• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایس ایم ایس

عمران اسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
کھلا ذہن خود کو جاننے اور ترقی کرنے کی شروعات ہوتا ہے۔ ہم اس وقت تک کوئی نئی بات نہیں سیکھ سکتے جب تک ہم یہ تسلیم نہ کریں کہ ہم پہلے سے کچھ نہیں جانتے۔
(ارون جی ہل)
 

عمران اسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
اگر مجھے کہا جائے کہ پوری نوع انسانی کے لیے سب سے زیادہ فائدہ بخش واحد نصیحت کروں تو وہ یہ ہو گی:
مشکلات کو زندگی کا ناگزیر حصہ سمجھو اور جب مشکلات سامنے آئیں تو اپنا سر بلند رکھتے ہوئے سیدھا اس کی آنکھوں میں دیکھو اور کہو ’’میں تم سے بڑا ہو کر دکھاؤں گا۔ تم مجھے شکست نہیں دے سکتی ہو۔‘‘
(این لینڈرز)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
معاف کرنے کی عادت اور حوصلہ پیدا کرو
یہ تو اللہ کا کرم ہے کہ اس نے انسان کے گناہوں کی پردہ پوشی کی
اگر تمہارے درمیان ایک دوسرے کےگناہ ظاہر ہوجاتے تو
تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرتے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
شرافت سوز تصویروں کی عریانی نہیں جاتی
ادب کی آڑ میں ترغیب رومانی نہیں جاتی

خدا معلوم نسل نو کا کیا انجام ہونا ہے
وطن سے فحش نغموں کی فراوانی نہیں جاتی

عذاب آئے تو اس میں سینکڑوں کی جان جاتی ہے
نہیں جاتی تو شیطانوں کی شیطانی نہیں جاتی

کہیں بستی کی بستیاں بوند پانی کو ترستی ہیں
کہیں بارش برستی ہے تو طغیانی نہیں جاتی

جہاں کے ذرے ذرے سے نمایاں ہےجلال اس کا
مگر ہم سے رب کی ذات پہچانی نہیں جاتی
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
اے پیغمبر کہدو کہ لوگو اگر تم کو میرے دین میں کسی طرح کا شک ہو تو سن رکھو کہ جن لوگوں کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو میں انکی عبادت نہیں کرتا۔ لیکن میں اس اللہ کی عبادت کرتا ہوں جو تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے۔ اور مجھ کو یہی حکم ہوا ہے کہ ایمان لانے والوں کے زمرے میں رہوں۔(سورہ یونس 104)
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
Wo GhAm
JiS K
MilNy pAr
TmaRa
rUjooH
ALLAH TAHALA
kI
tAraf Ho jahy


uS
KhuShi sY
bEhTaR hy
Jis
K
milNy pAr
Tm aPny
KHALIQ
ko
BHOOOOOOOOOOOOOL
.....Jaho


وہ غم جس کے ملنے پر تمہارا رجوع اللہ تعالیٰ کی طرف ہو جائے اُس خوشی سے بہتر ہے جس کے ملنے پر اپنے خالق کو بھول جاؤ۔
 
Top