• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس آپ سے پرسنل گزارش عرض کرنا تھی مجھے۔ میں فضائلِ صحابہ رضی اللہ عنھم (صحیح روایات کی روشنی میں) کتاب یونی کوڈ میں لکھ رہا ہو ہوں فیس بک اور وٹساپ پر۔ کتاب کی تالیف حافظ شیر محمد صاحب نے کی ہے اور تحقیق و تخریج حافظ زبیر علی زئی رحمتہ اللہ علیہ کی ہے۔ یوں تو یہ کتاب ماہنامہ الحدیث پر مضامین کی شکل میں موجود ہے۔ مگر میں یونی کوڈ میں سب مضمون لکھ کر فیس بک اور وٹساپ پہ شیئر کر رہا ہوں۔ اور میرا ارادہ محدث فورم پر بھی اُس کتاب کو یونی کوڈ میں شامل کرنے ہے، پیارے بھائی جان آپ نے پہلے بھی بہت خوبصورت انداز میں محدث فورم پر کتب اپلوڈ کی ہوئی ہیں یونی کوڈ کی صورت میں اور فہرست میں تمام مضامین کے لنک جمع کر رکھے ہیں تو میں چاہتا ہوں آپکو باترتیب وہ ساری تحریریں سینڈ کر دیا کرو اور آپ اس کو محدث فورم پر لگا دیں۔ جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ۔ مرحبا!
اگر آپ خود لگانا چاہیں تو پہلے فہرست لگا دیں پھر ترتیب سے ساری کتاب لگا دیں! میں فہرست کو متعلقہ ابواب یا عنوان یا پوسٹس کو لنکس سے مربوط کر دوں گا۔اور اگر کوئی املاء کی غلطی ہوئی تو وہ بھی درست کر دوں گا۔۔ ان شاء اللہ
تاہم۔۔ اگر آپ کے لیے کوئی مسئلہ یا مشکل ہے تو میں حاضر ہوں۔ ان شاء اللہ
بارک اللہ فیک
 
شمولیت
مارچ 01، 2016
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
52
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ۔ مرحبا!
اگر آپ خود لگانا چاہیں تو پہلے فہرست لگا دیں پھر ترتیب سے ساری کتاب لگا دیں! میں فہرست کو متعلقہ ابواب یا عنوان یا پوسٹس کو لنکس سے مربوط کر دوں گا۔اور اگر کوئی املاء کی غلطی ہوئی تو وہ بھی درست کر دوں گا۔۔ ان شاء اللہ
تاہم۔۔ اگر آپ کے لیے کوئی مسئلہ یا مشکل ہے تو میں حاضر ہوں۔ ان شاء اللہ
بارک اللہ فیک
پیارے بھائی! آپ میری رہنمائی فرما دیں اور مجھے اس ٹاپک پر تھریڈ بنا دیں میں ان شاءاللہ آپ کی زیرِ نگرانی خود لگا دونگا۔ املاء پر میں نے خصوصی توجہ دی ہے اور پوری کوشش کی ہے تمام الفاظ اور سپیس وغیرہ بلکل کتاب کے مطابق ہوں۔ باقی آپ مزید دیکھ لیجئے گا اور عربی ٹیگ وغیرہ بھی لگا دیجئے گا ان شاءاللہ ۔
میں نے کتاب کی فہرست، تعارف اور اس کے علاوہ چھ مضمون لکھ رکھے ہیں وہ لگا دو گا باقی ہر روز ان شاءاللہ ایک مضمون لگاتا رہو گا فہرست کی ترتیب کو مدِنظر رکھتے ہوئے۔
آپ تعاون درکار ہے بھائی جان۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
محترم زمان بھائی!
آپ بلا تردد شروع کیجیئے! میں آپ کی پوسٹنگ پر وقتا فوقتا نظر رکھوں گا..اور اسے اپنا ہی سمجھ کر مکمل تصرف (اصلاح و تدوین) کروں گا.. ان شاء اللہ
ابتسامہ!
 
شمولیت
مارچ 01، 2016
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
52
محترم زمان بھائی!
آپ بلا تردد شروع کیجیئے! میں آپ کی پوسٹنگ پر وقتا فوقتا نظر رکھوں گا..اور اسے اپنا ہی سمجھ کر مکمل تصرف (اصلاح و تدوین) کروں گا.. ان شاء اللہ
ابتسامہ!
ان شاءاللہ میں ابھی شروعات کرتا ہوں اور آپ کے تعاون کا نہایت ہی مشکور و ممنون ہوں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابھی فورم کا جاسوسی کا سسٹم استعمال کیا تو معلوم ہوا کہ:
آخری مرتبہ عمر اثری کو دیکھا گیا:

‏بدھ بوقت 3:46
AM
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے @عمر اثری بھائی کہاں ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں شیخ محترم؟
تھوڑی مشغولیت ہے اس لئے زیادہ نہیں آ پا رہا ہے۔ بس خاموش مطالعہ چلتا ہے۔
پچھلے ماہ شادی ہوئی تھی اور اب بحوث لکھنے میں مشغول۔ ساتھ ساتھ تخریج میں عملی تطبیق۔ اس لئے وقت کم مل رہا ہے۔
بارک اللہ فیک
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابھی فورم کا جاسوسی کا سسٹم استعمال کیا تو معلوم ہوا کہ:
آخری مرتبہ عمر اثری کو دیکھا گیا:

‏بدھ بوقت 3:46
AM
میں تقریبا ہر دن فورم کا مطالعہ کرتا ہوں۔ یہ الگ بات ہے کہ کبھی بنا لاگ ان کئے بھی مطالعہ ہو جاتا ہے۔ اس لئے فورم کے جاسوسی سسٹم پر کل اعتماد نہ کیجئے گا....... ابتسامہ
 
Top