• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم زمان بھائی!
ذرا دیکھیئے کہ کون سا فونٹ بہتر ہے؟ تاکہ اُسی کے مطابق کام جاری رکھا جاسکے۔

آپ کا لگایا گیا فونٹ:
{قُلۡ یٰعِبَادِیَ الَّذِیۡنَ اَسۡرَفُوۡا عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَۃِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَغۡفِرُ الذُّنُوۡبَ جَمِیۡعًا ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ}

تنزیل ڈاٹ نیٹ سے لیا گیا فونٹ:
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّـهِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس پیارے بھائی گزشتہ رات میں نے نیو تھریڈ بنا دیا تھا آپ نظرِ ثانی فرما لیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی میں نے وہ دیکھ لیا تھا، اُس پر کام بھی کیا ہے۔ اور آپ سے مزید یہاں استفسار کیا ہے!
 
شمولیت
مارچ 01، 2016
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
52
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم زمان بھائی!
ذرا دیکھیئے کہ کون سا فونٹ بہتر ہے؟ تاکہ اُسی کے مطابق کام جاری رکھا جاسکے۔

آپ کا لگایا گیا فونٹ:
{قُلۡ یٰعِبَادِیَ الَّذِیۡنَ اَسۡرَفُوۡا عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَۃِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَغۡفِرُ الذُّنُوۡبَ جَمِیۡعًا ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ}

تنزیل ڈاٹ نیٹ سے لیا گیا فونٹ:
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّـهِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
یہ آخری والا فونٹ زیادہ بہتر ہے پیارے بھائی اسی کو ہی سلیکٹ کر دیں ان شاءاللہ
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
ویسے ایک تجویز ہے کہ بیٹھک کا واٹس آپ گروپ بنایا جائے پہلے بھی ایک تھا جس میں بہت مزہ آتا تھا مگر بعض وجوہات کی بنا پر وہ معطل ہوگیا.
کہ گپ شپ کا اصل مزہ واٹس آپ پر ہے.... شرارتی ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
ویسے ایک تجویز ہے کہ بیٹھک کا واٹس آپ گروپ بنایا جائے پہلے بھی ایک تھا جس میں بہت مزہ آتا تھا مگر بعض وجوہات کی بنا پر وہ معطل ہوگیا.
کہ گپ شپ کا اصل مزہ واٹس آپ پر ہے.... شرارتی ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اُسے تحلیل کرنے کی سعادت میرے ہی حصے آئی تھی۔۔ ابتسامہ
اور وجوہات نہیں تھیں بلکہ صرف ایک وجہ تھی کہ اُس میں غیر متعلقہ پوسٹنگ ہی ہوتی تھی۔۔ ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
یہ آخری والا فونٹ زیادہ بہتر ہے پیارے بھائی اسی کو ہی سلیکٹ کر دیں ان شاءاللہ
جی بہتر ان شاء اللہ
آ پ کی تیسری پوسٹ میں پہلی آیت کا ترجمہ مکمل نہیں ہے!۔ ۔۔ بہرحال اُسے میں مکمل کر دوں گا۔۔ ان شاء اللہ
یہ اس لیے عرض کیا کہ آپ ذرا مزید توجہ دے سکیں۔۔ ابتسامہ!
 
سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اُسے تحلیل کرنے کی سعادت میرے ہی حصے آئی تھی۔۔ ابتسامہ
اور وجوہات نہیں تھیں بلکہ صرف ایک وجہ تھی کہ اُس میں غیر متعلقہ پوسٹنگ ہی ہوتی تھی۔۔ ابتسامہ
ابتسامہ
پھر سے ترتیب مافی؟
جس میں اخلاقی قیود کے ساتھ مکمل آزادی تکلم ہو
 
شمولیت
مارچ 01، 2016
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
52
آ پ کی تیسری پوسٹ میں پہلی آیت کا ترجمہ مکمل نہیں ہے!۔
بھائی جان میں نے اُتنی آیت اور ترجمہ لکھا ہے جتنا کے کتاب کے اندر موجود ہی انہی الفاظ کے ساتھ
باقی آپ ان شاءاللہ تصحیح فرما دیجئے۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
الحمد اللہ
اللہ تعالی نے میری بیٹی کو "کاکا" دیا ہے۔ دونوں خیرو عافیت سے ہیں۔
ہم بھری جوانی میں نانا بن گئے۔۔ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔ دعاء ہے کہ اللہ ماں اوربچے کو صحت ،تندرستی ،اور سلامتی عطا فرمائے۔آمین
بَارَكَ اللَّهُ لَكم فِي الـمَوْهُوبِ لَكم، وَشَكَرْتم الوَاهِبَ، وبَلَغَ أشُدَّهُ، وَرُزِقْتم بِرَّهُ
 
Top