• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
خی محترم عدیل سلافی صاحب ثابت ہیں

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
سوال شیوخ سے پوچھا تھا خیر کوئی بات نہیں آپ بتا سکتے ہیں کہ

کیا سارے نسخوں میں یہ الفاظ ہیں؟

اور اگر ہیں تو لگائیں آپ اسکین جتنے نسخے ہیں اس کتاب کے بھی

جزاک اللہ خیرا
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
گستاخ المحدثین والفقہاء نام نہاد اہل حدیث وہابی زبیر زئی
بحث سے قطع نظر ،کیا علمی میدان میں طبقۂ خاص کا یہی اسلوب رہنا ہے !
 

arslanmasoom2

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2017
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
30
سوال شیوخ سے پوچھا تھا خیر کوئی بات نہیں آپ بتا سکتے ہیں کہ

کیا سارے نسخوں میں یہ الفاظ ہیں؟

اور اگر ہیں تو لگائیں آپ اسکین جتنے نسخے ہیں اس کتاب کے بھی

جزاک اللہ خیرا
آپ کے شیوخ صاحب جواب دیں پھر ان شاءاللہ سکین دیتا ہوں.....

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@عدیل سلفی بھائی ، اگر روایت صحیح بھی ثابت ہوجائے تو اس سے کیا یہ نتیجہ نکلتا ہے کو ابن عمر رضی اللہ عنہ کا حاضر ناظر کا عقیدہ تھا ؟ یقیناً نہیں ۔ ہر نماز میں ہم السلام علیک ایھا النبی پڑھتے ہیں ، تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ہم حاضر ناظر والا عقیدہ رکھتے ہیں ۔
 

arslanmasoom2

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2017
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
30
@عدیل سلفی بھائی ، اگر روایت صحیح بھی ثابت ہوجائے تو اس سے کیا یہ نتیجہ نکلتا ہے کو ابن عمر رضی اللہ عنہ کا حاضر ناظر کا عقیدہ تھا ؟ یقیناً نہیں ۔ ہر نماز میں ہم السلام علیک ایھا النبی پڑھتے ہیں ، تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ہم حاضر ناظر والا عقیدہ رکھتے ہیں ۔
آپ کے اس جواب سے مجھے ڈال میں کچھ کالا نظر آ ریا ہے....
چلیں آپ حدیث کو تو صحیح مانے عقیدے کو بعد میں دیکھ لیں گے...
ویسے یہ دلیل اس بات پر ہے کہ یا کا سیغہ صرف ذندہ کے لئے نہیں جیسا کے آپ کے اہکحدیث علماء کہتے....
ورنہ حیات انبیاء علیہم السلام پر حدیثیں بے شمار ہیں الحمدللہ

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
 

arslanmasoom2

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2017
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
30
کتنا انتظار؟ ویسے بھی سوال پوچھنے پر آپ نے جواب دیا تھا اور دعوی کیا تھا کہ؟
لیکن جناب میں اسی بات پر خاموش ہو گیا کہ آپ کا سوال شیوخ صاحب سے ہے...
دیکھتے ہیں آپ کے شیوخ صاحب کیا کہتے....

Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
 
Top