• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
انٹرویوز کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے اس میں کوئی حرج نہیں۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
کئی لوگ اس باب میں عجیب حساسیت کا شکار ہوتے ہیں اور اوپن فورم میں خواتین کے حقیقی نام بیان کرنے کو بھی معیوب سمجھتے ہیں؛یہ تکلف ہے؛ قرآن جلیل القدر میں خواتین کے اسما آئے ہیں اور کتب احادیث صحابیات کے نام سے بھری پڑی ہیں۔
 

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
کئی لوگ اس باب میں عجیب حساسیت کا شکار ہوتے ہیں اور اوپن فورم میں خواتین کے حقیقی نام بیان کرنے کو بھی معیوب سمجھتے ہیں؛یہ تکلف ہے؛ قرآن جلیل القدر میں خواتین کے اسما آئے ہیں اور کتب احادیث صحابیات کے نام سے بھری پڑی ہیں۔
جی بالکل
صرف نام اور عمر کے ظاہر کرنے کو فتنہ کا خدشہ کہا جا رہا ہے
حالانکہ ہمارے عزیز و اقارب اور اہل محلہ میں بہت سی ایسی نا محرم خواتین ہوتی ہیں جنہیں ہم جانتے ہوتے ہیں وہاں کسی کو فتنے کا خدشہ نظر نہیں آتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جی بالکل
صرف نام اور عمر کے ظاہر کرنے کو فتنہ کا خدشہ کہا جا رہا ہے
حالانکہ ہمارے عزیز و اقارب اور اہل محلہ میں بہت سی ایسی نا محرم خواتین ہوتی ہیں جنہیں ہم جانتے ہوتے ہیں وہاں کسی کو فتنے کا خدشہ نظر نہیں آتا
بات ہے سچی پر بات ہے رُسوائی کی

میں آپ کی بات سے متفق ہیں ، میں سب کے بارے میں نہیں کہتا لیکن بہت سے لوگ ایسے ہیں جو بات تو دین کی کرتے ہیں اور عورتوں کے ایشوز میں بہت بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں لیکن ایسے لوگ اپنے ہی محلہ میں بہت سے گھروں کی خواتین کے بارے میں معلومات بھی رکھتے ہیں کہ فلاں کے گھر کیا مسائل ہیں اور فلاں کیا کرتی پھرتی ہیں ، لیکن افسوس یہ ہے کہ موجودہ میں لوگوں کی سوچ مثبت کم منفی زیادہ ہوتی جارہی ہے معذرت منفی ہوتی نہیں جارہی ہے بلکہ منفی ہی ہے۔
کسی بات کو لمبا کرنا ہو تو کوئی مشکل نہیں یہ کام بخوبی انجام دیا جا سکتا ہے۔

سوالات پر غور کیئے جائیں تو ایسے سوالات ہیں ہی نہیں جو فتنے کا باعث بنے ہاں اگر فتنہ بنانا چاہتے ہیں تو یہ کونسا مشکل کام ہے۔

کئی ایسے فورمز پر دیکھے ہیں اور وہاں کے انٹرویوز اور بات چیت بھی دیکھی ہے مرد و خواتین کی جہاں کسی قسم کا پردہ وغیرہ نہیں رکھا نہیں جاتا اور اُن کے انٹرویوز کے سوالات پڑھ کر بندہ شرما ہی جائے۔ لیکن یہاں پر انٹرویوز کے لگے دھاگوں میں کچھ ایسا نہیں ہے جو کہ فتنے کا باعث بنے۔

بندے کے آگے اگر بُرائی اور اچھائی رکھ دی جائے تو کیا لازم ہے کہ بندہ بُرائی کو ہی اپنائے ؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
ابھی تک بات یہاں تک پہنچی ہے کہ ’’ انٹرویوز ہونے چاہییں ‘‘ اور جنہیں کوئی انٹرویو پڑھ کر بے راوی کا خدشہ محسوس ہوتا ہے وہ نہ پڑھیں ۔
اور میرے علم کے مطابق یہ موضوع اصلاح کے لیے شروع کیا گیا تھا ، کسی اور کا مجھے نہیں پتہ ، لیکن مجھے اس موضوع میں اس معاملے کوسمجھنے میں مدد ملی ، اس کے لیے میں صاحب موضوع کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،
اور جن جن کی اس موضوع سے دل آزاری ہوئی ان سے معذرت کی جاتی ہے ، اور اگر صاحب موضوع کی نیت یا ذات پر بھی کہیں حملہ ہوا ہے تو یقینا وہ ’’ مصلح اور داعی ‘‘ ہونے کی حیثیت سے درگزر فرمائیں گے ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃاللہ ؛
عجب اتفاق ہے : آج شام کو میں بڑی دیر اس تھریڈ کو ڈھونڈتا رہا ،لیکن اس تک رسائی میں ناکام رہا ۔
لیکن ایک مہربان نے ریٹنگ کے ذریعہ مجھے اس تھریڈ تک پہنچا دیا ۔۔۔۔

مجھے اس تھریڈ سے اپنی ہی کچھ پوسٹیں کاپی کرنا تھیں ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس بہانے تھریڈ کو ایک بار پھر پڑھنے کا موقع ملا ۔۔
اور کئی نکات سامنے آئے ۔۔
 
Last edited:

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃاللہ ؛
عجب اتفاق ہے : آج شام کو میں بڑی دیر اس تھریڈ کو ڈھنڈتا رہا ،لیکن اس تک رسائی میں ناکام رہا ۔
لیکن ابھی کسی مہربان نے ریٹنگ کے ذریعہ مجھے اس تھریڈ تک پہنچا دیا ۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر کہنے کی بات یہ ہے کہ جس بھائی نے اس تھریڈ میں ۔۔اندیشہ ہائے دور دراز ۔۔کا ہوا بنا کر محترم بہنوں کو فورم سے ڈرا کر ’’آؤٹ ‘‘ کرادیا ۔اس تھریڈ کے بعد
اس صاحب کو بھی فورم پر نہیں دیکھا ۔۔پتا نئیں کیوں ؟؟؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی چہ؟؟؟؟؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
الحمد للہ کئی علمی باتیں سامنے آئیں. اور پڑھ کر اپنا اور اپنے معاشرے کا جائزہ لے رہا ہوں. کچھ سوالات بھی ہیں. سوچتا ہوں کہ ایک نیا تھریڈ شروع کر کے بات کی جاۓ.
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top