• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
مجھے تو ’’ خضر انگریز کی فوج میں‘‘ پڑھ کر گمان ہوا کہ شاید یہ کوئی دیوبندی ’’ خضر ‘‘ نامی مقلد ہوگا ۔۔اور مولوی فضل الرحمن صاحب اس کے متعلق پکار رہے ہونگے
کہ ’’ لڑنے كا كيا فائده, خضر كو تو ميں انگريزوں كى صف ميں پا رہا ہوں ‘
کیونکہ دور موسوی کے خضر علیہ السلام تو واپس دنیا میں آکر انگریز کی غاصب فوج کا ساتھ دینے سےرہے۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
کسی ایک نے بھی لال لائن سے نیچے کا باقی حصہ پڑھنے کی تکلیف کی ہے؟؟ بشمول خضر حیات بھائی کے؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
کسی ایک نے بھی لال لائن سے نیچے کا باقی حصہ پڑھنے کی تکلیف کی ہے؟؟ بشمول خضر حیات بھائی کے؟
بھائی !
لال لائین سے نیچے والا حصہ آپ ہی لکھ دو ،ہو سکتا ہے ہماری اصلاح ہو جائے ۔۔۔۔۔۔
کیا کیا خضر نے سکندر سے ۔۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کسی ایک نے بھی لال لائن سے نیچے کا باقی حصہ پڑھنے کی تکلیف کی ہے؟؟ بشمول خضر حیات بھائی کے؟
جی پہلے پتہ نہیں پڑھا تھا یا نہیں لیکن اب ضرور پڑھا ہے ۔
گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ’’ خضر کے انگریز فوج میں موجودگی ‘‘ سے مراد ’’ انگریزی صفوں میں نصرت خداوندی ‘‘ کا ہونا ہے ۔؟
یا کچھ اور ؟
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جی پہلے پتہ نہیں پڑھا تھا یا نہیں لیکن اب ضرور پڑھا ہے ۔
گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ’’ خضر کے انگریز فوج میں موجودگی ‘‘ سے مراد ’’ انگریزی صفوں میں نصرت خداوندی ‘‘ کا ہونا ہے ۔؟
یا کچھ اور ؟
جی خضر حیات بھائی۔ تلک الأیام نداولها بین الناس کے مطابق اللہ پاک کبھی ایک فریق کی مدد فرماتے ہیں اور وہ جنگ جیت جاتا ہے اور کبھی دوسرے فریق کی تو وہ جیت جاتا ہے۔ اسی کو نصرت خداوندی کہتے ہیں۔ وجہ چاہے جو بھی ہو، مسلمانوں کی بد اعمالی ہو یا کوئی ظاہری وجہ۔ انگریز تو جیت گئے تھے ہی جیسا کہ بعد میں معلوم ہوا۔ انہیں اس نصرت کا کشف ہوا تھا۔ یہ مطلب مولانا نے لیا ہے۔ اگر آپ اس مطلب کو درست نہیں سمجھتے تو آپ جانیں۔
 
Top