السلام علیکم۔
بروسا نے لکھا
شاکر بھائی آُپ نے درست فرمایا. بس حالات ہی ایسے ہیں اور پھر ............... ایسی باتیں ....
پوسٹ ایڈٹ کر رہا ہوں .
والسلام
بروسا نے جو میرے بارے ملفوظات پیش کیں وہ بھی سب نے دیکھیں ۔ ۔ سیدھا مفتیانہ لب و لہجہ اور فتوی بازی طعن و طنز کے مسالے کے ساتھ،،،،،،
مگر جب دلیل کی بات آتی ، علمی بحث آتی تو جواب میں ضد اور ہٹ درھمی کے سوا کچھ میسر نہیں آتا ۔۔۔ اور بلا آخر اس پوسٹ پر جلے کٹے کومنٹ کر کے راہ فرار اختیار کی جاتی ہے۔
اللہ خوب جانتا ہے کہ کس طرح چند پوسٹوں میں جب حضرت کا افراط و تفریط کا شکار ہونا کھل کر سامنے آیا اور فورم اراکین نے بھی اس کی نشاہدہی کی تو اس کے نتیجہ میں "اعلی اخلاق" کا کمال مظاہرہ کیا گیا۔۔۔۔ پہلے تو میرے پورا دل کیا کے جتنا مجھ پر ہوا اتنا لوٹانا تو میں شرعی حق ہے مگر ایک محسن کی نصیحت نے رکنے پر مجبور کر دیا۔
اب مجھے خوشی ہے کہ بروسا کو یہ احساس ہوا ہے کہ وہ پیچھے کیا کرتا رہا ہے اور اس کو وہ درست بھی کر رہا ہے۔ چلیں ہم بھی بروسا کے ممنون و مشکور ہیں اگر یہ واقعی ہے دل سے کی گئی اصلاح ہے۔
اللہ خوب جانتا ہے حق کیا ہے کیوں کہ حق اس ہی طرف سے اتارا گیا ہے۔