• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انوکھی تحقیق (سائنس پر اندھا اعتماد کرنے والوں کے لئے )

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ابتسامہ

عبدالرحمن بھٹی کی جہالت نہ دین کے اصولوں کا علم نہ اپنی فقہ کے اصولوں کل علم اور نہ ہی دنیا کے!
ابن داود بھائی نہ صحیح کہا تھا جہلا ہی پیدا ہوتے ہیں احناف کے مدرسوں میں اور اسکی منہ بولتی مثال @عبدالرحمن بھٹی
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
عبدالرحمن بھٹی کی جہالت نہ دین کے اصولوں کا علم نہ اپنی فقہ کے اصولوں کل علم اور نہ ہی دنیا کے!
مجھے ان کا مقصد پسند آیا ہے ۔ کاش یہ سائینس پر درست اعتراضات کرسکتے کیونکہ ملحد آج کل اسلام کو سائینس کی رو سے نیچا دکھانے کی پھر پور کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ان کی سائینس پر اعتراضات کرنے سے ان کی کمر ٹوٹ جائے گی۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
نارتھ پول ہی ہوتا ہے۔ ساؤتھ پول کا وجود نہیں
لوہا نکل وغیرہ مقناطیس کے انتہائی چھوٹے ٹکروں (ڈومین) سے مل کر بنے ہوتے ہیں لیکن ان ٹکروں کی ترتیب اسطرح ہوتی ہے کہ یہ ایک دوسرے کا اثر زائل کرکے لوہے کو نیوٹرل کر دیتے ہیں ..... لیکن جب مقناطیسی فلیڈ اس لوہے کو مہیا کی جاتی ہے تو اس میں موجود مقناطیسی ٹکرے خود کو مخصوص سمت میں ترتیب لگا کر لوہے کو مقناطیس بنا دیتے ہیں

مقناطیسی خاصیت مستقل نہیں ہوتی .... گرمی ، جھٹکے یا خود وقت ہی اس کا خاتمہ کر دیتے ہیں
آپ نے جو کچھ لکھا مجموعی طور تقریباً صحیح ہے ۔ میں نے مقناطیس کی خصوصیات کو ایٹم کی ساخت کے حوالہ سے لکھا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایٹم مجموعی طور پر کوئی چارج نہیں رکھتا۔ مقناطیس کےیہ دو پول کیسے مستقل طور پر موجود رہتے ہیں؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
قارئین کرام ایک بات ذہن نشین رکھیں کہ میں نے ریاضی اور کشش ثقل والے مراسلوں کے علاوہ جتنے مراسلے لکھے ہیں وہ ایٹم کی ساخت کے تناظر میں لکھے ہیں ان کو اسی تناظر میں دیکھیں۔ شکریہ
 
Last edited by a moderator:

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
پتہ ہے تو law کا بتادیں؟
محترم آم کھائیں پیڑ گننے سے کیا فائدہ؟
میں نے 2=3 ثابت کیا ہے۔ اس مکمل پراسس میں ریاضی کے معروف قوانین میں سے کسی کی خلاف ورزی ہوئی ہو تو اس کی نشاندہی کریں؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
نیوکلیئر فزکس

تابکاری کی مقدار کی پیمائش والے آلات میں ای مادہ استعمال کیا جاتا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب اس پر خاص تابکار شعائیں پڑتی ہیں تو اس کے مدار کے الیکٹران ممنوعہ مدار میں چلے جاتے ہیں اور وہ وہین رہتے ہیں جب تک کہ اسے گرم نہ کیا جائے۔
سوچنے کی بات
ایک طرف تو سائنس دان یہ کہتے ہیں کہ الیکٹران مخصوص مدار میں ہی رہتے ہیں تو پھر یہ ممنوع مدار کیا چیز ہے؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

تابکاری کی مقدار کی پیمائش والے آلات میں ای مادہ استعمال کیا جاتا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب اس پر خاص تابکار شعائیں پڑتی ہیں تو اس کے مدار کے الیکٹران ممنوعہ مدار میں چلے جاتے ہیں اور وہ وہین رہتے ہیں جب تک کہ اسے گرم نہ کیا جائے۔
سوچنے کی بات
ایک طرف تو سائنس دان یہ کہتے ہیں کہ الیکٹران مخصوص مدار میں ہی رہتے ہیں تو پھر یہ ممنوع مدار کیا چیز ہے؟
اسپائلر میں تابکاری (ریڈیو ایکٹیویٹیز) کی مقدار کی پیمائش کرنے والا آلہ کی تصویر ہے ذرا اس سے اپنا اعتراض بتائیں تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔

والسلام
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
السلام علیکم



اسپائلر میں تابکاری (ریڈیو ایکٹیویٹیز) کی مقدار کی پیمائش کرنے والا آلہ کی تصویر ہے ذرا اس سے اپنا اعتراض بتائیں تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔

والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم تابکاری کی مختلف اقسام ہوتی ہیں اور ان کی پیمائش کے لئے آلات بھی مختلف ہوتے ہیں۔ یہ آلہ کسی جگہ تابکاری کی شدت بتاسکتا ہے جیسا کہ اس کے اسکیل سے ظاہر ہے۔ کسی کو کتنی مقدار میں تابکاری ملی ہے یہ اس مقدار کو نہیں بتا سکتا۔
والسلام
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ایٹم کی ساخت
بات ایٹم کی ساخت کے حوالہ سے ہورہی ہے کہ مجوزہ ایٹم کی ساخت میں کیا کیا خرابیاں ہیں۔
کہتے ہیں کہ ایٹم پر مجموعی طور پر کوئی چارج نہیں۔ جبکہ ساخت میں اوپری سظح پر الیکٹران بتاتے ہیں جو کہ بقول سائنس دانوں کےکے منفی چارج رکھتے ہیں۔ تو اب ظاہری طور پر تو ہر ایٹم منفی چارج والا ظاہر ہوگا۔
کیا آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ جو اٹم کے بنیادی ذرات کہلاتے تھے وہ اب بنیادی نہیں رہے بلکہ سائنس دان کہتے ہیں کہ یہ خود مزید بنیادی ذرات سے بنے ہوئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے کہ اس نے کیا چیز کس انداز میں بنائی ہے باقی سارے اٹکل پچو ہیں مشاہدات کی روشنی میں ان کو ”جسٹی فائی“ کرنے کے لئے۔ کیوں کہ جدید ترین آلات سے بھی ایٹم کو دیکھنے سے فی الحال انسانی آنکھ قاصر ہے۔ لہٰذا ایٹم کی حقیقی ساخت کیا ہے سوائے اللہ تعالیٰ کے کسی کو معلوم نہیں۔
 
Top