عمران اسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 333
- ری ایکشن اسکور
- 1,609
- پوائنٹ
- 204
سچ تو یہ ہے کہ کامیاب ہونے والوں اور ناکام ہو جانے والوں کے درمیان واحد فرق ان کی عادتوں کا فرق ہوتا ہے۔
(اوگ میڈینو)
(اوگ میڈینو)
(این لینڈرز)مشکلات کو زندگی کا ناگزیر حصہ سمجھو اور جب مشکلات سامنے آئیں تو اپنا سر بلند رکھتے ہوئے سیدھا اس کی آنکھوں میں دیکھو اور کہو ’’میں تم سے بڑا ہو کر دکھاؤں گا۔ تم مجھے شکست نہیں دے سکتی ہو۔‘‘
وہ غم جس کے ملنے پر تمہارا رجوع اللہ تعالیٰ کی طرف ہو جائے اُس خوشی سے بہتر ہے جس کے ملنے پر اپنے خالق کو بھول جاؤ۔