• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اگر اہل حدیث کے ہاں اُن کے بڑاوں کی کتابوں کی کوئی اہمیت نہیں تو یہ کتاب" اہل حدیث کی ہندوستان میں علمی خدمات" لکھنے کی ضرورت کیوں پیش آئی تھی ؟ اور جب اسکا دوسرا اڈیشن شائع کرنے کی ضرورت پیش آئی تو اسے مقدس کتاب کہا گیا آخر کیوں؟
ڈاکٹر طاہر القادری کے خوابوں پر تو بہت تبصرے ،فتوے جاری کئے جاتے ہیں اور یہ تو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے گوجرانوالہ میں ملاقات کا ذکر ہے اور مامور کرنے کی بات ہے اس کے خلاف کس اہل حدیث نے آواز اٹھائی ؟کس نے اس کے خلاف فتویٰ جاری کیا ؟ کس نے کو ئی کتابچہ لکھا ؟
یہی بات کسی بریلوی ،دیوبندی کی کتاب میں مل جائے تو اہل حدیث آسمان سر پر اُٹھا لیتے ہیں ،یہ دو رنگی کیوں ؟؟؟
اسکا مصنف اہل حدیث ،جس کی باتیں نقل کی وہ اہل حدیث کا نامور عالم ،کتاب شائع اہل حدیث نے کی ،بیچنے والا مکتبہ نعمانیہ اہل حدیث کا ،
اب اس کتاب کا جدید اڈیشن اہل حدیث کے نامور مؤرخ جناب مولانا اسحاق بھٹی صاحب کی تحقیق و تصیح کے ساتھ شائع ہوا ہے (اس میں کانٹ چھانٹ کے ساتھ یہ واقعات درج ہیں) اور مزید واقعات بھی لکھے گئے ہیں ۔
اہل حدیث اور دیوبندیوں و بریلویوں کی ایسی عبارات میں فرق ہے اور وہ فرق یہ ہے کہ دیوبندیوں اور بریلویوں کے نزدیک انکے بزرگوں کے اس طرح کے واقعات کے انہوں نے بیداری کی حالت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کی بلاشک وشبہ صحیح ودرست ہیں۔ جبکہ اہل حدیث کے نزدیک یہ واقعات غلط اور جھوٹ ہیں چاہے وہ دیوبندیوں اور بریلویوں کی معتبر کتابوں میں موجود ہوں یا کسی اہل حدیث سے منسوب کسی ایسی کتاب میں موجود ہو جسے جماعت اہل حدیث نے کوئی اہمیت نہ دی ہو یعنی وہ جماعت اہل حدیث کے نزدیک مردود کتاب ہو۔ اس لئے ایسے کسی مردود واقع یا مردود کتاب کے حوالے سے نہ تو کسی اہل حدیث پر حجت قائم کی جاسکتی ہے اور نہ اس کے سہارے دیوبندی وبریلوی اپنے بزرگان کے اس طرح کے جھوٹے واقعات کو سند جواز فراہم کرسکتے ہیں۔
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
شاہد نذیر صاحب آپکی نظر میں کوئی معتبر اہل حدیث عالم بچاہے ؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
احناف بیچارے اپنی کتابوں کے حوالوں کا دفاع کرتے کرتے تھک گیے ہیں -

ایک ہی بات جو پہلے بھی کہتا رہا ہوں اور اب بھی کہوں گا - جس کی بات بھی قرآن اور صحیح احادیث سے ٹکرا جا ے گے رد کر دی جا ے گی - کوئی بھی ہے - بریلوی ہو - دیوبندی ہو یا اہلحدیث ہے کیوں نہ ہو

لیکن احناف بیچارے @اشماریہ - @محمد باقر ( المعروف بہت ساری ای ڈی والے ) کوئی بھی ہو ان کی فقہ گندگی اور غلاظت سے بھری ہوئی ہے - اور یہ ظالم اور فاسق اور فاجر لوگ صحابہ راضی الله پر بھی الزام لگانے سے باز نہیں آے- بلکہ ان لوگوں نے توکئی صحابہ کو صحابہ ماننے سے ہے انکار کر دیا -

انتظامیہ سے گزارش ہے کہ یہ پیجز ڈیلیٹ نہ کیے جائیں - صرف احناف کی غلاظت دکھانا مقصود ہے

