• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
نبی پاک نے آیت مباھلہ میں اللہ سے دُعا فرمائی یہ میرے اہل بیت ہیں
اب اتنی سادہ بھی نہیں جس طرح آپ بیان فرمارہیں ہیں کہ دعا کی یہاں صرف دعا ہی نہیں کی بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے عمل سے بتادیا کہ یہ میرے اہل بیت ہیں اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرمایا کہ

فَمَنْ حَآجَّكَ فِيهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْاْ نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنفُسَنَا وأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَتَ اللّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَO
ترجمہ :

پس آپ کے پاس علم آجانے کے بعد جو شخص عیسٰی (علیہ السلام) کے معاملے میں آپ سے جھگڑا کرے تو آپ فرما دیں کہ آجاؤ ہم (مل کر) اپنے بیٹوں کو اور تمہارے بیٹوں کو اور اپنی عورتوں کو اور تمہاری عورتوں کو اور اپنے آپ کو بھی اور تمہیں بھی (ایک جگہ پر) بلا لیتے ہیں، پھر ہم مباہلہ (یعنی گڑگڑا کر دعا) کرتے ہیں اور جھوٹوں پر اﷲ کی لعنت بھیجتے ہیںo

اللہ تعالیٰ کے اس حکم پر عمل کرتے ہوئے عیسائیوں سے مباھلہ کرنے کے لیے صرف یہ پنج تن پاک ہی گئے تھے
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
دیگرصحابہ سے مراد آپ امہات المومنین کو اس فہرست میں شامل کرنا چاہتے ہیں... جواز پیش کیجئے... جس آیات کو آپ نے پیش کیا وہ آیت ازواج مطہرات پر نازل ہوئی تھی... جب تک سوچ کے اس زاویئے کو تعصب کو ختم نہیں کریں گے یہ محاذ ہر فورم پر کھلے رہیں گے... لہذا فریق کو الزام دینے کی بجائے صرف دلوں میں کدورت کو ختم کردیا جائے تو نہ تعصب کی فضاء قائم ہوگی اور نہ ہی ایک دوسرے کے خلاف محاذ آرائی... باقی عقل اللہ نے سب کو دی ہے... جیسے شیطان اور آدم کو دی تھی... فرق اس کے بروقت استعمال پر منحصر کرتا ہے... کے کون شیطان کا دوست ہے کون آدم کا بیٹا...
دیگر صحابہ سے مراد ہے
مثلا اس تھریڈ کی پوست نمبر ٢٧
- حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الجَوْهَرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الخَطَّابِ، قَالَ: «أَبُو بَكْرٍ سَيِّدُنَا وَخَيْرُنَا وَأَحَبُّنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»: «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ» حسنہ اللالبانی
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ ہم صحابہ کی جماعت کے سردار، اور ہم میں سے سب سے بہتر اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ محبوب تھے۔


پوسٹ نمبر ٢٨

حَدَّثَنَا الحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ البَزَّارُ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ الأَوْزَاعِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ: «هَذَانِ سَيِّدَا كُهُولِ أَهْلِ الجَنَّةِ مِنَ الأَوَّلِينَ وَالآخِرِينَ إِلَّا النَّبِيِّينَ وَالمُرْسَلِينَ». هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ صححہ الالبانی
حضرت انس سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کے بارے فرمایا کہ وہ انبیا اور رسل کے علاوہ متوسط العمر اہل جنت کے سردار ہوں گے۔

وغیرہ وغیرہ وگیرہ وگیرہ

یہ یا د رھے کہ یہ تھریڈ اہل بیت کے مناقب اور فضائل کے بیان کا ہے لیکن پھر بھی لوگوں کو جانے کیوں اہل بیت کے مناقب اور فضائل اچھے نہیں لگے کہ مقابلے پر دیگر صحابہ کے مناقب اور فضائل بیان شروع کردئے
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
یہ تفسیر ابن کثیر ہے آیت مباہلہ کی

 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
صحیح بخاری
کتاب الانبیاء
باب: حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام کا آسمان سے اترنا۔
حدیث نمبر: 3449
حدثنا ابن بكير،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا الليث،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن يونس،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن ابن شهاب،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن نافع،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ مولى أبي قتادة الأنصاري أن أبا هريرة،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ كيف أنتم إذا نزل ابن مريم فيكم وإمامكم منكم ‏"‏‏.‏ تابعه عقيل والأوزاعي‏.‏

