اے اللہ تو گواہ ہے میں نے ان لوگوں پر اخر الزماں نبیﷺ کی برکات نبوت پیش کی ،ہدایت دینا تیرا کام تھا ،اے اللہ تو رحم فرما ۔امین
میرے دکھ کی دواکون کرے؟میں یہ چند الفاظ انتہائی دکھ کیساتھ لکھ رہا ہوں اور میں پوری کوشش کرونگا کہ آئندہ کے بعد کم از کم اس فورم پر تصوف کے متعلق کچھ نہ لکھوں ۔1۔میں تصوف وسلوک کے موضوع پر جومضمون لکھے یہ مضمون لکھنے پر میں انتظامیہ کے آگے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں ،اور پاؤں پکڑ کر معافی مانگتا ہوں مجھے معاف کر دے،بس جو مراسلے میر ے آپ نے ڈیلیٹ کئے ہیں وہ مجھے واپس کر دے۔2۔آلبتہ مجھے علمی جواب نہ ملنے پر اور یہاں پر علماء اہل حدیث کی کتب سے دلائل دئے تھے ،ڈیلیٹ ہونے پر مجھے یہ یقین کامل ہو گیا ہے ،کہ تصوف و سلوک کے مخالفین کے پاس کوئی علمی جواب نہیں ،ماسوائے اسکے کہ مراسلات ڈیلیٹ کر دیئے جائے ،اگر مخالفین تصوف کے پاس اگر کوئی علمی جواب ہو تا ،تو میرے مراسلات ہر گز ڈیلیٹ نہ ہوتے۔افسوس سدا افسوس۔3۔اور افسوس اس لئے کہ جو حوالے علماء اہلحدیث کی کتب سے پیش کیے تھے ،وہ مضمون مکمل کرتے ہوئے مجھے ظہر کی نماز سے لیکر نماز عشاء تک مسلسل کیمپوٹر پر بیٹھ کر لکھنا پڑے ،جس کو نا قدر دانوں نے ایک لمحے میں مٹا دیا۔افسوس۔اے اللہ تو گواہ ہے میں نے ان لوگوں پر اخر الزماں نبیﷺ کی برکات نبوت پیش کی ،ہدایت دینا تیرا کام تھا ،اے اللہ تو رحم فرما ۔امینفقیرانہ آئے صدا کر چلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
بھائی میں آپ کے دکھ میں برابر شریک ہوں، اللہ تعالی آپ کو صبر عطا فرمائے اور آپ کی محنت کو قبول فرمائے۔میرے دکھ کی دواکون کرے؟میں یہ چند الفاظ انتہائی دکھ کیساتھ لکھ رہا ہوں اور میں پوری کوشش کرونگا کہ آئندہ کے بعد کم از کم اس فورم پر تصوف کے متعلق کچھ نہ لکھوں ۔1۔میں تصوف وسلوک کے موضوع پر جومضمون لکھے یہ مضمون لکھنے پر میں انتظامیہ کے آگے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں ،اور پاؤں پکڑ کر معافی مانگتا ہوں مجھے معاف کر دے،بس جو مراسلے میر ے آپ نے ڈیلیٹ کئے ہیں وہ مجھے واپس کر دے۔2۔آلبتہ مجھے علمی جواب نہ ملنے پر اور یہاں پر علماء اہل حدیث کی کتب سے دلائل دئے تھے ،ڈیلیٹ ہونے پر مجھے یہ یقین کامل ہو گیا ہے ،کہ تصوف و سلوک کے مخالفین کے پاس کوئی علمی جواب نہیں ،ماسوائے اسکے کہ مراسلات ڈیلیٹ کر دیئے جائے ،اگر مخالفین تصوف کے پاس اگر کوئی علمی جواب ہو تا ،تو میرے مراسلات ہر گز ڈیلیٹ نہ ہوتے۔افسوس سدا افسوس۔3۔اور افسوس اس لئے کہ جو حوالے علماء اہلحدیث کی کتب سے پیش کیے تھے ،وہ مضمون مکمل کرتے ہوئے مجھے ظہر کی نماز سے لیکر نماز عشاء تک مسلسل کیمپوٹر پر بیٹھ کر لکھنا پڑے ،جس کو نا قدر دانوں نے ایک لمحے میں مٹا دیا۔افسوس۔اے اللہ تو گواہ ہے میں نے ان لوگوں پر اخر الزماں نبیﷺ کی برکات نبوت پیش کی ،ہدایت دینا تیرا کام تھا ،اے اللہ تو رحم فرما ۔امینفقیرانہ آئے صدا کر چلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
وعلیکم السلاممخترم عزمی صاحب ۔
السلام علیکم۔
تصوف کے معاملے پر ہر فریق اپنے دلائل رکھتا ھے۔اور اسے اسی ہی انداز
میں پیش کرتا ھے۔۔
آپ انگلی پر لگے خون کو دیکھ رہے ہیں، یہاں تو پوری گردن ہی کاٹ دی گئی ہے۔ پھر بھی شک ہے کہ ہم شہید نہیں ۔انگلی پر خون لگا کر شہیدوں میں شامل نہی ہوا جاتا۔
آپ انگلی پر لگے خون کو دیکھ رہے ہیں، یہاں تو پوری گردن ہی کاٹ دی گئی ہے۔ پھر بھی شک ہے کہ ہم شہید نہیں ۔
انگلی پر خون لگا کر شہیدوں میں شامل نہی ہوا جاتا۔