حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
شیعوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ معصوم ہیں مگر ہم یہ دیکھتے ہیں کہ وہ اپنی صاحبزادی اُم کلثوم رضی اللہ عنھا کی شادی امیرالمومنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے کرتے ہیں جو حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی حقیقی بہن ہیں۔۔۔
آخر یہ کیسا تضاد ہے؟؟؟۔۔۔ کہ ایک طرف ایک شیعہ رافضی یہ اعترازض کرتا ہے ملاحظہ کیجئے۔۔۔
کیا میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ غیر معصوم ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی بیٹی کی شادی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کردی یہ چیز شیعہ مذہب کے عقائد اساسی کے منافی ہے بلکہ اس بات یہ بھی پتہ چلا کہ کوئی امام بھی معصوم نہیں کیونکہ وہ بھی تو انہین کی اولاد میں ہے۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے برضاورغبت حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اپنا داماد کیوں بنایا؟؟؟۔۔۔ کیا یہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حق پر ہونے کی دلیل نہیں ہے خلافت ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہ پر۔۔۔
شیعہ حضرات ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا غاصب گردانتے ہیں جنہوں نے فھوا علی موالا یعنی حضرت علی کی خلافت غصب کی لیکن کمال تعجب کے امام معصوم ہیں، نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کو بسر چشم قبول کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے دونوں کی بیعت بھی کی ہے۔۔۔۔
اس سے لازم آتا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ شیخین کی خلافت سے راضی تھے کیونکہ انہوں نے بقول شیعہ غاصب اور دھوکے بازوں کی بیعت کی اور ان دونوں کے منصب خلافت کا بذات خود اقرار بھی کیا؟؟؟۔۔۔
یہ چیز حضرت علی رضی اللہ عنہ کی عصمت کو نیست ونابود کرنے والی ہے اور ظالم کو ظلم کے لئے شہ دینے والی بھی ہے کہ جب کہ ایسی حرکت کسی صورت میں امام معصوم سے سرزد نہیں ہوسکتی۔۔۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یہ موقف مبنی برصواب ہے کیونکہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ و عمر رضی اللہ عنہ دونوں مومن صادق ہیں دونوں ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ اور دونوں ہی عدل وانصاف کا پیکر ہیں مذکورہ جواب سے پتہ چلا کہ شیعہ حضرات، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ کی تکفیر اور اُن پر لعن طعن غاصب ہونے کا الزام کیوں لگاتے ہیں اور ان دونوں کی خلافت سے عدم رضامندی کے اظہار میں اپنے امام کے مخالف ہیں۔۔۔
یہاں میں مذکورہ قضیہ میں حیرت واستعجاب کا شکار ہوجاتا ہوں کہ ہم ابوالحسن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی راہ اختیار کریں یا آپ گنہگار وبدکردار شیعوں کا طریقہ اپنائیں؟؟؟۔۔۔۔
اور سب سے اہم بات!۔
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اپنی لخت جگر سیدہ اُم کلثوم رضی اللہ عنہا کا سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے نکاح کردیا۔۔۔
تفصیل!۔
فروغ کافی جلد ٢ صفحہ ١٤١ مطبوعہ نولکشور باب المتوفی صفحہ ٣١١، الاستبصار فی اختلف من الاخبار جلد ثانی مطبع جعفریہ صفحہ ١٨٥۔۔۔
تہذیب میں محمد بن احمد سے روایت!۔۔۔
مجالس المومنین، مصائب النواصب، سیف صارم، خرائج وجرائح، بحار الانوار، شرائع قمی، کتاب شہبات، الفرق۔۔۔
استیعاب جلد اول صفحہ ٢٢، تحفہ العوام صفحہ ١١٢، اصول کافی باب مولد النبی، حیات القلوب جلد ٤ صفحہ٨٩،٧١٨،٧٢٨)۔۔۔
تاریخ التواریخ جلد ١ کتاب ٢، شافی شرح اصول کافی باب مولد النبی ۔۔۔
مزید سے پہلے اس تحریر کا جواب لازمی دیجئے گا اور علمی انداز میں دلائل کے ساتھ۔۔۔۔