گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
عزیز حسب دستور تو آپ اپنے ایسے سوال پر قائم ہیں جس کا جواب لینے کےلیے کئی طرح کے سوال کرکے ان سوالات کے جوابات آپ سے لینے کی کوشش کی لیکن آپ کو خود بھی نہیں معلوم۔کتنا اچھا ہوتا کہ آپ ان سوالوں کے جوابات مہیا کردیتے تو اپنےجواب میں ہی اپنے اس سوال کا جواب پالیتے۔ لیکن کیاکیا جائے کوا سفید ہی ہے۔Good muslim sahib ne hasb e dastoor mere sawalat se gurez karte huwe ghair zaroori baton ko bari safai se le kar duhrana shoro kia
باقی رہی یہ بات کہ میں نے آپ کے اس سوال کا جواب دیا کہ نہیں؟ یہ سب پر واضح ہوچکا ہے۔ اور صراحت سے علمائے امت کے اقوال جنہوں نے اجماع تک کا دعویٰ کیا ہوا ہے۔پیش کردیئے ہیں۔حتی کے آپ کے ہم مسلک علماء بھی میرے موقف کےحامی ہیں۔آپ کو اگر کچھ شرم ہوتی تو ضرور مان لیتے۔ لیکن کیا کیا جائے ایسے آدمی کا جس کا دماغی توازن ہی درست نہ ہو۔
جناب یہ فرار کا بہنا آپ جیسی ذہینت کے مالک کو لگ رہا ہے۔ اگر کچھ غور کرتے تو پھر معلوم ہو ہی جاتا کہ ایسا کیوں کہا گیا ہے؟aur farar ka ik naya bahana bhi tarasha k urdu rasmul khat mai likhoge tu hi jawab diya jayega.
رومن اردو نہ میری سمجھ سے بالاتر ہے اور نہ میں فضول کی زحمت جھیلتا رہا تھا۔ یہ میرے لیے ایسے ہی ہے جیسے عربی واردو کو پڑھنا۔ لیکن یہ باتیں صرف آپ اور میں ہی نہیں پڑھ رہے بلکہ باقی قارئین بھی ہیں اور سب سے اہم بات یہ اردو فورم ہے۔ اور کئی بار انتظامیہ اس بات کی طرف توجہ دلا چکی ہے کہ انگلش کے بجائے اردو میں لکھا کریں۔ اب آپ کی سمجھ شریف کام نہ کرے تو میں کیا کرسکتاہوں۔Agar roman urdu aap k samajh se balatar hai tu bajaa wagarna ab tak fazool ki zakhmat kis khaty main anjanab jhilte rahe?
بہت بڑھیا لطیفہ چھوڑا ہے۔ہا ہا ہا ہاAgar aap k pas mere sawalat ka jawab tu akhlaqi jurat k muzahira karte huwe apni ajizi ka izhaar karte aapka uzar qabool kiya jata
مجھے نہ بحث کا شوق ہے اور نہ میں بحث سے بھاگا ہوں۔ بلکہ میں تو اس غرض سے آپ سے متھا لگا رہاہوں کہ آپ کو سمجھ آجائے تاکہ آپ اپنی اصلاح کرلیں۔ کہ ایک ایسی کتاب جس کو پوری امت افضل ترین کتاب تسلیم کرتی ہیں اور آپ اس بارے کہتے ہیں کہ آپ کے پاس اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ بخاری نے احادیث خود نہیں گھڑیں اور اس کی اسناد کو خود بناکر ان کے ساتھ نتھی نہیں کیا۔اب میں آپ کی مانوں یا جید ترین علماء جو کہ ہر فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں ان کی مانوں ؟lekin ik taraf tu aapko bahas ka shadeed shouq hai dosri janib bahas se farar k liye jatan aur nakhre kiye ja rahe hain.