احناف کا رسولل صلی الله وسلم پر بوہتان.jpg

صحابہ من لینے سے انکار.jpg
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
محدث لائبریری کی ٹیم کا یہ تبصرہ غور سے پڑھ لیں :
مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷾ کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں آپ برصغیر پا ک وہند کے اہل علم طبقہ میں او رخصوصا جماعت اہل حدیث میں ایک معروف شخصیت ہیں آپ صحافی ،مقرر، دانش ور وادیب اور وسیع المطالعہ شخصیت ہیں ۔ ان کا شمارعصر حاضر کے ان گنتی کےچند مصنفین میں کیا جاتا ہے جن کے قلم کی روانی کاتذکرہ زبان زدِعام وخاص رہتا ہے تاریخ وسیر و سوانح ان کا پسندیدہ موضوع ہے او ر ان کا یہ بڑا کارنامہ ہے کے انہوں نے برصغیر کے جلیل القدر علمائے اہل حدیث کے حالاتِ زندگی او ر ان کےعلمی وادبی کارناموں کو کتابوں میں محفوظ کردیا ہے مولانا محمداسحاق بھٹی ﷾ تاریخ وسیر کے ساتھ ساتھ مسائل فقہ میں بھی نظر رکھتے ہیں مولانا صاحب نے تقریبا 30 سے زائدکتب تصنیف کیں ہیں جن میں سے 26 کتابیں سیر واسوانح سے تعلق رکھتی ہیں مولانا تصنیف وتالیف کےساتھ ساتھ 15 سال ہفت روزہ الاعصتام کے ایڈیٹر بھی رہے الاعتصام میں ان کےاداریے،شذرات،مضامین ومقالات ان کے انداز ِفکر او روسیع معلومات کے آئینہ دار ہیں الاعتصام نے علمی وادبی دنیا میں جو مقام حاصل کیا ہے اس کی ایک وجہ محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷾ کی انتھک مساعی اور کوششیں ہیں ۔
http://kitabosunnat.com/kutub-library/mouarrakhe-ahle-hadith-molana-muhammad-ishaq-bhatti-hayat-o-khidmat.html
"سوانح حیات" نامی کتاب کا جدید اڈیشن انہی مولانا اسحاق بھٹی صاحب کی تحقیق و تصیح کے ساتھ(کانٹ چھانٹ کرتے ہوئے) "تذکرہ مولانا غلام رسول قلعوی" کے نام سے شائع ہوا ہے ۔اسے پڑھ لیں اگر تسلی نہ ہو تو پھر کچھ حوالے مزید نقل کروں گا
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
64
مولانا غلام رسول صاحب کی عبارت سے تو معلوم یہ ہوتا ہے کہ ان کے ساتھ یہ واقعہ خواب میں پیش آیا۔ کیونکہ یہ بات معروف ہے کہ ہم خواب میں دیکھتے ہیں کئ دفعہ انسان خواب میں سو کر اٹہتا ہے اور اسے لگتا ہے کہ وہ نیند سے اٹھ گیا ہے لیکن تھوڑی ہی دیر بعد اسے اندازہ ہو جاتا ہے کہ وہ ابھی خواب میں ہی ہے۔ عام طور پر صبح کی نماز کے وقت یہ معاملہ پیش آتا ہے کہ انسان خواب میں ہی اٹہتا ہے اور وضوء کرتا ہے اور بعض اوقات نماز بھی ادا کرلیتا ہے کہ کوئ دوسرا آکر اسے اٹھاتا ہے۔
اور عبارت سے بھی یہی معلوم ہوتا ہے پہلی نظر میں۔
بالفرض اگر یہ مان بھی لیا جائے اور اسے کرامت قرار دے بھی دیا جائے تو میں سمجھتا ہوں اسکا ہمارے ساتھ کوئ تعلق نہیں۔ کیونکہ کرامات ہوں یا کوئ خواب ہو اسکا انسان کا اپنی ذات سے تعلق ہوتا ہے اور یہ قطعا نہ شریعت بن سکتی ہیں یا سکتا ہے اور نہ ہی یہ کسی انسان کے حق پر ہونے کی دلیل ہیں۔ نبی کے خواب ہو یا معجزہ ہو تو ہاں اسکا تعلق ہمارے ساتھ ضرور ہوتا ہے لیکن کوئ دوسرا انسان وہ خواب میں چاہے اللہ کے رسول کو دیکھ لے یا شیطان کو دیکھ لے یا کچھ اور دیکھ لے تو اسکا ہماری زندگیوں کے ساتھ یا ہمارے دین کے ساتھ کیونکر کوئ تعلق ہوگا؟ یہ ایسا ہی ہے کہ ہم کسی کے کپڑوں پر بحث و مباحثہ شروع کردیں!
مولانا غلام رسول صاحب نے آیا خواب دیکھا یہ وہ اسکو کرامت قرار دیتے ہیں، ہم نہ تو اس واقعے کو انکی حقانیت کی دلیل بناتے ہیں اور نہ ہی اس سے کوئ شرعی مسئلہ ثابت کرتے ہیں۔ جبکہ طاہر القادری صاحب اور انکے دوسرے ساتھی نہ صرف ان خوابوں کو اپنی حقانیت کی دلیل بناتے ہیں بلکہ اسکی بنیاد پر لوگوں سے فنڈ اکٹھے کرتے ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ اسی کو اپنی تحریک کی بنیاد بناتے ہیں۔ ہمارا قادری صاحب سے اختلاف یہ نہیں کہ انہوں نے خواب کیونکر دیکھ لیا ہمارا اختلاف یہ ہے کہ وہ ان خوابوں کو یا اپنی کرامات کو دلیل کیوں بناتے ہیں اور اس سے غیر شرعی چیزیں کیونکر ثابت کرتے ہیں؟

