بلکہ اس طرح کہہ جاسکتا ہے سند کا تقاضہ تو فقط دیوانے کا خواب ہی ہے۔
کسی انسان کے جھوٹا ہونے کے لئے یہ ہی کافی ہے کہ وہ سنی ہوئی بات کو بغیر تحقیق کے آگے بیان کردے
بلکہ اس طرح کہہ جاسکتا ہے سند کا تقاضہ تو فقط دیوانے کا خواب ہی ہے۔
شیعہ كہتے ہیں کہ آیت کریمہ:
إِنَّما يُريدُ اللَّـهُ لِيُذهِبَ عَنكُمُ الرِّجسَ أَهلَ البَيتِ وَيُطَهِّرَكُم تَطهيرًا
میں ازواج مطہرات شامل نہیں۔
ان سے سوال ہے کہ اس سے پیچھے اور آگے کا خطاب کس سے ہے؟؟؟
وَقَرنَ فى بُيوتِكُنَّ وَلا تَبَرَّجنَ تَبَرُّجَ الجـٰهِلِيَّةِ الأولىٰ ۖ وَأَقِمنَ الصَّلوٰةَ وَءاتينَ الزَّكوٰةَ وَأَطِعنَ اللَّـهَ وَرَسولَهُ ۚ إِنَّما يُريدُ اللَّـهُ لِيُذهِبَ عَنكُمُ الرِّجسَ أَهلَ البَيتِ وَيُطَهِّرَكُم تَطهيرًا ﴿٣٣﴾ وَاذكُرنَ ما يُتلىٰ فى بُيوتِكُنَّ مِن ءايـٰتِ اللَّـهِ وَالحِكمَةِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ كانَ لَطيفًا خَبيرًا ﴿٣٤﴾
یہ موقوف اثر ہے ۔ کوئی مرفوع حدیث پیش کریں ۔یہ ایک دلیل کی فرمائش آپ کی طرف تھی وہ حاضر ہے
حضرت زید بن ارقم سے کسی نے اہل بیت کے متعلق جب معلوم کیا تو آپ نے یہ ارشاد فرمایا
وفيه : فقلنا : من أهلِ بيتِه ؟ نساؤُه ؟ قال : لا . وايمُ اللهِ ! إنَّ المرأةَ تكون مع الرجلِ العصرَ من الدَّهرِ . ثم يُطلِّقُها فترجع إلى أبيها وقومِها . أهلُ بيتِه أصلُه ، وعصبتُه الذين حُرِموا الصدقةَ بعده " .
صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 2408
یعنی جب حضرت زید بن ارقم سے پوچھا گیا کہ کیا بیویاں بھی اہل بیت میں ہیں تو آپ نے فرمایا کہ نہیں اہل بیت وہ ہیں جن پر صدقہ حرام ہے
یہ موقوف اثر ہے لیکن ہے ایک صحابی رسول کا قول جن بارے میں فرماتے ہیں کہ صحابہ سلف صالحین ہیںیہ موقوف اثر ہے ۔ کوئی مرفوع حدیث پیش کریں ۔
لگتا ہے آپ ’’ سٹھیا ‘‘ چکے ہیں ۔ اس موضوع کی پوسٹ نمبر 15 کا اقتباس میں نے پوسٹ نمبر 43 میں دیا ہے ۔یہ موقوف اثر ہے لیکن ہے ایک صحابی رسول کا قول جن بارے میں فرماتے ہیں کہ صحابہ سلف صالحین ہیں
ویسے آپس کی بات ہے آپ نے میری جس پوسٹ کا اقتباس پیش کیا یہ پوسٹ تو اس دھاگے میں ہے ہی نہیں ہاں میں نے پوسٹ ضرور کی تھی لیکن میں ایسے آپ کی چالاکی کہوں یا منافقت کہ اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا اور "اب فرمارہے ہیں کہ کوئی مرفوع حدیث پیش کریں "
تو عرض یہ کہ اس پوسٹ میں جو آپ نے ڈیلیٹ فرمادی مرفوع احادیث بھی پیش کی تھیں اگر آپ واقع میں اپنے آپ کو اہل حدیث گمان کرتے ہو تو پھر صحیح بخاری کی احادیث والی پوسٹ کو ڈیلیٹ کیوں کیا شاید اسلئے کہ ان احادیث کا کوئی جواب آپ کے پاس نہیں تھا اس لئے اپنی پرانی روش کو برقرار رکھتے ہوئے اس پوسٹ کو ہی غائب کردیا
اللہ بچائے اسی منافقت سے کہ ایک طرف یہ دعویٰ کرنا کہ ہم اہلحدیث ہیں اور دوسری طرف صحیح احادیث کو غائب کردینا
بہرام صاحب ذرا صحیح مسلم کی اس حدیث کا ترجمہ بھی فرما دیں تاکہ بات مکمل ہو جائے :صحیح مسلم میں بیان ہوا جس کا مفہوم یہ کہ جب صحابی رسول حضرت زید بن ارقم سے پوچھا گیا کہ
کیا عورتیں بھی اہل بیت میں ہیں شامل ہیں ؟آپ نے فرمایا" نہیں "کیونکہ عورت ایک عرصہ تک کسی آدمی کے ساتھ رہتی ہے جب وہ ایسے طلاق دیتا ہے وہ عورت اپنے باپ اور قوم کے پاس چلی جاتی ہے اہل بیت وہ ہیں جن پر صدقہ حرام ہے
صحيح مسلم
- الصفحة أو الرقم: 2408