عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
یہاں نئی دنیا کے لوگ ہیں اور ہم ٹھہرے پرانے۔۔۔ ابتسامہآپ یہ گفتگوں اس گروپ میں بھی کرسکتے ہیں ۔
یہاں نئی دنیا کے لوگ ہیں اور ہم ٹھہرے پرانے۔۔۔ ابتسامہآپ یہ گفتگوں اس گروپ میں بھی کرسکتے ہیں ۔
اس کو مساوات کی Reflexive Property کہتے ہیں
کونسا اصول ہے یہ ریاضی کا؟
ذرا نام لکھیں اس اصول کا english میں
محترم @کنعان صاحب نے کہا؛اس کو مساوات کی Reflexive Property کہتے ہیں
ریاضی کا یہ اصول کہ ہر ہندسہ صرف اور صرف اپنے برابر ہوتا ہے
جہاں تک مجھے سمجھ آتی ہے، جیسے 2:2 ---- 3:3 ---- 4:4 ہر ہندسہ اپنے برابر ہے، 2:3 ---- 3:4 ---- 4:5 ایک دوسرے کے برابر نہیں۔
آپ کیا چاہتے ہیں تفصیل سے لکھیں۔ اگر آپ ”ریاضی“ پڑھنا یا سیکھنا چاہتے ہیں تو وہ سکھا سکتا ہوں الحمد للہ۔ بلکہ اس گہرائی کے ساتھ کہ عام اسکولوں میں اساتذہ وہ باریکیاں نہیں بتاتے۔کونسے law میں ہے یہ اصول ؟
محترم @کنعان صاحب نے کہا؛
آپ کیا چاہتے ہیں تفصیل سے لکھیں۔ اگر آپ ”ریاضی“ پڑھنا یا سیکھنا چاہتے ہیں تو وہ سکھا سکتا ہوں الحمد للہ۔ بلکہ اس گہرائی کے ساتھ کہ عام اسکولوں میں اساتذہ وہ باریکیاں نہیں بتاتے۔
ابتسامہآپ کیا چاہتے ہیں تفصیل سے لکھیں۔ اگر آپ ”ریاضی“ پڑھنا یا سیکھنا چاہتے ہیں تو وہ سکھا سکتا ہوں الحمد للہ۔ بلکہ اس گہرائی کے ساتھ کہ عام اسکولوں میں اساتذہ وہ باریکیاں نہیں بتاتے۔
یہی تو ”رولا“ ہے۔ پتہ کسی نہیں اور ٹانگ ہر جگہ اڑا رہے ہیں سلفی صاحب۔نہ دین کا پتہ نہ دنیا کا
آپ جنوں میں پتہ نہیں کیا لکھ رہے ہیں؟آپکو مدرسوں میں بھی باریکیاں نہیں بتائی گئی
مقناطیس
ہر مقناطیس دو پول North اور South رکھتا ہے۔لوہے کے عام ٹکڑے کو بھی مقناطیس بنایا جاسکتا ہے۔ مستقل مقناطیس کے پول بھی مستقل یعنی بدلتے نہیں۔
حیرانی کی بات
لوہا (آئرن) ایک عنصر ہے۔ ہر عنصر کے ایٹم پر کوئی چارج نہیں ہوتا جب تک کہ کوئی الیکٹران داخل یا خارج نہ ہو۔ سادہ لوہے کا ٹکڑا کوئی پول نہیں رکھتا مگر اسی کو جب کسی دوسرے مقناطیس سے ایک خاص طریقہ سے رگڑا جائے تو اس میں بھی مقناطیسیت پیدا ہو جاتی ہے۔ اس میں کونسی تبدیلی واقع ہوئی کہاس میں مقناطیسیت پیدا ہو گئی اور یہ بھی مستقل مقناطیس کی مانند بن گیا۔
کہا جاتا ہے کہ مقناطیس کے مالیکیول ایک خاص ترتیب میں ہوتے ہیں جس وجہ سے اس میں یہ خاصیت پیدا ہوجاتی ہے۔ لطف کی بات یہ کہ یہ مالیکیول ایک ہی عنصر پر منحصر ہیں۔ ان میں یہ خاصیت مستقل طور پر کیسے رہتی ہے؟ اس میں Dipole کیونکر پیدا ہؤا جب کہ مالیکیول میں شامل ایٹم ایک جیسے ہیں؟
پتہ ہے تو law کا بتادیں؟یہی تو ”رولا“ ہے۔ پتہ کسی نہیں اور ٹانگ ہر جگہ اڑا رہے ہیں سلفی صاحب۔