هذا ماعندي والله تعالى أعلم بالصواب!
 
ایک ہی بات جو پہلے بھی کہتا رہا ہوں اور اب بھی کہوں گا - جس کی بات بھی قرآن اور صحیح احادیث سے ٹکرا جا ے گے رد کر دی جا ے گی - کوئی بھی ہے - بریلوی ہو - دیوبندی ہو یا اہلحدیث ہی کیوں نہ ہو

پوسٹ نمبر ١٤ کا جواب ابھی @محمد باقر بھائی نے دینا ہے - انتظار ہے -
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
مولانا غلام رسول صاحب کی عبارت سے تو معلوم یہ ہوتا ہے کہ ان کے ساتھ یہ واقعہ خواب میں پیش آیا۔ کیونکہ یہ بات معروف ہے کہ ہم خواب میں دیکھتے ہیں کئ دفعہ انسان خواب میں سو کر اٹہتا ہے اور اسے لگتا ہے کہ وہ نیند سے اٹھ گیا ہے لیکن تھوڑی ہی دیر بعد اسے اندازہ ہو جاتا ہے کہ وہ ابھی خواب میں ہی ہے۔ عام طور پر صبح کی نماز کے وقت یہ معاملہ پیش آتا ہے کہ انسان خواب میں ہی اٹہتا ہے اور وضوء کرتا ہے اور بعض اوقات نماز بھی ادا کرلیتا ہے کہ کوئ دوسرا آکر اسے اٹھاتا ہے۔
اور عبارت سے بھی یہی معلوم ہوتا ہے پہلی نظر میں۔
بالفرض اگر یہ مان بھی لیا جائے اور اسے کرامت قرار دے بھی دیا جائے تو میں سمجھتا ہوں اسکا ہمارے ساتھ کوئ تعلق نہیں۔ کیونکہ کرامات ہوں یا کوئ خواب ہو اسکا انسان کا اپنی ذات سے تعلق ہوتا ہے اور یہ قطعا نہ شریعت بن سکتی ہیں یا سکتا ہے اور نہ ہی یہ کسی انسان کے حق پر ہونے کی دلیل ہیں۔ نبی کے خواب ہو یا معجزہ ہو تو ہاں اسکا تعلق ہمارے ساتھ ضرور ہوتا ہے لیکن کوئ دوسرا انسان وہ خواب میں چاہے اللہ کے رسول کو دیکھ لے یا شیطان کو دیکھ لے یا کچھ اور دیکھ لے تو اسکا ہماری زندگیوں کے ساتھ یا ہمارے دین کے ساتھ کیونکر کوئ تعلق ہوگا؟ یہ ایسا ہی ہے کہ ہم کسی کے کپڑوں پر بحث و مباحثہ شروع کردیں!
مولانا غلام رسول صاحب نے آیا خواب دیکھا یہ وہ اسکو کرامت قرار دیتے ہیں، ہم نہ تو اس واقعے کو انکی حقانیت کی دلیل بناتے ہیں اور نہ ہی اس سے کوئ شرعی مسئلہ ثابت کرتے ہیں۔ جبکہ طاہر القادری صاحب اور انکے دوسرے ساتھی نہ صرف ان خوابوں کو اپنی حقانیت کی دلیل بناتے ہیں بلکہ اسکی بنیاد پر لوگوں سے فنڈ اکٹھے کرتے ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ اسی کو اپنی تحریک کی بنیاد بناتے ہیں۔ ہمارا قادری صاحب سے اختلاف یہ نہیں کہ انہوں نے خواب کیونکر دیکھ لیا ہمارا اختلاف یہ ہے کہ وہ ان خوابوں کو یا اپنی کرامات کو دلیل کیوں بناتے ہیں اور اس سے غیر شرعی چیزیں کیونکر ثابت کرتے ہیں؟

