• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم تعاون کے جذبات کا شکریہ۔آپ سے گزارش ہے کہ اپنا ای میل اور فون نمبر بھی فراہم کر دیں تاکہ آپ سے براہ راست رابطہ ہو سکے۔اور آپ کو کام سمجھا کر کام دے دیا جائے۔شکریہ
میرے پاس فون کی سہولت نہیں ہے۔صرف ای میل ہے کیا میں بھی اس ٹائپنگ میں اپ کے ساتھ شامل ہو سکتا ہوں
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ایک طویل انتظار کے بعد الحمدللہ ، ٹائپنگ پراجیکٹ پر موجود مسائل کو حل کر لیا گیا ہے۔ اس کے لئے بابر بھائی کا مشکور ہوں، انہوں نے اس پر کافی محنت کی ہے۔ ازراہ کرم اب آپ حضرات چیک کر کے بتا دیجئے اگر کوئی مسئلہ باقی ہو تو ضرور بتائیے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
@اکرام اللہ واحدی بھائی ! آپ غالبا موبائل پر ’’ محدث ٹائپنگ ‘‘ میں حصہ لینا چاہ رہے ہیں ، اس لیے آپ کو مشکل پیش آرہی ہے ۔
(@شاکر بھائی ! اکرام بھائی نے اپنے اسٹیٹس میسیج میں اس مشکل کا تذکر ہ کیا ہے ۔ )
 
malik747

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
21
ابهی کون کون سے فتاوہ ٹیپ ہونے رہتے ہے؟؟
 
zia ur rahman

مبتدی
شمولیت
مارچ 15، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
منہج سلف پر لکھی گئی کتبِ فتاویٰ کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

قارئین کرام! ................................... السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مسلمانوں کو ہر دور میں اپنے عقائد، عبادات، معاملات، مسلموں اور غیر مسلموں سے تعلقات، داخلی وخارجی اختلافات و نزاعات اور اخلاقیات غرضیکہ ہر شعبہ میں پیش آمدہ مسائل میں علما کی طرف رجوع کرنا پڑتا ہے۔ اور دین میں اس کی اہمیت کے پیش نظر علما بھی خاطر خواہ اس کا اہتمام کرتے رہے ہیں اور کر رہے ہیں۔ کتاب وسنت اور سیرصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا بغور مطالعہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ فتویٰ دینا سنت اللہ، سنت رسولﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، سلف صالحین و ائمہ دین رحمہم اللہ کی سنت بھی ہے۔

اسلام کے ابتدائی ادوار میں فتویٰ نویسی میں کتاب وسنت، آثار صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین اور تابعین عظام رحمہم اللہ کو بنیاد بنایا جاتا رہا لیکن قرون ثلاثہ کے بعد جب امت مسلمہ گروہی، مسلکی اور تقلیدی جمود کی وجہ سے فرقوں میں بٹ گئی اور ہر مفتی نے اپنے مذہب کے اصول وفروع کے مطابق فتویٰ دینا شروع کر دیا اور براہ راست کتاب وسنت اور دیگر ائمہ مجتہدین کی آراء کو نظر انداز کردیا گیا تو اس طرح کے تقلیدی جمود نے امت کو کتاب وسنت کے چشمہ صافی سے مستفیض ہونے سے محروم کر دیا۔اس کے برعکس اہل حدیث اور سلفی علما کا فتویٰ نویسی میں طریق کار اور انداز دیگر علما سے بالکل مختلف رہا۔ انہوں نے فتویٰ نویسی میں سلف کے طریقہ کو اپنایا اور کتاب و سنت پر اعتماد کرتے ہوئے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وتبع تابعین عظام رحمہم اللہ اور دیگر ائمہ مجتہدین اور فقہائے عظام کے اقول سے خوب خوب استفادہ کیا۔

آج کے اس تحقیقی اور سائنسی دور میں جب انٹرنیٹ معاشرے کا جزو لا ینفک بنتا جا رہا ہے اس بات کی شدید ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ عوام الناس کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا جائے جہاں وہ اپنے پیش آمدہ مسائل کا آسانی کے ساتھ شریعت کی روشنی میں حل معلوم کر سکیں۔ تو'مجلس التحقیق الاسلامی' نے 'محدث فتویٰ' کے نام سے ایسے پلیٹ فارم کا اجرا کیا۔

