حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
یار عمر آپ کو صرف اسی کام کے لیے رکھا ہے
محترم شیخ!یار عمر آپ کو صرف اسی کام کے لیے رکھا ہے
شریعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہویی تھی یا صالح العثیمین رحمہ اللہ پراس کا جواب دو ورنہ بات یہیں ختم کرو اللہ حافظ
ھداک اللہحافظ صاحب یہ سوالیہ نشان سے مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہی میں تو ایک طالب علم ہوں کھل کر بات کریں
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی داڑھی کا بڑا اور گھنا اور بھاری ہونا ثابت کیا یہاں تک کہ سینے مبارک تک پہنچ رہی ہے
اور آپ مسلسل ایک قیاس کر رہے ہیں کہ آپ کی دارھی چھوٹی تھی
اور صرف چند صحابہ کا عمل اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے واضح اور صریح احکام کی نفی ؟؟؟؟؟؟
یہاں بھی اعفاء کے معنی تکثیر پر ہی آ کر رکے ہیں۔الموسوعة الفقهية الكويتية (3/ 143)
الإِْعْفَاءُ يَدُل عَلَى أَصْلَيْنِ: هُمَا التَّرْكُ وَالطَّلَبُ، إِلاَّ أَنَّ الْعَفْوَ غَلَبَ عَلَى تَرْكِ عُقُوبَةٍ اسْتُحِقَّتْ، وَالإِْعْفَاءُ عَلَى التَّرْكِ مُطْلَقًا، وَمِنْهُ إِعْفَاءُ اللِّحْيَةِ، وَهُوَ تَرْكُ قَصِّهَا وَتَوْفِيرِهَا ( المغرب فی ترتیب المعرب )
الموسوعة الفقهية الكويتية (35/ 224)
نُقِل عَنِ ابْنِ دَقِيقِ الْعِيدِ: تَفْسِيرُ الإِْعْفَاءِ بِالتَّكْثِيرِ مِنْ إِقَامَةِ السَّبَبِ مُقَامَ الْمُسَبَّبِ لأَِنَّ حَقِيقَةَ الإِْعْفَاءِ التَّرْكُ، وَتَرْكُ التَّعَرُّضِ لِلِّحْيَةِ يَسْتَلْزِمُ تَكْثِيرَهَا.
وَقَال ابْنُ عَابِدِينَ مِنَ الْحَنَفِيَّةِ: إِعْفَاءُ اللِّحْيَةِ تَرْكُهَا حَتَّى تَكِثَّ وَتَكْثُرَ