ہم سے ابن بکیر نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، ان سے یونس نے، ان سے ابن شہاب نے، ان سے حضرت ابوقتادہ انصاری رضی اللہ عنہ کے غلام نافع نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارا اس وقت کیا حال ہو گا جب عیسیٰ ابن مریم تم میں اتریں گے (تم نماز پڑھ رہے ہو گے) اور تمہارا امام تم ہی میں سے ہو گا۔ اس روایت کی متابعت عقیل اور اوزاعی نے کی۔​
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
عَنْ عَبْدِ اﷲِ رضي الله عنه عَنِ النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم قَالَ : يَلِي رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِي يُوَاطِيئُ اسْمُهُ إِسْمِي قَالَ عَاصِمٌ وَحَدَّثَنَا أَبُوْ صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ : لَوْ لَمْ يَبْقَ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا يَوْمٌ لَطَوَّلَ اﷲُ ذَلِکَ الْيَوْمَ حَتَّي يَلِيَ.

رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُوْدَاوُدَ وَأَحْمَدُ.

وَقَالَ أَبُوْعِيْسَي : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ صَحِيْحٌ.


أخرجه الترمذي في السنن، کتاب : الفتن عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم، باب : ماجاء في المهدي، 4 / 505، الرقم : 2231، وأبو داود في السنن، کتاب : المهدي، 4 / 236، الرقم : 4282، وأحمد بن حنبل في المسند، 1 / 376، الرقم : 3571

’’حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میرے اہلِ بیت سے ایک شخص خلیفہ ہو گا جس کا نام میرے نام کے موافق ہو گا۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت میں ہے کہ اگر دنیا کا ایک ہی دن باقی رہ جائے تو اللہ تعالیٰ اسی ایک دن کو اتنا دراز فرما دے گا کہ وہ شخص (یعنی مہدی علیہ السلام) خلیفہ ہو جائے۔ ‘‘
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
کس سے فرمایا؟؟؟۔۔۔۔
کیا حدیث میں حضرت علی، حضرت فاطمہ، حضرت حسن، حضرت حسین کو علیھم السلام کہا گیا ہے؟؟؟۔۔۔

صحیح بخاری
کتاب المغازی
باب: غزوہ حدیبیہ کا بیان
حدیث نمبر : 4166
حدثنا آدم بن أبي إياس،‏‏‏‏ حدثنا شعبة،‏‏‏‏ عن عمرو بن مرة،‏‏‏‏ قال سمعت عبد الله بن أبي أوفى ـ وكان من أصحاب الشجرة ـ قال كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا أتاه قوم بصدقة قال ‏"‏ اللهم صل عليهم ‏"‏‏.‏ فأتاه أبي بصدقته فقال ‏"‏ اللهم صل على آل أبي أوفى ‏"‏‏.‏
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
"‏ اللهم صل عليهم ‏" اور "‏ اللهم صل على آل أبي أوفى ‏"‏‏ کا مطلب کہیں بھی "علیھم السلام" نہیں بنتا
"علیھم السلام" کا مطلب آپ پر سلام ہو اور"‏ اللهم صل على آل أبي أوفى ‏"‏‏ کا مظلب اے اللہ آل ابی اوفی پر دورد بھیج
اب غیر نبی پر سلام بھیجنے پر اعتراض تو کیا غیر نبی پر دورد بھیجنے پربھی اعتراض ہوگا یا نہیں یہ تھا میرا مقصد اس پوسٹ کا
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
عَنْ حُذَيْفَةَ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ : رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : إِنَّ هَذَا مَلَکٌ لَمْ يَنْزِلِ الْأَرْضَ قَطُّ قَبْلَ هَذِهِ اللَّيْلَةِ اسْتَأَذَنَ رَبَّهُ أَنْ يُسَلِّمَ عَلَيَّ وَ يُبَشِرَّنِي بِأَنَّ فَاطِمَةَ سَيِدَةُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَأَنَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ سَيِدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَأَحْمَدُ.

وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ.


’’حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ایک فرشتہ جو اس رات سے پہلے کبھی زمین پر نہ اترا تھا اس نے اپنے پروردگار سے اجازت مانگی کہ مجھے سلام کرے اور مجھے یہ خوشخبری دے کہ حضرت فاطمہ رضی اﷲ عنھا اہلِ جنت کی تمام عورتوں کی سردار ہیں اور حسن و حسین رضی اﷲ عنھما جنت کے تمام جوانوں کے سردار ہیں۔‘‘

أخرجه الترمذي في السنن، کتاب : المناقب عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم، باب : مناقب الحسن والحسين علهيما السلام، 5 / 660، الرقم : 3781
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top