• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اب بندہ اپنی تعلیم تو ترک نہیں کر سکتا...
شادی تعلیم و تعلم میں رکاوٹ نہیں بنتی ، بلکہ سلسلہ تعلیم میں معاون ثابت ہوتی ہے ، یہ بات عربوں سے پوچھیئے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں یہ اور بات کہ ’’ پریکٹیکل ‘‘ کے اس امتحان کو بھاری سمجھ کر ہاتھ کھڑے کرلیئے جائیں ،
ہندوستان ہی کے ایک ’’ بابے ‘‘ کا کہنا ہے کہ :
عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہے
کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے

اورکسی سینئر کنوارے کا شعر ہے کہ :
’’ہم سے بیوی کے تقاضے نہ نباہے جاتے
ورنہ ہم کوبھی تمنا تھی کہ بیاہے جاتے‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گذشتہ پوسٹ کے ساتھ ہی یہ پیغام موصول ہوا کہ :
آپ کو تمغہ 4000 پیغامات دیا گیا ،
اب میں منتظر ہوں کہ کب تقسیم ایوارڈ کی صدارتی تقریب منعقد ہونے کا اعلان ہو اور مجھے اس میں شمولیت کا دعوت نامہ معہ دیگر لوازمات موصول ہو ؛
تھوڑی دیر ہو گئی! وگرنہ دعوت مچھلی کے ساتھ ہی یہ تقریب بھی منعقد کی جا سکتی تھی، اب شاید رمضان میں کوئی مجلس ہو، تو اس وقت اس بات کو ان شاء اللہ مد نظر رکھا جائے گا!
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس بار کی دعوت کی روئیداد آئی ہی نہیں !
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے مشاہدہ میں آیا ہے یا میرا وہم ہے کہ جب سے @محمد نعیم یونس بھائی جب سے سوتے رہ گئے ہیں، وہ اب تک صحیح طرح اٹھ نہیں پائے!
اب فورم پر اتنے فعال نظر نہیں آتے!
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے مشاہدہ میں آیا ہے یا میرا وہم ہے کہ جب سے @محمد نعیم یونس بھائی جب سے سوتے رہ گئے ہیں، وہ اب تک صحیح طرح اٹھ نہیں پائے!
اب فورم پر اتنے فعال نظر نہیں آتے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا
اسی طرح جھنجوڑتے رہیں، کبھی تو نیند کے اثرات کم ہوں گے۔۔۔ابتسامہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اسی طرح جھنجوڑتے رہیں، کبھی تو نیند کے اثرات کم ہوں گے
از نالۂ مرغِ چمن، از بانگِ اذاں خیز
از گرمیِ ہنگامۂ آتش نفَساں خیز
از خوابِ گِراں، خوابِ گِراں، خوابِ گِراں خیز
از خوابِ گِراں خیز

چمن کے پرندے کی فریاد سے اٹھ، اذان کی آواز سے اٹھ،
آگ بھرے سانس رکھنے والوں کی گرمی کے ہنگامہ سے اٹھ،
گہری نیند، گہری نیند، (بہت) گہری نیند سے اٹھ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معمارِ حرم، باز بہ تعمیرِ جہاں خیز
از خوابِ گِراں، خوابِ گِراں، خوابِ گِراں خیز
از خوابِ گِراں خیز

اے حرم کو تعمیر کرنے والے (مسلمان) تو ایک بار پھراس (تباہ و برباد) جہان کو تعمیر کرنے کیلیے اٹھ کھڑا ہو،
اٹھ، گہری نیند سے اٹھ، بہت گہری نیند سے اٹھ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے پنجاب بورڈ کو تو نہیں معلوم ہاں سندھ کی درسی کتاب میں تھی، اب یاد نہیں پہلی جماعت میں تھی یا دوسری۔ مجھے اب تک زبانی یاد ہے، مگر اس واسطے کہ کہیں کوئی شعر بھول تو نہیں گیا، تلاش کی تو اسی فورم کا لنک بھی نظر آیا! اسی کو اقتباس میں پیش کرتا ہوں!
اُٹھو بیٹا آنکھیں کھولو

اُٹھو بیٹا آنکھیں کھولو
بستر چھوڑو اور منہ دھو لو
اتنا سونا ٹھیک نہیں‌ ہے
وقت کا کھونا ٹھیک نہیں‌ ہے
سورج نکلا تارے بھاگے
دنیا والے سارے جاگے
پھول کھلے خوش رنگ رنگیلے
سُرخ سفید اور نیلے پیلے
تم بھی اُٹھ کر باہر جاؤ
ایسے وقت کا لُطف اُٹھاؤ
مقصد یہ ہے کہ پچپن میں بتلائی اور سکھلائی ہوئی باتیں، بے مقصد نہیں ہونے چاہئیں! اور اگر تعلیم و تربیت درست ہو تو وہ بے مقصد ہوتی بھی نہیں!
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

کیوں، ہم جیسے بھائیوں سے کوئی دشمنی ہے کیا!
ابتسامہ
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لنک لگائے اتنی دیر ہوگئی ، اب مجھے یہ بھی نہیں پتہ کہ لنک میں کیا تھا ۔ :)
 
Top