• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
رہی آپ کی بھابھی کے پاس ہونے کی تو جناب تب کمپیوٹر آن ہی نہیں کرتا
لیں محترم محمد ارسلان بھائی ایک غلطی ہم نے بھی پکڑ لی
اصل میں لکھنا چاہتے تھے کہ
تب کمپیوٹر آن ہی نہیں کرسکتا
اور لکھ گئے
تب کمپیوٹر آن ہی نہیں کرتا

اب اس کو ڈر مت سمجھ لیجیے گا
اسے کہتے ہیں داڑھی میں -----------
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا میں لفظِ خیر مفعول بن رہا ہے لور مفعول ہمیشہ منصوب ہوتا ہے اس لئے خیر پر زبر پڑھی جائے گی
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ احسنَ الجزاء
جزاک اللہ خیراََ ہو یا جزاک اللہ خیرا ۔۔۔دونوں سے مفہوم پر فرق نہیں پڑتا۔یہ وضاحت بے حد ضروری تھی۔
آپ اس کو ایسے سمجھ سکتے ہیں کہ قرآن میں تنوین پر وقف کی صورت میں’’ راََ ‘‘ ’’ رَا ‘‘ ہو جاتا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
پیارے بھائیو اور بہنو! میرے لئے دعا کرنا دوسرا دن ہے نزلہ و زکام کی وجہ سے بیمار ہوں۔
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ مجھے شفا عطا فرماتا ہے۔
اللہ مجھے اور تمام بیماروں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
السلام علیکم
پیارے بھائیو اور بہنو! میرے لئے دعا کرنا دوسرا دن ہے نزلہ و زکام کی وجہ سے بیمار ہوں۔
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ مجھے شفا عطا فرماتا ہے۔
اللہ مجھے اور تمام بیماروں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
امین یا رب العالمین
دوسرا بیٹھک کے ساتھیوں کو یہ بتانا تھا کہ یہ بیٹھک جس بات کے لئے شروع کی گئی تھی کہ ممبران کا حال چال معلوم کرنا اسی بارے ایک شکایت محترم محمد نعمان مسعود کی آئی ہے کہ انکا حال چال کسی نے نہیں پوچھا شکایت یہاں پر پوسٹ نمبر 13 میں ملاحظہ کریں اور مناسب مداوا کریں جزاکم اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
پیارے بھائیو اور بہنو! میرے لئے دعا کرنا دوسرا دن ہے نزلہ و زکام کی وجہ سے بیمار ہوں۔
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ مجھے شفا عطا فرماتا ہے۔
اللہ مجھے اور تمام بیماروں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ!
آمین یا رب العالمین!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
جی جی ضرور ۔میں کچھ عرصہ سے بوجوہ غیر حاضر تھا پر کسی بھائی نے سبب بھی نہیں پوچھا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد نعمان مسعود بھائی!
آپ کا کیا حال چال ہے؟ بھائی خیریت تھی؟ آپ کیوں غیر حاضر رہے؟ اللہ تعالی آپکی تمام پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین
مومن کو اگر کوئی کانٹا بھی چبتا ہے تو اس کے لیے باعث اجر وثواب ہوتا ہے۔اللہ تعالی آپ کو ہر آزمائش سے محفوظ رکھے۔ آمین
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم
پیارے بھائیو اور بہنو! میرے لئے دعا کرنا دوسرا دن ہے نزلہ و زکام کی وجہ سے بیمار ہوں۔
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ مجھے شفا عطا فرماتا ہے۔
اللہ مجھے اور تمام بیماروں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین


اللہ آپکو شفائے کاملہ عطا کرے۔

آمین۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم
پیارے بھائیو اور بہنو! میرے لئے دعا کرنا دوسرا دن ہے نزلہ و زکام کی وجہ سے بیمار ہوں۔
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ مجھے شفا عطا فرماتا ہے۔
اللہ مجھے اور تمام بیماروں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ!
آمین یا رب العالمین!
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
Top