• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انتظامیہ توجہ فرمائیں

عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
السلام علیکم:۔میرے پاس دو ایریر آ رہے ہیں
1۔فیس بک سے لاگ ان کا آپشن کام نہیں کر رہا ہے
2۔برکات نبوت کے عنوان سے میرا یک مضمون تھا،جس پر کلک کرتا ہوں تو یہ ایریر آ جاتا ہے ،ملاحظہ فرمائیں
 
عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
میرے دکھ کی دواکون کرے؟
میں یہ چند الفاظ انتہائی دکھ کیساتھ لکھ رہا ہوں اور میں پوری کوشش کرونگا کہ آئندہ کے بعد کم از کم اس فورم پر تصوف کے متعلق کچھ نہ لکھوں ۔​
1۔میں تصوف وسلوک کے موضوع پر جومضمون لکھے یہ مضمون لکھنے پر میں انتظامیہ کے آگے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں ،اور پاؤں پکڑ کر معافی مانگتا ہوں مجھے معاف کر دے،بس جو مراسلے میر ے آپ نے ڈیلیٹ کئے ہیں وہ مجھے واپس کر دے۔​
2۔آلبتہ مجھے علمی جواب نہ ملنے پر اور یہاں پر علماء اہل حدیث کی کتب سے دلائل دئے تھے ،ڈیلیٹ ہونے پر مجھے یہ یقین کامل ہو گیا ہے ،کہ تصوف و سلوک کے مخالفین کے پاس کوئی علمی جواب نہیں ،ماسوائے اسکے کہ مراسلات ڈیلیٹ کر دیئے جائے ،اگر مخالفین تصوف کے پاس اگر کوئی علمی جواب ہو تا ،تو میرے مراسلات ہر گز ڈیلیٹ نہ ہوتے۔افسوس سدا افسوس۔​
3۔اور افسوس اس لئے کہ جو حوالے علماء اہلحدیث کی کتب سے پیش کیے تھے ،وہ مضمون مکمل کرتے ہوئے مجھے ظہر کی نماز سے لیکر نماز عشاء تک مسلسل کیمپوٹر پر بیٹھ کر لکھنا پڑے ،جس کو نا قدر دانوں نے ایک لمحے میں مٹا دیا۔افسوس۔​
اے اللہ تو گواہ ہے میں نے ان لوگوں پر اخر الزماں نبیﷺ کی برکات نبوت پیش کی ،ہدایت دینا تیرا کام تھا ،اے اللہ تو رحم فرما ۔امین
فقیرانہ آئے صدا کر چلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
 
شمولیت
مارچ 06، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
42
اے اللہ تو گواہ ہے میں نے ان لوگوں پر اخر الزماں نبیﷺ کی برکات نبوت پیش کی ،ہدایت دینا تیرا کام تھا ،اے اللہ تو رحم فرما ۔امین
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282

