• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے تو ایک ''نوازیئے'' کو کہا بھی تھا کہ وہ احسن اقبال کو پیغام دے دے، کہ یہ اگر دھرنے کے ہٹانے کے لئے آپریشن کرنا ہے، تو پولیس و رینجرز سے نہ کروانا، بلکہ آرمی سے کروانا!
یوں تو میں ان ''شریفوں'' کا مخالف ہوں، مگر چونکہ میں ''حق پرست''ہوں، وہ کہوں گا جسے حق سمجھتا ہوں، اس معاملہ میں عدالت نے حکومت کے ساتھ زیادتی ہے!
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج محترم جناب شوکت صدیقی صاحب یوں تو میں ان کو بہتر سمجھتا ہوں، مگر انہیں اتنی سمجھ نہیں، کہ کہتے ہیں کہ دھرنے والوں کا کھانا پانی روک لو!
اب انہیں کیا اتنی سمجھ نہیں کہ یہ ''عاشقان رسول'' حکومت کو یزیدی ، فرعونی، نمرودی قرار دے کر ریاست میں مزید نفرت و انتشار پیدا کر دیں گے!
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
1979 میں نظام مصطفیٰ کا نام لے سیاست چمکانے کا جرم ہماری رسوائی کے لئے کیا کچھ کم تھا ، کہ اب ختم نبوت پر وہی کرتوت سر انجام دیئے جا رہے ہیں؟
اور اگر کسی کو مفتی کو رانا ثناء اللہ پر فتویٰ لگانا ہے ضرور لگائے! مگر اپنے فتوے کو مؤثر کرنے اور اس کے اطلاق کے لئے عدالت جائے! عدالت عالیہ جائے،عدالت عظمی جائے ، یا شرعی عدالت جائے!
کسی کو اپنے فتویٰ کو مؤثر کرنے اور اس کے اطلاق کے لئے دھرنا و سڑک بند کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیئے!
اور جو کوئی ایسا راستہ اختیار کرے، اسے رد الفساد کے تحت سزا دی جانی چاہیئے!
مگر کیا کریں، انہیں تو ''اپنے لوگ'' ہونے کا اعزاز ہے!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی، سموگ میں گم ہوگئے ہیں، یا سردی لگ گئی ہے؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی، سموگ میں گم ہوگئے ہیں، یا سردی لگ گئی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سموگ تو لاہور میں اس وقت تقریبا ختم ہوچکی ہے اور فوگ کا راج ہونے کو ہے جبکہ سردی میرا پسندیدہ موسم ہے تاہم مصروفیت کی وجہ سے زیادہ لکھنے سے فی الحال قاصر ہوں، موقع ملتے ہی دوسری جگہ کیے گیے ٹیگ پر کچھ عرض کروں گا۔ان شاء اللہ۔ ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج محترم @ہابیل بھائی سے سرراہ سلام کا تبادلہ ہوا۔
محترم بھائی کا شمار فورم کے بالکل ابتدائی اراکین میں ہوتا ہے۔
اعلان ختم ہوا۔۔ ابتسامہ!
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بلکل آج بھائی سے سر راہ سلام دعا ہوئی اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب فرمائے امین
بھائی یہا ں ایک مسلہ آرہا ہے کچھ لکھا نہیں جارہا اب بھی اکس ایل پر لکھ کر ہی جواب دے رہا ہوں اگر اس مسلہ کا کوئی حل ہو تو ضرور بتائیں جزاک اللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بلکل آج بھائی سے سر راہ سلام دعا ہوئی اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب فرمائے امین
بھائی یہا ں ایک مسلہ آرہا ہے کچھ لکھا نہیں جارہا اب بھی اکس ایل پر لکھ کر ہی جواب دے رہا ہوں اگر اس مسلہ کا کوئی حل ہو تو ضرور بتائیں جزاک اللہ
آمین! جزاکم اللہ خیرا

اس سے قبل پوسٹ کمپیوٹر پر لکھی تھی اور یہ موبائل سے لکھ رہا ہوں.
کچھ مزید تفصیل بتائیں! یا پھر کل میں آپ کی طرف حاضر ہو کر آپ کے مسئلے کا براہ راست مشاہدہ کر لوں؟.. ابتسامہ!
جیسا آپ مناسب سمجھیں!
 
Top