نے اپنے پلیٹ فارم پر دروس نہ دینے کی وجہ سے بہت کچھ کہہ دیا۔
میرا جماعت الدعوۃ کے ساتھ کوئی ذاتی معاملہ نہیں ہے بلکہ میں تو عمومی مخالفت کے ساتھ بات کر رہا ہوں جیسا کہ آپ نے دیکھا اور پڑھا ہو گا میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت خواہ ہوں
یہ بات اس لیے ختم کر رہاہوں کہ اس بحث کا کوئی انجام نہیں ہو گا اور پھر ہمارے دلوں میں ایک دوسرے کے بارے میں رنجشیں آنا شروع ہو جائیں گی اس لیے آپ اپنی فکر کے ساتھ دین کا کام کریں اور میں اپنی فکر کے ساتھ
والسلام