• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمدللہ! بہتر ہے، کوئی خاص مرض نہ تھا، بس اچانک بلڈ سرکیولیشن کا مسئلہ ہوا تھا!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ اللہ پاک ہمارے بھائی کو صحت مند اور خوش و خرم رکھے آمین
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے @محمد نعیم یونس بھائی!
معلوم ہوتا ہے کہ نہ صرف رخصتی ہو گئی ، بلکہ ڈھیر سارے بچے بھی پیدا ہو گئے ہیں! ان کی پرورش میں مصروف ہیں!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے @محمد نعیم یونس بھائی!
معلوم ہوتا ہے کہ نہ صرف رخصتی ہو گئی ، بلکہ ڈھیر سارے بچے بھی پیدا ہو گئے ہیں! ان کی پرورش میں مصروف ہیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معذرت!. آپ کی بات کس تناظر میں ہے؟.. میں سمجھ نہیں پایا..
ویسے کہیں آپ "سوئیٹی" کی رخصتی کی بات تو نہیں کر رہے؟... ابتسامہ!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلکل درست سمجھے ہو!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلکل درست سمجھے ہو!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پھر یہ پڑھ لیجیئے جو اسی سال تین جنوری کو ایک جگہ میں نے رقم کیا:

ابھی کچھ دیر قبل سوئٹی کو رخصت کر دیا ہے... قریبی ہمسایہ اپنے بلے (لاڑے) کو گود میں اُٹھا کر لایا تھا.. اور میں نے سوئیٹی کو آواز دی تو وہ دروازے پر آگئی.. ہمسائے کی گود سے میں نے بلا (لاڑا) لے کر سوئیٹی کے پاس بیٹھا دیا، تو وہ غرائی اور پھر دونوں نے ایک دوسرے کو سونگھا... پھر لاڑے کو میں نے گود میں اُٹھایا اور ہمسائے نے میری سوئیٹی کو... بیس تیس قدم کے فاصلے پر لاڑے کا گھر آگیا... دونوں کو الوداع کیا.. اور اپنے گھر واپس آگیا..
نوٹ: محدود مدت کے لیے روزانہ دو تین گھنٹے کی بنیاد و شرط پر رخصتی عمل میں آئی ہے.. البتہ لاڑے کو ہمارے ہاں رہنے کی اجازت نہ ہو گی!!.. ابتسامہ!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

قہقہامہ۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب محمد عثمان رشید بھائی کا سوال اور میرا جواب متعلقہ تھریڈ یا سیکشن میں منتقل کردیں ،
جزاکم اللہ تعالی خیراً
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب محمد عثمان رشید بھائی کا سوال اور میرا جواب متعلقہ تھریڈ یا سیکشن میں منتقل کردیں ،
جزاکم اللہ تعالی خیراً
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
حسب حکم تعمیل کر دی گئی ہے!
بارک اللہ فیک
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھی آخر چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
دیر سے شادی کا یہ نقصان ہوتا ہے، کہ بندہ خود کمزور پڑ جاتا ہے، اور بچے ابھی چھوٹے ہوتے ہیں!
مگر پھر بھی دیر آید درست آید!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

دیر سے شادی کا یہ نقصان ہوتا ہے، کہ بندہ خود کمزور پڑ جاتا ہے، اور بچے ابھی چھوٹے ہوتے ہیں!
مگر پھر بھی دیر آید درست آید!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم حفظک اللہ
وہ جو محاورہ ہے کہ: کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا، آج مجھے اُس کا مکمل ادراک حاصل ہو گیا ہے۔۔۔ ابتسامہ
جزاکم اللہ خیرا
شادی بہرحال وقت پر ہی ہو گئی تھی۔۔ اب تو بچوں کے بچے ہونے والے ہیں۔
تاہم چھوٹے چھوٹے بچوں کی دھائی دینے سے مسئلہ حل ہو گیا ہے۔۔ ابتسامہ!
اللہ تعالی محترم @شاکر بھائی کو جزائے خیر و کثیر عطا فرمائے۔۔ آمین
 
Top