اس پلیٹ فارم پر جہاں نت نئے سوالات کے جوابات دیے جاتے ہیں، وہاں اس امر پر بھی شد ومد سے کام جاری ہے کہ اب تک منہج سلف پر جو کتبِ فتاویٰ لکھی گئی ہیں۔ سب کی ٹائپنگ کرا کر محدث فتویٰ سائٹ پہ اپلوڈ کردیا جائے۔ اب تک محدث ٹیم ان کتب فتاویٰ کو محدث فتویٰ پہ پیش کرچکی ہے۔

ان میں سے پہلی دو فتاویٰ کتب کو باقاعدہ رقم دے کر ٹائپ کروایا گیا ہے۔اور دوسری دو کتب کی ٹائپنگ فائل مہیا ہوگئی تھیں، سو ان پر صرف اپلوڈنگ کاخرچ دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ محدث ٹیم ذیل کی لسٹ میں موجود کتب فتاویٰ کو بھی محدث فتویٰ پہ پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

ان فتاویٰ کتب میں سے '' ضمیمہ جدیدہ فتاویٰ ستاریہ '' کی ٹائپنگ کے علاوہ کسی بھی فتویٰ کی ٹائپنگ ہمارے پاس نہیں۔ اور کوشش کے باوجود نہ اب تک کہیں سے وصول کر پائے ہیں۔

ادارہ محدث پر جہاں دوسرے کاموں کے بوجھ ہیں، وہاں پر ان کتب کو پہلے ٹائپ کروانے پہ رقم دینا اور پھر اپلوڈ کرنے والے حضرات کو ان کا معاوضہ دینا بھی ایک ایسا بوجھ ہے، جو ادارہ کےلیے خاصی مشکلات پیش کررہا ہے۔ اس لیے ہم نے سوچا کہ اس ہمیشہ رہنے والے کارِ خیر (صدقہ جاریہ) میں آپ حضرات سے کچھ یوں تعاون کی صورت پیش کی جائے۔

ہمیں اپنے ساتھیوں پر فخر واعتماد ہے کہ ہم نے جب کسی دینی مقصد کیلئے تعاون کی اپیل کی ہے (جیسے پچھلے دنوں سکینر کا مسئلہ درپیش تھا)، ساتھیوں نے ہمیشہ ہماری پکار پر لبیک کہا اور ہماری توقع سے بڑھ کر ہمارا ساتھ دیا۔

معزز اراکین:
ایک ساتھ مل جل کراور تعاون سے کام کرتے ہوئے ان شاءاللہ ایک دن وہ بھی آئے گا کہ انٹر نیٹ پہ منہج سلف پر لکھے گئے فتاویٰ کا انسائیکلوپیڈیا دستیاب ہوگا۔ ایک ایک سوال کا جواب تیس چالیس مختلف کتبِ فتاویٰ جات سے آرہا ہوگا جو ہر پیاسے کی پیاس بجھا رہا ہوگا۔ اور جس جس نے بھی اس کار خیر میں جتنا بھی حصہ ڈالا ہوگا۔ اسی حساب سے ہمیشہ کےلیے نیکیوں میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دین حنیف کی ہر ممکن حد تک خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین

اکتوبر 07، 2015
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
5

السلام علیکم ۔بھائی صاحب ہم کو ملا علی قاری کی کتاب "الرد علی القائلین بوحدۃ الوجود " کا اردو ترجمعہ چاہیے ، اگر آپ لوگ آڈیو ترجمعہ سنڈ کریں تو میں کمپوز کروں گا شکریہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ۔بھائی صاحب ہم کو ملا علی قاری کی کتاب "الرد علی القائلین بوحدۃ الوجود " کا اردو ترجمعہ چاہیے ، اگر آپ لوگ آڈیو ترجمعہ سنڈ کریں تو میں کمپوز کروں گا شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @رانا ابوبکر بھائی
فیض اللہ سلفی سے لکھا ہے:
5 منٹ قبل
السلام علیکم ۔بھائی صاحب ، محدث ٹیم کے منتظمین سے رابظ کس طرح کیا جائے؟
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارا ای میل ایڈریس:
kitabosunnat@gmail.com

ناظم ادارہ :
قاری محمد مصطفیٰ راسخ صاحب۔۔۔۔۔ 03464422005
ناظم خاص:رانا ابوبکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03006990173
بھائی رابطہ کے ذرائع اوپر میں نے درج کر دیے ہیں۔
 
Top