انگلی پر خون لگا کر شہیدوں میں شامل نہی ہوا جاتا۔
 
مخترم عزمی صاحب ۔

السلام علیکم۔

آپکے مراسلے کیوں خذف ھوئے ۔اسکا جواب تو انتطامیہ ہی دے سکتی ھے۔

اگر خذف سے پہلے بتا دیا جاتا تو بہتر تھا۔

تصوف کے معاملے پر ہر فریق اپنے دلائل رکھتا ھے۔اور اسے اسی ہی انداز

میں پیش کرتا ھے۔اور پھر اسے پڑھنے اور سمجھنے والے پر بھی منحصر ھے

کہ وہ اسے کس طرح لے رہا ھے۔
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
میرے دکھ کی دواکون کرے؟
میں یہ چند الفاظ انتہائی دکھ کیساتھ لکھ رہا ہوں اور میں پوری کوشش کرونگا کہ آئندہ کے بعد کم از کم اس فورم پر تصوف کے متعلق کچھ نہ لکھوں ۔​
1۔میں تصوف وسلوک کے موضوع پر جومضمون لکھے یہ مضمون لکھنے پر میں انتظامیہ کے آگے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں ،اور پاؤں پکڑ کر معافی مانگتا ہوں مجھے معاف کر دے،بس جو مراسلے میر ے آپ نے ڈیلیٹ کئے ہیں وہ مجھے واپس کر دے۔​
2۔آلبتہ مجھے علمی جواب نہ ملنے پر اور یہاں پر علماء اہل حدیث کی کتب سے دلائل دئے تھے ،ڈیلیٹ ہونے پر مجھے یہ یقین کامل ہو گیا ہے ،کہ تصوف و سلوک کے مخالفین کے پاس کوئی علمی جواب نہیں ،ماسوائے اسکے کہ مراسلات ڈیلیٹ کر دیئے جائے ،اگر مخالفین تصوف کے پاس اگر کوئی علمی جواب ہو تا ،تو میرے مراسلات ہر گز ڈیلیٹ نہ ہوتے۔افسوس سدا افسوس۔​
3۔اور افسوس اس لئے کہ جو حوالے علماء اہلحدیث کی کتب سے پیش کیے تھے ،وہ مضمون مکمل کرتے ہوئے مجھے ظہر کی نماز سے لیکر نماز عشاء تک مسلسل کیمپوٹر پر بیٹھ کر لکھنا پڑے ،جس کو نا قدر دانوں نے ایک لمحے میں مٹا دیا۔افسوس۔​
اے اللہ تو گواہ ہے میں نے ان لوگوں پر اخر الزماں نبیﷺ کی برکات نبوت پیش کی ،ہدایت دینا تیرا کام تھا ،اے اللہ تو رحم فرما ۔امین
فقیرانہ آئے صدا کر چلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
بھائی میں آپ کے دکھ میں برابر شریک ہوں، اللہ تعالی آپ کو صبر عطا فرمائے اور آپ کی محنت کو قبول فرمائے۔
بھائی یہ جنرل فورم نہیں، بلکہ خاص فورم ہے، ضروری نہیں کہ یہاں ہر موضوع اور مضمون کو جگہ ملے، جو اس فورم کے مزاج کے مطابق ہوتی ہے، یا اپنے مزاج کی نشرو اشاعت کی مخالف ہوتی ہے تاکہ اس مخالفت سے اپنے نظریات یا مزاج کی نشرو اشاعت کی جاسکے۔
سلوک و احسان یا تصوف نام کی کوئی چیز سرے سے ان کے مزاج میں ہے ہی نہیں اور نہ علم ہے نہ دلائل تو اسے کیونکر جگہ دی جائے گی،
اس خیال کا اظہار تو وہ پہلے ہی کرچکے ہے کہ تصوف کا قرآن وسنت سے کوئی تعلق نہیں، ظاہر ہے ان کی نظر میں جو قرآن کے خلاف بلکہ متصادم ہے اسے کیسے جگہ دی جائے گی،
تصوف اہل حدیث کے منہج میں شامل ہے، لیکن اس فورم کے مزاج میں شامل نہیں۔
اللہ تعالی آپ کے کام میں برکت دے۔
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
مخترم عزمی صاحب ۔

السلام علیکم۔

تصوف کے معاملے پر ہر فریق اپنے دلائل رکھتا ھے۔اور اسے اسی ہی انداز

میں پیش کرتا ھے۔۔
وعلیکم السلام

عزمی بھائی کو شکایت پوسٹ کے ڈیلیٹ کرنے پر ہے،

اس بات پر تو انہیں خوشی ہوتی ہے کہ کوئی فریق چاہے تصوف پر جو بھی دلائل رکھتا ہے وہ دلائل سے بات کرے، اختلاف ہوگا تو انہیں موقع ملے گا کہ وہ قرآن و سنت اور اہل حدیث کے منہج پر دلائل پیش کرسکے، لیکن انتظامیہ ان کی پوسٹ کو ہی حذف کردے، تو نہ رہے گا بانس ،نہ بجے گی بانسری کے مصداق دکھ تو ہوگا۔

عزمی بھائی اسی درد اور دکھ کی دوا چاہتے ہیں، اگر اس دواخانے سے مل جائے تو اچھی بات ہے، ورنہ پیار محبت میں مریض کو سمجھا دیا جائے کہ آپ غلط دواخانے میں آگئے ہیں۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
Top