اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
تصویر بولتی ہے!
جی ہاں تصویر بولتی ہے۔ ۔ مگر اتنا آہستہ کہ صرف آپ سن سکتے ہیں ۔۔ اب وہ بات یہاں لکھنی ہے!
۱)تصویر کو دیکھ کر جو خیالات ہوں۔ ۔ رقم کر دیں!
۲)ہر شخص کی اپنی رائے ہے۔ ۔ غیر شرعی رائے کے علاوہ کسی بات پر اعتراض نہیں اٹھایا جائےگا!
۳)جس تبصرے پر مثبت ریٹنگ سب سے زیادہ ہو گی،اسے علیحدہ مینشن کیا جائے گا۔۔امید ہے مقابلے کے لیے خیالات تبدیل نہیں ہوں گے:)تصویر پوسٹ کرنے والے رکن کا تبصرہ بہترین تبصرے میں شامل نہیں کیا جائے گا!
۴)تین دن بعد نئی تصویر پوسٹ کی جائے گی!
تو کیا خیال ہے پہلی تصویر کو ’بلوا ‘لیا جائے۔ ۔ دیکھیں تو صحیح کیا بولتی ہے؟؟