اوکے.
اب کیا ائمہ اربعہ کے متبعین کا مزہب یہ ہے کہ
چلیں بات ختم کرتے ہیں ، اپ فقہی مذاہب کا یہ "اعتقاد" لے آئیں کہ ::
والسلام
اب کیا ائمہ اربعہ کے متبعین کا مزہب یہ ہے کہ
اس معین امام کا قول ہی درست ہے اوراسی کی اتباع کرنی چاہئے نہ کہ اس کے مخالف کسی دوسرے امام کی ، "
چلیں بات ختم کرتے ہیں ، اپ فقہی مذاہب کا یہ "اعتقاد" لے آئیں کہ ::
تو کوئی بات بھی ہے ...............لوگوں پر ان ائمہ (اربعہ) میں سے کسی ایک معین امام ہی کی اتباع کرنی واجب ہے اوردوسرے کسی امام کی نہیں
والسلام