- شمولیت
- جون 07، 2015
- پیغامات
- 206
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 86
مجھے حیرت ہے کہ ان لوگوں نے جھوٹ کو اپنا اوڑھنا بچھونا کیوں بنا رکھا ہے ؟
بھاگنے کا کوئی تو بھانہ چاہئے نہ ۔۔
میں نےکسی ایک نے بھی لال لائن سے نیچے کا باقی حصہ پڑھنے کی تکلیف کی ہے؟؟ بشمول خضر حیات بھائی کے؟
بھائی !کسی ایک نے بھی لال لائن سے نیچے کا باقی حصہ پڑھنے کی تکلیف کی ہے؟؟ بشمول خضر حیات بھائی کے؟
جی پہلے پتہ نہیں پڑھا تھا یا نہیں لیکن اب ضرور پڑھا ہے ۔کسی ایک نے بھی لال لائن سے نیچے کا باقی حصہ پڑھنے کی تکلیف کی ہے؟؟ بشمول خضر حیات بھائی کے؟
جی خضر حیات بھائی۔ تلک الأیام نداولها بین الناس کے مطابق اللہ پاک کبھی ایک فریق کی مدد فرماتے ہیں اور وہ جنگ جیت جاتا ہے اور کبھی دوسرے فریق کی تو وہ جیت جاتا ہے۔ اسی کو نصرت خداوندی کہتے ہیں۔ وجہ چاہے جو بھی ہو، مسلمانوں کی بد اعمالی ہو یا کوئی ظاہری وجہ۔ انگریز تو جیت گئے تھے ہی جیسا کہ بعد میں معلوم ہوا۔ انہیں اس نصرت کا کشف ہوا تھا۔ یہ مطلب مولانا نے لیا ہے۔ اگر آپ اس مطلب کو درست نہیں سمجھتے تو آپ جانیں۔جی پہلے پتہ نہیں پڑھا تھا یا نہیں لیکن اب ضرور پڑھا ہے ۔
گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ’’ خضر کے انگریز فوج میں موجودگی ‘‘ سے مراد ’’ انگریزی صفوں میں نصرت خداوندی ‘‘ کا ہونا ہے ۔؟
یا کچھ اور ؟