• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بیٹھک کا مطلب ہی مجھے اب سمجھ میں آیا کہ اپنی روز مرہ کی باتیں ۔۔۔ انما المومنون اخوۃ ۔۔۔۔ سے کرو ، ایمان کی باتیں ، دعوت کی باتیں ، اپنے معاشرے کی باتیں ، اصلاح احوال کی باتیں،
پہلے میں یہ سمجھا تھا کہ صرف فورم کے حوالے سے گفتگو کی جا سکتی ہے
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بمعہ شکوہ....ابتسامہ!
شکوہ بجا ــــــــــــــ سر آنکھوں پہ
ابتسامہ کے لیے تشکر، کہ بھائیوں کے چہرے کا تبسم خون بڑھا دیتا ہے۔
شکوے کے تدارک کے لیے بندہ حاضر ہے ۔سزا و جزا کے لیے :)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
شکوہ بجا ــــــــــــــ سر آنکھوں پہ
ابتسامہ کے لیے تشکر، کہ بھائیوں کے چہرے کا تبسم خون بڑھا دیتا ہے۔
شکوے کے تدارک کے لیے بندہ حاضر ہے ۔سزا و جزا کے لیے :)
ماشاء اللہ! بہت خوب!!!
اسی خوشی میں شکوہ واپس لیا...ابتسامہ!
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
اس دھاگے میں ایک بھائی نے فارسی لفظ درود سے متعلق سوال کیا ہے ـــــــــ مجھے وہاں پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس لیے لغت مترادفات و متضاد یعنی فارسی تھیسارس سے مندرجہ ذیل معانی درج کر رہا ہوں ۔
درود
فرهنگ واژگان مترادف و متضاد

۱. ثنا، دعا، ستایش
۲. آفرین، تحیت، دعا، سلام
۳. رحمت
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
مجھے وہاں پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس لیے لغت مترادفات و متضاد یعنی فارسی تھیسارس سے مندرجہ ذیل معانی درج کر رہا ہوں ۔
اس سوال کا جواب ۔۔ اس تھریڈ ۔۔ میں دے دیا تھا
 
Top