• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سوال سب مقلدین سے ؟ سوچئے گا ضرور

رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
مسلمانوں کی اکثریت جہنمی ہے اور گمراہ ہے
استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیک
لقد تحجرت واسعا
تم نے اللہ کی رحمت کی وسعت کو تنگ اورمحدود کردیاہے۔

اللہ نے نسل انسانی کی اکثریت کو گمراہ قراردیاہے لیکن ارسلان صاحب نے اللہ کی بات پر اضافہ کردیاہے کہ مسلمانوں کی اکثریت گمراہ اورجہنمی ہے۔اناللہ واناالیہ راجعون،ایسی باتیں لکھنے سے پہلے ذرا اپنے ہی مکتبہ فکر کے علماء سے ایک مرتبہ پوچھ تو لیاکرو ،یہ سب نتیجہ ہے عدم تقلید اورخود رائی کا۔
 

رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
یہ لو یہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئابوحنیفہ کا یہ قول احمد ابن حنبل کا یہ قول اس ککے پانچ قول اس کے 4 قول یوں کرکے سیانے سمجھیں گے ہم اپنی علمی دھاک بٹھالیں گے۔
یہی مقصد ہوتا ہے ان کا ہر جگہ موضوع کچھ بھی ہو بات گھما کر اپنے مطلب پر لے لی جائے۔
ماشاءاللہ سے اتنے سیانے ہیں کہ ایک حدیث کو چھوڑ دیتے ہیں کہ یہ تو شافعی کا طریقہ ہے حدیث یہ ہے کہ حضرت بلال کو اذان دینے کا حکم دیا سحری کی۔۔۔۔۔
موضوع یہ تھا کہ کس امام نے کہا حنفی بنو اگر منطق کے ماسٹر مائنڈ ہو تو جواب دو پوانٹ پر رہ کر۔
کس نے کہا میرا مقلد بنو۔۔
شیخ سعدی نے ایک بہت بہتر نصیحت کی ہے
نہ جاکہ مرکب تواں تاختن
کہ جاہاسپر باید انداختن​
ہرمیدان میں اورہربحث میں جھٹ سے کودپڑنابسااوقات بے عقلی کی نشانی ہوتی ہے،اختلافی مسائل میں کتب اختلاف اوران کے دلائل کو پڑھناچاہئے،محض چند اردو کتابیں پڑھ کر اختلافی مسائل پر لب کشائی سے پرہیز کرناچاہئے۔

اگرمنطق یہی ہے کہ امام ابوحنیفہ،شافعی ،مالک یااحمد بن حنبل کو کہناچاہئے تھاکہ حنفی شافعی یا مالکی یاحنبلی بنو توپھر
امام بخاری نے کہاں لکھاہے کہ میری کتاب کو اصح الکتب بعد کتاب اللہ مانو،
کس امام نے کہاکہ سلفی بنو؟
کس امام نے کہاکہ اپنے گروہ کا نام اہل حدیث رکھو؟
کس امام نے کہاکہ کبھی توحیدی ،کبھی محمدی اپنانام رکھاکرو؟

اب جوجواب محترم کا ہوگا،وہی جواب ہماری جانب سے بھی سمجھ لیاجائے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
کہیں اچہا کہتے اور لکہنے والے پہر برا کیوں کہنے اور لکہنے لگتے ہیں ۔ ایک چہوٹا سا سوال مخالفین سے ، سوچیں سمجہیں اور جواب دیں ۔ اسقدر دینی معلومات کے رکہتے ہوئے محمد عامر صاحب کی سب سے پہلی پوسٹ جسکا عنوان بهی ہے ۔ اسکو پڑہکر اگر کسی نے غلط سمجہا تو اسکی فوری اصلاح کیوں نہیں کی؟ خاموشی کا سراسر مطلب موافقت ہے ۔ حیرت ہے جہاں صراحتا فہم کی خطاء ہوئی اور مزید اپنی جانب سے اسمیں نئی باتیں رکہی گئیں جنکا تصور بہی محمد عامر صاحب کی۔پوسٹ پڑہکر نہیں لگایا جاسکتا ، ان باتوں پر زحمت کیوں نہیں کی ؟
بہتر ہے بات کو اپنے اصل پر لے جائیں اور محمد عامر صاحب کی پہلی پوسٹ پر اپنے دلائل سے نوازیں اور آپکے فرض کردہ معانی آپکے پاس رکہیں ۔
بہتر ہے یا نہیں !!!!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
صحیح جواب :
ہم گواہ ہیں کہ ان چاروں نے اخلاص ، محنت ، مشقت اور اللہ کی پکڑ کے ڈر سے دین اسلام کی خدمت کی اور ہم سب پر احسان فرمایا ۔
اللہ انکی اخطاء کو معاف فرمائے اور انک درجات بلند فرمائے ۔
کوئی ہے جو اختلاف کرے !؟
 
شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
49
تلمیذ بھائی نے کمال ہوشیاری سے کام لیتے ہوئے موضوع کو بدلنے کی کوشش کی اس پوسٹ سے یہ تاثر نکلتا ہے سب مسلمان نہیں تھے پہلے گھومتے گھماتے جمہور کی باتیں پھر رحمانی صاحب کی قول کی باتیں ایک کی دو قول ایک ے پانچ قول یہ چاہتے ہی یہ تھے کہ اپنے مطلب کی بات پر لے آئیں گھما کر جو انہیں آٹھ سال تک پڑھایا جاتا ہے کہ اس کا یہ قول ہے اس امام کا یہ قول ہے اس کی یہ رائے ہے۔
لیکن تلمیذ بھائی سمیت کسی میں یہ ہمت نہیں ہو پارہی کہ اس موضوع کو جو شروع کیا گیا ہے اسکا جواب دے سکے چاروں اماموں میں سے کونسا امام مقلد بنانے آیا تھا۔جو اصل موضوع ہے وہ یہی ہے۔
کیا ابوحنیفہ نے کہا تھا میرا مقلد بنو؟
محمد عامر یونس بھائی کی پوسٹ کے سوالات میں تلمیذ بھائی کو تکفیر نظر آرہی ہے۔اللہ انکی آنکھوں پر پڑی اس اندھی عینک کو اُتارے۔اس پوسٹ میں ہر گز یہ تاثر نہیں آبھرتا کہ آئمہ کی تقلید کرنے والا مسلمان نہیں رہتا بلکہ اس پوسٹ سے تو آئمہ کرام کی عظمت اور زیادہ ظاہر ہورہی ہے۔کہ یہ چاروں امام ہرگز مسلمانوں کو توڑنے کا نہیں کہہ کر گئے۔یہ تو جوڑنے آئے تھے پھر کیوں لوگ خود کو حنفی شافعی مالکی حنبلی کہتے ہیں ان چاروں نے تو ہر گز نہیں کہا۔
انکی عظمت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے جب پتہ چلتا ہے کہ ان آئمہ نے اپنی تقلید کا نہیں کہاادنیٰ سی عقل رکھنے والے کو بھی یہاں تکفیر نظر نہیں آرہی ہے۔
ہمت کرو اور جواب دو کس نے کہا تھا میری تقلید کرو؟؟؟ موضوع مت بدلو۔۔
 
شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
49
استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیک
لقد تحجرت واسعا
تم نے اللہ کی رحمت کی وسعت کو تنگ اورمحدود کردیاہے۔

اللہ نے نسل انسانی کی اکثریت کو گمراہ قراردیاہے لیکن ارسلان صاحب نے اللہ کی بات پر اضافہ کردیاہے کہ مسلمانوں کی اکثریت گمراہ اورجہنمی ہے۔اناللہ واناالیہ راجعون،ایسی باتیں لکھنے سے پہلے ذرا اپنے ہی مکتبہ فکر کے علماء سے ایک مرتبہ پوچھ تو لیاکرو ،یہ سب نتیجہ ہے عدم تقلید اورخود رائی کا۔
میں نے تو دلیل دے ک بات کی ہے کہ بہتر فرقے ایک بڑی اکثریت جہنم میں لیکن آپ کو آٹھ سال تک یہی پڑھایا جاتا ہے کہ اس کا یہ قول اسکا وہ قول آپ کو دلیل سے بات تو کرنی آتی نہیں ہمت ہے تو رد کرکے دکھاو کے بہتر جہنم میں نہیں ہیں۔ایک صرف ایک جنت میں ۔۔۔۔۔
بے دلیل قول قول کرنے والے بھائی۔
 
شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
49
میں ان قول قول کرنے والے کی طرح موضوع نہیں بدلنا چاہتا۔
لیکن یہ ذرا بتانا تو یہ چاروں امام کیوں غیر مقلد تھے۔آپ کے نزدیک دین کا سب سے زیادہ فہم ان ہی کو تھا۔دین کو جو سب سے زیادہ سمجھتے ہیں وہ تو غیر مقلد تھے۔
ان چاروں نے ثابت کردیاکہ جو بھی دین کو صحیح فہم سے سمجھے گا وہ غیر مقلد ہوگا۔چاروں غیر مقلد۔۔۔۔
 
شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
49
امام بخاری کی کتاب میں کونسی جگہ انہوں نے اپنا قول لکھا ہے کہ میرا یہ قول ہے امام مسلم کا یہ قول ہے۔۔
کیا امام بخاری اپنی کتاب میں اپنے اقوال لکھتے رہتے تھے۔میرا یہ قول ہے ہر جگہ تو انہوں نے سند کے ساتھ اپنی کتاب میں نبی کی حدیث لکھی ہے۔
وہ یہ بھی لکھ سکتے تھے نا کہ ابوہریرہ سے روایت ہے عبداللہ بن عمر سے روایت ہے پوری اسناد کیوں لیکھیں اسی لیے کے کسی کو شک نہ رہ جائے قیامت کو میری پکڑ نہ ہو کہ میں اپنی طرف سے کچھ لکھتا تھا۔ اپنا قول تو ایک بھی نہیں لکھا انہوں نے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
انداز بدلنا ضروری ہے ۔ خطاء پر ندامت اور ندامت پر اللہ سے معافی مانگنا ، اس سے عفو طلب کرنا چاہیئے ۔ چاروں اماموں نے ، اللہ کے دین کی سرفرازی ، شریعت اللہ کی آسان فہمی اور انمیں جو دشواریاں انکے وقت میں رہی ہوں انہیں دور کیا۔ انکے علاوہ بہی ، اللہ نے جن سے چاہا اس دین کی خدمت لی اور اللہ ان سب کے درجات بلند فرمائے ۔ انکی اخطاء کع درگذر فرمائے ۔
 
شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
49
تلمیذ صاحب کہہ رہے ہیں کہ مقلد راوی نکال دئیے جائیں تو آپ غیر مقلد بھنسیں گے۔میرے بھائی اس میں آپ زیادہ برا پھنسیں گے کیونکہ آپ تو مقلد ہیں آپ پر لازم ہے اپنے امام کے قول کی تقلید کریں اب وہ راوی جسکا تعلق شافعی مالکی یا حنبلی سے ہے آپ اس کی روایت کو کیسے مانیں گے ہم تو چلو غیر مقلد ہیں آزاد ہیں جسکی بات چاہیے مان لیں جسکی بات تھیک لگے قرآن وحدیث کے مطابق وہ مان لیں آپ تو مقلد ہیں آپ کیسے حنفی چھوڑ کر شافعی راوی کی بات کو مانیں گے آپ تو پابند ہیں مقلد ہیں صرف اپنے حنفی راویوں کی بات مانیے۔
ہمیں تو اللہ نے آپ کے منہ سے ہی باعزت بری کروا دیا ہے جب آپ ہمیں غیر مقلد کہتے ہیں یعنی کسی مقلد نہیں آزاد جسکی بات چاہے بان لیں کب اہلحدیثوں نے یہ کہا ہے کہ ہم مقلد کی بات کو نہیں مانتے صحیح بات چاہے وہ مقلد کی ہو یا غیر مقلد کی اہلحدیث اسکی بات قبول کرلیں گے شرط یہ ہے کہ بات صحیح ہو۔
پھر آنکھیں کھولوں اور اپنی بات پر غور کرو آپ ہمیں غیر مقلد یعنی آزاد تقلید سے آزاد کہہ رہے ہو ہم تقلید سے آزاد ہیں سب کی بات مانیں گے چاہے حنفی چافعی مالکی ہو جو بھی اس کی بات حدیث رسول کے مطابق ہوگی۔۔۔کسی ایک کی نہیں پھنستے تو تم ہو تم صرف ایک کی مانتے ہو باقی کا کیا کریں۔شافعی راویوں کی حدیثیں نکلوا دو۔۔۔
 
Top