میں نے خوب غور سے سوال پڑھا، سمجھا اور اس کا الحمدللہ جواب بھی دیا ہے۔کیا ان جید ترین علماء میں سے کسی کو اس بات کا پتہ نہیں چلا کہ بخاری نے احادیث اور اس کی اسانید خود گھڑ ی ہیں ؟ کیا اس کا انکشاف صرف آپ پر ہوا ہے ؟ کہیں آپ کو ٹیچی ٹیچی فرشتہ نے مرزا کی طرح وحی تو نہیں کیKhoob ghor kijye ga mere sawal ye hain. In k to the point jawab do phir shouq se bhago
Sawal 1: pahle ye sabit kia jaye k bukhari sahib ne ahadees khud se ghar kar nahi likhein aur khud se asanid bana kar in k sath nathi nahi ki
میں نے علمائے امت کی عظیم ہستیوں کے اقوال پیش کیے آپ میں نہ یہ جرات ہوئی کہ ان اقوال کو رد کریں اور نہ یہ کہ آپ ان کے مقابلے میں ایسے اقوال پیش کریں کہ جس میں دلائل سے اس بات کو ثابت کیا گیا ہو کہ یہ کتاب من گھڑت ہے۔
اور پھر نہ آپ اس مطالبہ کو پورا کرسکے کہ بخاری سے صرف ایک ہی حدیث پیش کردیں اور اس کو ثابت کردیں کہ یہ حدیث اور اس کی سند بخاری نے خود گھڑی ہے؟
اچھا جناب اب ہم بتائیں کہ اجماع کس دلیل سے ثابت ہوتا ہے؟ اور پھر ساتھ دلیل کا تعین بھی کروادیں۔اور پھر اس کی شرعی حیثیت اور مقام کی بھی نشاندہی کرادیں۔ بہت خوب۔لیکن میں حضور صوفی سے پوچھنا چاہوں گا کہ ایسی حرکتیں جان بوجھ کر کررہے ہیں یا دماغی کمزوری ہے؟ محترم ذرا اس پر بھی نظر کریںSawal 2: ijma kis daleel se sabit hota hai. Daleel ka taion karwadein aur iski sharae hasiat aur muqam ki nishandahi karain. Taky aapke dawa e ijma ki haqeeqat khul k samne aa jaye.
یہاں محترم آپ نے اجماع کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ایسا اجماع بیس رکعات تراویح اور ایک مجلس میں تین طلاق کے وقوع پر ہوا ہے۔آپ نے یہاں اجماع کا دعویٰ کرتے ہوئے دلیل اجماع پیش کی تھی؟ دلیل کا تعین، مقام اور شرعی حیثیت کو پیش کیا تھا ؟O bhai ijma musalmanon k ittefaq ko kahte hain. Aisa ijma sahaba ra k dour main mumkin tha. Aur aisa ijma unka 20 rakat taraweeh aur 3 talaq pr huwa hai.
ظاہر بات ہے ان تمام باتوں کو آپ جانتے ہونگے ناں اس وجہ سے تو کہا تھا کہ ان دو مسائل پر اجماع ہوچکا ہے۔ اگر آپ کو اتنا بھی معلوم نہیں تھا کہ اجماع کیا ہوتا ہے؟ کس دلیل سے ثابت ہوتا ہے؟ اس دلیل کا مقام وشرعی حیثیت کیا ہے تو پھر اجماع کانام کیوں لیا تھا ؟ لوگوں سے سنی سنائی بات کی تھی ؟ اذا لم تصتحی فاصنع ماشئت
محترم اگر اجماع کی حجیت پر بات کرنے کا شوق ہے تو پھر اسی فورم پر ہی اس موضوع پر تھریڈ ہونگے وہاں جواب لکھیں اور ساتھ ساتھ اس تھریڈ کو بھی بغور پڑھ لیں۔
نوٹ:
اب آپ نے ان باتوں کے جواب کے علاوہ کوئی دوسری تیسری بات نہیں کرنی۔اور نہ آپ کو کرنی دی جائے گی۔ میری انتظامیہ سے بھی ریکوائسٹ ہے کہ ان تین باتوں پر صوفی صاحب کو پابند کیا جائے۔
نمبر1۔
آپ نے کہا کہ آپ کو کیسے معلوم کہ بخاری کی احادیث واسناد من گھڑت نہیں ہیں۔؟ اس کے جواب کے بعد بھی آپ اپنے اس سوال پر قائم ہیں تو آپ مجھے بتائیں کہ آپ کو کیسے پتہ کہ بخاری کی احادیث واسناد من گھڑت ہیں ؟
نمبر2۔
بخاری شریف کی حیثیت پر میں نے جتنے جید علماء کے اقوال پیش کیے ہیں۔اور ان سب نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس بات پر امت کا اجماع ہے کہ اصحح الکتب بعد کتاب اللہ صحیح البخاری۔لیکن آپ اس بات کو تسلیم نہیں کررہے تو آپ سے گزارش ہے کہ جتنے اقوال پیش کیے گئے ہیں آپ بھی کچھ جید علماء کے اقوال پیش کریں کہ جنہوں نے یہ دعویٰ کیا ہوکہ اس بات پر امت کااجماع ہے کہ بخاری کی احادیث واسناد من گھڑت ہیں
نمبر3۔
آپ بخاری سے کوئی ایک حدیث پیش فرمائیں اور اس کو بادلائل ثابت کریں کہ یہ بخاری کی حدیث سنداً ومتناً امام بخاری نے گھڑی ہے؟