هذا ماعندي والله تعالى أعلم بالصواب!
یہ الفاظ بغور پڑھیں: جناب یایا صاحب حکیم غلام محمد نے فرمایا ۔میں نے مولوی صاحب کو کہا کہ ہم حکام کی باز پرس سے تنگ آگئے ہیں بہتر ہے کہ ہم یہاں کی بودو باش ترک کر کے کسی ریاست میں جا کر قیام کریں مولوی صاحب نے فرمایا ۔ بھائی جان آپ کا فرمانا بجا ہے لیکن میں مجبور ہوں کیونکہ
"میں سویا ہوا تھا کہ ایک شخص نے مجھے جگایا اور کہا کہ میرے ساتھ چلو ۔تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بلاتے ہیں ۔ میں اس کے ساتھ ہو لیا جب گاؤںسے باہر نکلا تو دیکھتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پالکی پڑی ہے ،حاضر ہو کر میں نے سلام کیا تو آپ نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور فرمایا غلام رسول ہم تیری مسجد کو جانا چاہتے ہیں ۔آپ نے میرا ہاتھ پکڑے رکھا اور پالکی والوں نے پالکی اٹھا لی مسجد میں تشریف لا کر اسی پکڑے ہوئے ہاتھ سے مجھے ممبر پر بٹھایا اور فرمایا ۔وعظ کیا کرو۔تم سے لوگوں کو ہدایت ہوگی۔تمہاری یہی جائے بُدو باش ہے۔"
بھائی صاحب فرمائیے میں تو مامور ہوں ۔یہ جگہ کیسے چھوڑ سکتا ہوں

اب فرمائیے یہ بات جاگتے ہوئے کی ہے یا سوتے ہوئے خواب کی؟

جناب اب اس میں تاویل کر رہے ہیں دوسروں کے بزرگوں کے خوابوں وکشف و کرامات کے بارے بھی تاویل قبول کیا کریں ؟ اس فورم پر اکثر کم فہم لوگ اہل سنت علمائے دیوبند کے اکابرین کے کشف وکرامات یا خواب کو بنیاد بنا کرکفر کے فتوے لگاتے ہیں طرح طرح کی پھبتیاں کستے ہیں انہیں بھی سمجھائیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
شیخ الکل فی الکل سید نزیر حسین دہلوی کے نامور شاگرد مولانا غلام رسول محدث گوجرانولہ فرماتے ہیں کہ "میں سویا ہوا تھا کہ ایک شخص نے مجھے جگایا اور کہا کہ میرے ساتھ چلو ۔تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بلاتے ہیں ۔ میں اس کے ساتھ ہو لیا جب گاؤںسے باہر نکلا تو دیکھتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پالکی پڑی ہے ،حاضر ہو کر میں نے سلام کیا تو آپ نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور فرمایا غلام رسول ہم تیری مسجد کو جانا چاہتے ہیں ۔آپ نے میرا ہاتھ پکڑے رکھا اور پالکی والوں نے پالکی اٹھا لی مسجد میں تشریف لا کر اسی پکڑے ہوئے ہاتھ سے مجھے ممبر پر بٹھایا اور فرمایا ۔وعظ کیا کرو۔تم سے لوگوں کو ہدایت ہوگی۔تمہاری یہی جائے بُدو باش ہے۔"
بھائی صاحب فرمائیے میں تو مامور ہوں ۔یہ جگہ کیسے چھوڑ سکتا ہوں
(سوانح حیات ص 140)
کیا کہتے ہیں میرے اہل حدیث بھائی اس بارے میں کیا جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہو سکتی ہے؟ کیا واقعی رسول اللہ قلعہ میاں سنگھ آئے تھے؟کیا وقعی مولانا غلام رسول صاحب کو وہاں مامور فرما گئے تھے ؟
اگر یہ سب سچ ہے تو اس کی دلیل فراہم کریں اور اگر یہ سب مولانا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھا ہے تو مولانا پر کیا فتویٰ صادر ہوتا ہے؟؟؟
آج یہ واضح ہو گیا کہ مقلد واقعی جاہل ہوتا ہے محمد باقر آپ کو اتنا نہیں پتا کہ اہل حدیث کی دعوت کیا ہے کیا وہ کسی شخصیت کی طرف دعوت دیتے ہے ؟ یا پھر قرآن و سنت کی طرف

ھماری دعوت کیا ہے

10171864_1401555373459680_5727860510075118417_n.jpg

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
اہل حدیث کا منہج اورعقیدہ - سابقہ دیوبندی شیخ ابو زید ضمیر حفظہ اللہ :

نوٹ حنفی بھائی ضرور سنیں

لنک

Top